Top Tweets for #FARII
سبھی کو پسند ہیں یہاں ہنستے ہوئے چہرے!!!🙂
ہم کہاں جائیں یہ اُداسیاں لے کر!!!🍁
#اردو_زبان #poetrycommunity
#farii....

📷 Excl. News #Farii: He NEVER visited a stadium. He lied to all of his social media followers. Therefore he NEVER was a real fan of @FKAustriaWien. @farii1911 is NOT LEAVING his couch! 🚨
@SkySportDE
🍃ِبسم الله الرحمن الرحیم🍃
🥀وه آسمان وزمین کی ہر ہر چیز کا علم رکھتا ہے اور جو کچھ تم چھپاؤ اور جو ﻇاہر کرو وه (سب کو) جانتا ہے۔ اللہ تو سینوں کی باتوں تک کو جاننے واﻻ ہے.🥀
❣️التَّغابُن — ۴❣️
❤️السلام عليكم❤️
❤️ صباح الخير❤️
#Farii
#Farii_Ki_Batin
💕حضرت علیؓ کا قول ہے کہ💕
❤️ ’’جس شخص نے مجھے ایک لفظ سکھایا میں اس کا غلام ہوں اب اس کی مرضی مجھے بیچے ، آزاد کرے یا غلام بنائے رکھے ‘‘❤️
💕اسلام نے استاد کو ’’روحانی باپ ‘‘قرار دیا ہے ۔💕
💕شام بخیر 💕
#Farii
#Farii_Ki_Batin
آنٹی : بیٹا گھر رشتے
اور احساس سے بنتے ہیں. 🥰
می: جی بالکل ریت اور اینٹوں
سے تو جلیبیاں بنتی ہیں 😌🤪
اب اس میں برا منانے
والی کون سی بات تھی. 😏😒
۔😜🤪😂🤣🥴😎🤓
#Farii
#Farii_Ki_Batin
🍂﷽🍂
💕وَلَسَوْفَ يُعْطِيكَ رَبُّكَ فَتَرْضَىٰٓ💕
🌺🌷🌸❤💜
تجھے تیرا رب بہت جلد (انعام) دے گا اور تو راضی (وخوش) ہو جائے گا
🌺🌷🌸❤💓💜💜
💕السلام عليكم 💕
💕صباح الخير 💕
#Farii
#Farii_Ki_Batin
اگر آپ چاہتے ہیں کہ
کوئی آپ کے لیے روئے😕
۔
۔
تو فوت ہو جائیں 😬
اچھے اچھے مشوروں کے لئے
مجھے فالو کریں 😂
۔🤪😜🤣🤭🥳🤪😜
#Farii_Ki_Batin
#Farii
💕﷽💕
💕وَوُفِّيَتْ كُلُّ نَفْسٍ مَّا عَمِلَتْ وَهُوَ اَعْلَمُ بِمَا يَفْعَلُوْنَ (70) 💕
💕اور ہر شخص کو جو کچھ اس نے کیا تھا پورا پورا بدلہ دیا جائے گا اور وہ خوب جانتا ہے جو کچھ وہ کر رہے ہیں۔💕
❤️القران ✨♥️
💕السلام عليكم 💕
💕صباح الخير💕
#Farii_Ki_Batin
#Farii
موت کی بھی تین اقسام ہوتی ہیں
آٹا گوندھنا چھوٹی موت😓
جھاڑو لگانا درمیانی موت😇
برتن دھونا سب سے بڑی موت 🙈
😂😂😂😂😂😂
#Farii
#Farii_Ki_Batin
💕🏵️بسم الله الرحمن الرحیم 🏵️💕
🏵️🌼رَبَّنَا اکۡشِفۡ عَنَّا الۡعَذَابَ اِنَّا مُؤۡمِنُوۡنَ🌼🏵️
🌹🏵️ اے ہمارے رب، ہم پر سے یہ عذاب ٹال دے ، ہم ایمان لاتے ہیں🏵️🌹
💕🌼🏵️السلام عليكم🏵️🌼💕
💕🌼🏵️صباح الخير🏵️🌼 💕
#Farii
#Farii_Ki_Batin
یقین مانو "باپ" کی دولت نہیں
سایہ ہی کافی ہوتا ہے🖤
Love papa janii😘😘
#Farii_Ki_Batin
@Farii_Ki_Batin
#Farii
❤️بسم اللہ الرحمن الرحیم ❤️
❤️وَلَسَوْفَ يُعْطِيكَ رَبُّكَ فَتَرْضَىٰٓ❤️
❤💜تجھے تیرا رب بہت جلد (انعام) دے گا اور تو راضی (وخوش) ہو جائے گا
💓💜
❤️القرآن ❤️
❤️السلام عليكم❤️
❤️صباح الخير❤️
#Farii_Ki_Batin
#Farii
@Farii_Ki_Batin
بہت سے لوگ دنیا میں، فقط ماں باپ کی خاطر۔۔۔
کہانی موڑ لیتے ہیں، محبت چھوڑ دیتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔💔
#Farii 🖤
کبھی کبھی تو مجھے لگتا ہے
میری تمام پریشانیوں کی وجہ
وہ میسج ہے جو میں نے
گیارہ لوگوں کو نہیں بھیجا تھا 😪😿
#Farii
#Farii_Ki_Batin
محبت کا تعلق اس فانی جسم سے نہیں ہوتا
جو کبھی بھی ختم ہو سکتا ہے
بلکہ اس کا تعلق روح سے روح تک کا ہوتا ہے
اسی لیے تو سچی محبت چاہ کر بھی کبھی ختم نہیں ہوتی... 😍
شام بخیر ❤️
#Farii_Ki_Batin
#Farii

آج دل کر رہا تھا کوئی گہری بات لکھوں..🤗
مگر پھر سوچا.. 🤔
کوئی ڈوب گیا تو؟🤔🤫
ایویں لینے کے دینے پڑ جائیں گے🤪 🤣😜
اس لیئے اب ارادہ ترک کر لیا 🙃😜🤪
❤شام بخیر ٹیوٹر واسیو❤
#Farii
#Farii_Ki_Batin
لڑکا...... کہاں ہو..؟؟😏
لڑکی.... میں. GALLERY میں بیٹھی ہوں..😊 اور تم.؟؟؟😎
لڑکا.... میں File Manger میں لیٹا ہوں...😂😂😂😂😂😜😜😜😜😜
#Farii
#Farii_Ki_Batin
Trends for you
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
240.9M followers

Barack Obama 
@barackobama
119.2M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.8M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
111.4M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107M followers

Rihanna 
@rihanna
97.9M followers

NASA 
@nasa
92.2M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.1M followers

KATY PERRY 
@katyperry
88.1M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
82M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
73.5M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
70.6M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70M followers

YouTube 
@youtube
68.7M followers

Bill Gates 
@billgates
64.1M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
63.4M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.4M followers

CNN 
@cnn
61.9M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
61.2M followers

X 
@x
60.8M followers




