Top Tweets for #HOPENOTOUT
صحت کی سہولیات ہر خاندان کا حق ہیں
شاہد آفریدی فاؤنڈیشن اور @Pahchaan_2005 کے تعاون سے لاہور کے ملک پور میں ماؤں اور بچوں کو مفت طبی معائنہ، ادویات اور ضروری صحت کی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں، تاکہ علاج کا خرچ خاندانوں پر بوجھ نہ بنے
#SAFHealth #HopeNotOut
@SAFoundationN

شاہد آفریدی فاؤنڈیشن کے موبائل ہیلتھ یونٹس تھرپارکر کے اسلام کوٹ اور نبیسر میں گزشتہ دو ہفتوں کے دوران 1,500 سے زائد خواتین، بچوں اور بزرگوں کو طبی سہولیات فراہم کر چکے ہیں
@IHHN_PK اور @TharFoundation کے تعاون سے خدمت کا یہ سفر جاری ہے۔ 🇵🇰
#SAF #HopeNotOut
@SAFoundationN

World XI captain Shahid Afridi left international cricket field as always doing humanitarian act 2017 🇵🇰
true ambassador of world cricket
#CricketTwitter #HopeNotOut

اس جمعہ اپنے عطیے سے کسی کی زندگی میں امید لائیں
شاہد آفریدی فاؤنڈیشن تعلیم، صحت، گھروں، صاف پانی اور روزگار کے ذریعے مستحق خاندانوں کی مدد کر رہی ہے
📲 @Easypaisa کے ذریعے عطیہ کریں اور خدمتِ انسانیت کے اس سفر کا حصہ بنیں
#SAF #HopeNotOut
@SAFoundationN
This Jummah, let your generosity reach those who need it most.
Your donation can help the Shahid Afridi Foundation continue its work in education, healthcare, housing, clean water and livelihoods across Pakistan.
Donate through @Easypaisa and support #HopeNotOut.
تعلیم ہر انسان کا حق ہے، اور سیکھنے کا موقع زندگی بدل سکتا ہے
شاہد آفریدی فاؤنڈیشن اور @Sefsindh کے اشتراک سے گڈاپ میں 200 سے زائد بچوں اور بڑوں کو تعلیم کے مواقع فراہم کیے جا رہے ہیں، تاکہ وہ اعتماد کے ساتھ بہتر مستقبل کی جانب بڑھ سکیں۔ 🇵🇰
#SAF #HopeNotOut
@SAFoundationN

دور دراز علاقوں میں بھی صحت کی سہولیات ہر انسان کا حق ہیں
شاہد آفریدی فاؤنڈیشن کے موبائل ہیلتھ یونٹس تربت، بلوچستان کی دور افتادہ آبادیوں میں ہزاروں مردوں، خواتین اور بچوں تک طبی سہولیات پہنچا رہے ہیں
خدمت وہاں بھی، جہاں پہنچنا آسان نہیں
#SAF #HopeNotOut
@SAFoundationN

کھیل صرف کھیل نہیں، بلکہ اعتماد، نظم و ضبط اور بڑے خواب دیکھنے کا حوصلہ ہے
شاہد آفریدی فاؤنڈیشن نوجوانوں کو اپنی صلاحیتیں نکھارنے اور زندگی کے ہر میدان میں آگے بڑھنے کے مواقع فراہم کر رہی ہے
شکریہ @SAFoundationN
#ShahidAfridi #SAF #HopeNotOut

تعلیم، صحت، صاف پانی اور روزگار کے مواقع
شاہد آفریدی فاؤنڈیشن پاکستان بھر میں ان فلاحی منصوبوں کو جاری رکھنے کے لیے کوشاں ہے
📱 SAF لکھ کر 8086 پر SMS کریں اور 10 روپے + ٹیکس عطیہ دیں۔ آپ کا چھوٹا سا تعاون کسی کے لیے بڑی امید بن سکتا ہے
#HopeNotOut #SAF
@SAFoundationN
صاف پانی صحت مند زندگی کی بنیاد ہے، اور ہر انسان اس کا حق دار ہے۔ 💧❤️
شاہد آفریدی فاؤنڈیشن پاکستان بھر میں 42 فلٹریشن پلانٹس، 530+ ہینڈ پمپس اور 60+ واٹر ٹینکس کے ذریعے 250 سے زائد مقامات پر صاف پانی کی فراہمی کے لیے کوشاں ہے
#SAF #HopeNotOut
@SAFoundationN
@SAfridiOfficial

