Top Tweets for #HAMZII
وہ سامنے تھی اور میں سوچتا رہا
جو ذہن میں سوال تھے ، کہاں گئے؟
مجھے تو خیر عشق کھا گیا مگر
جو تیرے سرخ گال تھے ، کہاں گئے؟
#HamZii #کھڑوس #MrKharoos
@Ik__Team

ہنسی آئے بھی تو ہنستے ہوئے ڈر لگتا ہے.
زندگی یوں تیرے زخمائے ہوئے لوگ ہیں ہم.
آسمان اپنا، زمیں اپنی، نہ سانس اپنی تو پھر.
جانے کس بات پہ اترائے ہوئے لوگ ہیں ہم.
#HamZii #کھڑوس #MrKharoos
#imrankhanPTI #zartajgulwazir
#سلطنت_عمرانیہ
@Ik__Team
بڑے افسوس کی بات ہے آج اتنے سالوں بعد میں نے کلاس 3 کی کتاب کھولی تو وہ کوا ابھی تک پیاسا ہے
😅😅😅🤔🤔🤣....#hamzii writes
کاش کوئی ایسی خطرناک دھمکی سننے کو مل جائے 😀🤣😂😅😁😍😜😛 زیادہ پریشان کرو گے تو شادی کر لوں گی تم سے....#hamzii writes
غم مٹانے کا آسان طریقہ ۔۔۔🙁 پینسل سے غم لکھ کے ربڑ سے مٹا دیں 😂😂😂😂😂😂😂 بچپن سے ہی بہت انٹیلیجنٹ ہوں😁😁🙈🙈....#hamzii writes
دن دہاڑے گھر میں چوری ہو جاۓ پڑوسی کو خبر تک نہیں ہوتی😑😑😑 گرل فرینڈ کو گھر بلالیں تو سارا محلہ گواہ بن جاتا ہے 😂😂🤓🤓🤓🤓😂😂 #hamzii writes
میری آج تک اپنی بیوی سے لڑائی نہیں ہوئی کیا وجہ ہو سکتی ہے 😜😁😐💜 ابھی شادی نہیں کی😄😁😅😍😁....#hamzii writes
صدی کا بڑا لطیفہ کمپیوٹر اور موبائل انسان کا وقت بچانے کے لیے ایجاد کیے گئے تھے😁😁😁....#hamzii writes
میرا فون ابھی بہت زور سے زمین پر گرا 😢😢 واٹس اپ آن تھی وہ پوچھنا یہ تھا کہ تسی سارے ٹھیک تے ہو کسے نوں سٹ تے نئ لگی.. 😂😂😂😛 ....#hamzii writes
تم لوگ مجھے جانتے نہیں
ورنہ بڑی بڑی کمپنیاں مجھے
معزز صارف ڈئیر کسٹمر کہہ کر پکارتی ہیں....#hamzii writes
*لڑکی: کیا تمہاری کوئی بہن ھے؟؟* *لڑکا: نہیں -* *لڑکی: میں بن جاؤں؟؟؟* *لڑکا: میری بیوی بھی نہیں ھے* 😂😜✌🙈🤭🤣....#hamzii writes
بابا جی کہتے ہیں کہ لڑکیوں کا جب دل ترلے کروانے کو ہو تو یہ ڈائیلاگ مارتی ہیں بہت بُری ہوں نا میں😜😂😂😜😜😜😜😜....#hamzii writes
Last Seen Hashtags on Sotwe
Trends for you
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.5M followers

Barack Obama 
@barackobama
119.1M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
113.7M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.8M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.2M followers

Rihanna 
@rihanna
98.6M followers

NASA 
@nasa
92.4M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.7M followers

KATY PERRY 
@katyperry
89.6M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
83.5M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
72.7M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.7M followers

YouTube 
@youtube
68.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
65.7M followers

Bill Gates 
@billgates
64.9M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
62.7M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.3M followers

CNN 
@cnn
61.8M followers

X 
@x
60.8M followers

