Top Tweets for #HAWrites
میں جیسی ہوں مجھے ویسا قبول کرو
میں نے اپنے ہاتھ خود نہیں بنائے
----اور----
نہ ہی آنکھیں کسی نیلامی میں خریدی ہیں
کیا اس انسان کو محبت کرنے کا کوئی حق نہیں
جو ریاضی میں بمشکل پاس ہوتا رہا ہو
میں لکھنا ضرور جانتی ہوں
مگر اپنی تقدیر میں نے نہیں لکھی...
#hawrites🍁

اس قدر پاکیزہ محبت کی ھے تم سے ۔ ۔ ۔
سر اُٹھا کے دیکھا بھی صرف پاٶں تک ۔ ۔ ۔
❤__❤
#hawrites

🌹🍃🌹 #hawrites🌹🍃🌹
ہم زندگی میں ضرور کامیاب ہوں گے اگر ہم اُن نصیحتوں پر عمل کر لیں جو ہم دوسروں کو کرتے ہیں۔ 🌸✨
چند دنوں بعد وہ مہینہ آنے والا ہے جب دکاندار 50 کی چیز 100 میں دے کر تیزی سے مسجد کی طرف بھاگیں گیں کہ کہیں نماز قضاء نہ ہو جائے
#hawrites♥
قبر کے اندھیرے کو ہمارے نیک اعمال کی روشنی ہی دور کرسکے گی، تو اسی کی تیاری میں لگے رہیں۔ آج زندہ انسان ایک دوسرے کو نہیں پوچھتے تو کل مرنے کے بعد کون پوچھے گا۔ 🍂
#hawrites🍂
یااللّٰہ پاک،،،
آنے والے رمضان المبارک میں ہمیں بھی مسجد النبوی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وَسَلَّم میں اعتکاف کرنے کی سعادت نصیب فرما۔۔۔
آمین 🌹🌹
#hawrites🍁

جب تُم مُجھے اپنے ہونے کا یقین دِلاتے ہو نا اس وقت میں" اپنا ہر دُکھ درد بُھول جاتی ہوں_"❤️🌸
#hawrites♥
#Dont_Copied

۔یہی تمنا ہے میں بھی کچھ دن____
درِنبیﷺ پرگزار آؤں
جو لے کے جاؤں اثاثہِ جاں وہ انﷺ
کےقدموں پہ وار آؤں
❤صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️
#hawrites
🍁🍂🍁
Last Seen Hashtags on Sotwe
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.5M followers

Barack Obama 
@barackobama
119M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
113.9M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.8M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.2M followers

Rihanna 
@rihanna
98.6M followers

NASA 
@nasa
92.4M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
89.7M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
83.6M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.1M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
72.9M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.8M followers

YouTube 
@youtube
68.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
65.9M followers

Bill Gates 
@billgates
64.9M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
62.8M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.3M followers

CNN 
@cnn
61.8M followers

X 
@x
60.7M followers