ہر بچے کے لیے تعلیم، ہر خاندان کے لیے صحت، محفوظ گھر اور صاف پانی! ❤️🇵🇰
شاہد آفریدی فاؤنڈیشن پاکستان بھر میں ان بنیادی سہولیات کی فراہمی کے لیے کوشاں ہے۔ آپ بھی @Easypaisa کے ذریعے عطیہ دے کر اس مشن کا حصہ بنیں۔
#SAF #HopeNotOut #ShahidAfridi
@SAFoundationN @SAfridiOfficial
Every child deserves an education. Every family deserves access to healthcare, safe housing and clean water.
#SAF continues working to make these essentials more accessible to communities across Pakistan.
Support SAF’s mission with a donation through @Easypaisa.
#HopeNotOut
شاہد آفریدی فاؤنڈیشن اور عزمِ علیشان کے تعاون سے گڈانی، بلوچستان میں مفت میڈیکل کیمپ، جہاں 800 سے زائد خواتین، بچوں اور بزرگوں کو طبی سہولیات اور مفت ادویات فراہم کی گئیں
#SAF #HopeNotOut #ShahidAfridi
@SAFoundationN @SAfridiOfficial

@SAFoundationN کرکٹ کے میدان میں اپنی دھاک بٹھانے والے بوم بوم آفریدی، آج بھی انسانیت کی خدمت اور مستحق لوگوں کی مدد کے لیے سرگرم ہیں
کھیل میں جذبہ، خدمت میں انسانیت یہی ہے شاہد آفریدی کی پہچان ہے
#ShahidAfridi #SAF #HopeNotOut
شاہد آفریدی فاؤنڈیشن اسکول کی طالبہ نایاب نے گریڈ 9 میں تعلیم حاصل کرتے ہوئے کراچی کے 80 فائنلسٹ طلبہ کو پیچھے چھوڑ کر گریٹ آرٹ مقابلے میں پہلی پوزیشن اور گولڈ میڈل جیت لیا
یہ کامیابی اس بات کا ثبوت ہے کہ موقع ملے تو ہمارے بچے ہر میدان میں اپنا نام روشن کر سکتے ہیں
#HopeNotOut

تھرپارکر سندھ میں صاف پانی کی فراہمی کے لیے شاہد آفریدی فاؤنڈیشن کی کاوشیں جاری ہیں
100+ ہینڈ پمپس، 9 فلٹریشن پلانٹس اور 11 واٹر ٹینکس کے ذریعے مقامی خاندانوں کو پینے کے صاف پانی تک بہتر رسائی فراہم کی جا رہی ہے
یہ صرف پانی نہیں، زندگی میں آسانی اور امید ہے #HopeNotOut
From classrooms to communities, SAF works where support is needed most.
You can contribute to this work through @Easypaisa and help us continue reaching people across Pakistan through our education, healthcare, housing, water and livelihood initiatives.
#HopeNotOut
🎙️ cricketer Sohail Khan
“more Indians support & donated at Shahid Afridi charity dinner held in England coz ppl have trust in him”
Indian fans & their love for hero Afridi 🥹❤️
#HopeNotOut #WCL2026
Sohail Khan 🎙️
“Shahid Afridi quietly visits madrassa kids & eats with them sitting on floor. he stops ppl from telling anyone. he has no greed for money” 🥹❤️🩹
no oneʼs got gold heart like my hero! #HopeNotOut
went to KPK to help flood victims but canʼt see his people suffering so gives money to the kid by shaking his hand 🥹❤️
hero with a golden heart!!
#SAFoundation #HopeNotOut
Your support can travel further than you think.
Through @Easypaisa, you can support the Shahid Afridi Foundation’s work across Pakistan, from building homes and providing clean water to expanding access to healthcare, education and skills.
Make your donation today.
#HopeNotOut
Last Seen Hashtags on Sotwe
snapchat
Seen from Brazil
kalaniriver
Seen from United States
blackedhentai
Seen from Spain
nsfwstickers
Seen from France
nolimit()**************************************
Seen from Turkey
minichat((((((()))))))*
Seen from Turkey
คลิปหลุดลําไย
candid()************filter:native_video()******
Seen from United States
ipcam
Seen from Switzerland
brosis
Seen from Brazil
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.5M followers

Barack Obama 
@barackobama
118.9M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
114.6M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.8M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.1M followers

Rihanna 
@rihanna
98.7M followers

NASA 
@nasa
92.3M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
90.1M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
84M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.5M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
73.5M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.9M followers

YouTube 
@youtube
68.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
66.5M followers

Bill Gates 
@billgates
65.3M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
63.1M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.2M followers

CNN 
@cnn
61.7M followers

X 
@x
60.7M followers





