Top Tweets for #KitabeHijar
سنا ہے بولے تو باتوں سے پھول جھڑتے ہیں
یہ بات ہے تو چلوبات کرکے دیکھتے ہیں۔
سنا ہے لوگ اسے آنکھ بھر کے دیکھتے ہیں
سواس کے شہر میں کچھ دن ٹھہر کے دیکھتے ہیں ۔🍂
#kitabeHijar
💝وہ بک چکے تھے جب ہم خریدنے کے قابل ہوئے
زمانہ گزر گیا غالب ہمیں امیر ہوتے ہوتے 💔
#kitabeHijar
تجھ سے___کچھ مانگنے نہیں آیا
میرا مقصد_____صرف زیارت ہے🖤
#kitabeHijar
گزر جائیں گے ہم بھی ایک دن
تم بھی تو حد سے گزر گئے ہو
#kitabeHijar
تم نے بھی کون سا پلٹنا تھا
اس لیے ہم نے پکارا بھی نہیں
#kitabeHijar
ﮨﺎﮮ ﻣﺨﺘﺼﺮ ﺳﯽ ﻣﻼ ﻗﺎﺕ ﻣﯿﮟ
ﺗﻔﺼﯿﻠﯽ ﺻﺎ ﻋﺸﻖ ﮨﻮ ﮔﯿﺎ ﮨﻤﯿﮟ
#kitabeHijar
رگوں میں دوڑتے پھرنے کے ہم نہیں ہیں قائل ۔۔۔۔۔۔
جب آنکھ ہی سے نہ ٹپکا تو پھر لہو کیا ہے ۔۔۔
#kitabeHijar
میری *زندگی* میں کوئی اس طرح محبت کرنے والا لکھ دے..
" اے مولا.."
کہ میں *بارش* میں بھی روؤ تو وہ میرے آنسوؤں کو پہچان لے❤
#kitabeHijar
۔ محبت اور موت کی پسند تو دیکھو______❤
ایک کو دل چاہیے______دوسرے کو دھڑکن__.
💔
#kitabeHijar
وہ مزہ نہیں دنیا کے کسی کونے میں 😃
جو مزہ ہے صبح اٹھ کر پھر سے سونے میں 😴😴😴😴 😂😂😂😂😂
#kitabeHijar
آج کیا ان سے نقاب رخ روشن اُلٹا
بھیڑ سی بھیڑ ہے در پر یہ تماشا کیا ہے
مرشد بیدم شاہ وارثی رح ✍🏿
#kitabeHijar
کیا مزا اُس کے فسانے میں رہے گا عاجزؔ
ذکر اُس نے جو کہانی سے __ نکالا میرا
مشتاق عاجز
#kitabeHijar
ہر عندلیب مرگِ تبســـم پہ نوحہ خواں
ہر پھــول سـوگوار، کہاں آگیا ہوں میں
شکیبؔ جلالی ✍🏻
📚 کلیاتِ, شکیبؔ
#kitabeHijar
کہاں تلاش کرو گے ہم جیسے چاہنے والے
جو اپنی یاد سے بھی زیادہ تمہیں یاد کرتے ہیں۔۔❤❤
#kitabeHijar
کتنے معصوم ہوتے ہیں یہ آنکھوں کے آنسو
یہ نکلتے بھی ان کے لیے جنہیں پرواہ تک نہیں ہوتى
#kitabeHijar
مــــــیری مجبوریــوں کو مـــــیری بد قسمتی مت ســـــمجھنا
💕 دوست 💕
�ھـــــم ان راھــــوں سے بھی گـــــزرے ھے جہاں قســــــمت تو کیا ســـــایہ بھی ساتھ چــــــھوڑ دیتا ھے...
#kitabeHijar
Ghazal
👇
"Jab yad ka qissa kholun to
Tm dost boht yad aate ho"
"Main guzre pal jo sochon to
Tm dost boht yad aate ho"
"Ab janay konsi nagri me
Abad hain jakar muddat se
Me rat gae tak jagoon to
Tm dost bht yad aate ho"
#kitabeHijar
بارشوں میں پتنگیں اڑایا کرو
زندگی کیا ہے خود ہی سمجھ جاؤ گے
#kitabeHijar
زبان سب کے پاس ہوتی ہے مگر🙂
بات اور بکواس میں فرق ہوتا ہے 🥀🌚
#kitabeHijar
آپ لگتے ہیں با وفا ہم کو
یعنی کچھ بھی نہیں پتہ ہم کو
#kitabeHijar
Last Seen Hashtags on Sotwe
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.6M followers

Barack Obama 
@barackobama
119M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
114.1M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.8M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.2M followers

Rihanna 
@rihanna
98.7M followers

NASA 
@nasa
92.4M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
89.8M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
83.8M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.3M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
73M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.8M followers

YouTube 
@youtube
68.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
66.1M followers

Bill Gates 
@billgates
65M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
62.9M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.3M followers

CNN 
@cnn
61.8M followers

X 
@x
60.7M followers
