Top Tweets for #IQRAR
دنیا کی تاریخ کا سب سے پہلا اور انوکھا خطاب، جس میں نیچے سننے والوں سے زیادہ لوگ اوپر اسٹیج پر کھڑے ہیں😂
ہم منتظر ہیں آپ تمام لوگوں کے ۔✨✌️❤️
@iqrarulhassan
#عوام_راج #muzamilbasheer #awamrajtehreek #awamiquwat #muzamilbashir #AwamRaj #mehlal #TaunsaSharif #awaamraaj #Iqrar
Welcome to taunsa ❤️
3 مئ بروز اتوار ، شاہین میرج ہال ،تونسہ شریف
@iqrarulhassan
#muzamilbasheer #awamrajtehreek #عوام_راج #muzamilbashir #awamiquwat #awaamraaj #mehlal #TaunsaSharif #AwamRaj #Iqrar
Welcome to taunsa ❤️
3 مئ بروز اتوار ، شاہین میرج ہال ،تونسہ شریف
Iqrar Ul Hassan
#muzamilbasheer #awamrajtehreek #عوام_راج #muzamilbashir #awamiquwat #awaamraaj #mehlal #TaunsaSharif #AwamRaj #Iqrar

Youthiya na hogya koi gaali hogyi wese, the way we take political differences so personally and seriously is alarmimg btw, we need to be more open and broad minded. We are nothing but extremists whether religiously or politically or culturally
#Iqrar
So in Pakistan, people in official uniforms can practically run the whole country, but somehow a government officer in uniform isn’t even allowed to have a political opinion or make a simple comment. Makes perfect sense. @iqrarulhassan #iqrarulhassan #iqrar #PakistanisTerrific
@Hussnain_Tweets مجھے تو یہ سمجھ نہیں آئی کے اقرار نے اتنا واویلا مچایا کس لئے؟ کسی کو یہ پتہ بھی نہ چلتا کہ آفیسر نے اپنے ساتھی کو کیا کہا تھا، اقرار نے اپنا مذاق خود بنایا، اب جس نے اسکو اگنور کرنا ھے وہ بھی پیچھے سے اسکو آوازیں لگائے گا،
It was really a bad move #Iqrar

ایرانی صوبہ جنوبی آذربائیجان کے شہر اردبیل میں امریکہ اور اسرائیل مخالف مظاہرہ کیا گیا۔
کچھ شہری اس مظاہرے میں آذربائیجان کے پرچم کے ساتھ شریک ہوئے۔
#AbbasAraghchi #FieldMarshalisFantastic #PakistanisTerrific #Iqrar #OpenPSLforPublic
🔴 پاکستان نے PRSC EO-3 زمین مشاہدہ سیٹلائٹ کو کامیابی کے ساتھ مدار میں پہنچا دیا۔
یہ سیٹلائٹ سپارکو (SUPARCO) کی جانب سے مقامی طور پر تیار کیا گیا اور چین کے تائی یوان سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے فضا میں روانہ کیا گیا۔
#AbbasAraghchi #FieldMarshalisFantastic #PakistanisTerrific #Iqrar
عوام راج پارٹی = رنڈی رونا پارٹی
#iqrar
کل جو تحریک انصاف بات بات پر رو رہی تھی کے وردی میں سیاست نہیں ہونی چاہئے آج ڈالر خور یوٹیوبر سمیت پوری پی ٹی آئی اس وردی والے کی حمایت کر رہے ہیں ویسے معیار پر انہیں تین لفظ ہی بھیجے جا سکتے
#iqrar
مکمل ویڈیو:
آپ کو آپ کی فیملی کے سامنے سیاسی اختلاف کی وجہ سے کوئی سرکاری افسر تضحیک اور تذلیل کا نشانہ بنائے تو آپ کیا کریں گے؟؟ حیرت ہے کہ پی ٹی آئی، ایف آئی اے کے اس افسر کی بدتہذیبی کا دفاع کر رہی ہے جس کے ہر کارکن، ہر یوٹیوبر اور اُن کی فیملیز کے ساتھ ہونے والی ہر ناانصافی پر ہم نے ہمیشہ مذمت کی۔ خان صاحب کی اہلیہ اور بہنوں کے ساتھ ہونے والے سلوک کے خلاف ہمیشہ آواز بلند کی۔۔۔ کوئی دوسرا ادارہ یونیفارم میں سیاست کرے تو بجا طور پر قابل مذمت لیکن اقرارالحسن کے خلاف یونیفارم میں کوئی کچھ بھی کہے اُس کا دفاع؟؟
“ میں بچاتا پھر رہا ہوں جنگ میں اک شخص کو
جو مجھے پیارا ہے لیکن میرے لشکر میں نہیں ۔۔۔۔!!
@iqrarulhassan Love and Respect
#Hope #Iqrar
اے آر وائی اور عوام راج تحریک میں سے کسی ایک کو منتخب کرنا تھا سو میں نے عوام راج کا انتخاب کیا ہے۔ بہت ساری یادوں کے ساتھ اکیس سال کا شاندار سفر شاندار طریقے سے اختتام پذیر ہوا۔ پروگرام سرعام کو اتنی محبتیں اور دعائیں دینے کا شکریہ۔
پاکستان زندہ باد
عوام راج پائندہ باد
عوام راج کوئی فردِ واحد یا مخصوص جماعت کا نام نہیں، یہ عام آدمی کی اجتماعی طاقت کی آواز ہے۔ جب تک ہم خود منظم ہو کر میدان میں نہیں اتریں گے، حقیقی تبدیلی ممکن نہیں۔ آئیے سب مل کر رجسٹریشن کریں اور عوام راج تحریک کو مضبوط بنائیں۔ ✊🇵🇰
@iqrarulhassan
@PakAwaamRaaj #iqrar #viral
وہ کہتے ہیں کہ اقرارالحسن نے مجھے چھوڑ دیا ہے، فرح یوسف کی پوڈکاسٹ میں گفتگو
مزید جانیں: https://t.co/dAR9GVkOMO
#Farahyousuf #Iqrar #Iqrarulhassan #awamrajparty #viral #latest #expressnews

وہ کہتے ہیں کہ اقرارالحسن نے مجھے چھوڑ دیا ہے، فرح یوسف کی پوڈکاسٹ میں گفتگو
مزید جانیں: https://t.co/UOs3kLFFiw
#Farahyousuf #Iqrar #Iqrarulhassan #awamrajparty #viral #latest #expressnews

نوجوانوں میں سب سے پاپولر ینگ لیڈر میرے دوست اقرار الحسن بھائی کا غزہ امن بورڈ میں پاکستان کی شمولیت پر کیا مؤقف ہے ؟؟؟
Last Seen Hashtags on Sotwe
Trends for you
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.6M followers

Barack Obama 
@barackobama
119M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
114.2M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.8M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.2M followers

Rihanna 
@rihanna
98.7M followers

NASA 
@nasa
92.4M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
89.9M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
83.8M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.3M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
73.2M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.8M followers

YouTube 
@youtube
68.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
66.2M followers

Bill Gates 
@billgates
65M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
63M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.3M followers

CNN 
@cnn
61.8M followers

X 
@x
60.7M followers





















