Top Tweets for #Npac
Premiers: Canada’s 10,000+ NPs are ready to expand access to care.
Fund sustainable NP roles, enable pan-Canadian licensure, and invest in residencies and fellowships. NPAC stands ready to engage.
#CouncilOfTheFederation #NPAC

پاکستان امن اور بقائے باہمی کا علمبردار
علماء، سکھ برادری، تاجران اور مقامی شخصیات کے مشترکہ مؤقف نے واضح کیا کہ پاکستان اقلیتوں کے حقوق، مذہبی آزادی اور قومی یکجہتی کے ساتھ کھڑا ہے۔
#NPAC #PakistanStandsWithMinorities

اتحاد ہی طاقت ہے
50 سے زائد علماء و مشائخ اور سکھ برادری کے نمائندوں کی مشترکہ موجودگی نے واضح کر دیا کہ پاکستان میں مذہبی ہم آہنگی اور قومی یکجہتی سب سے بڑی طاقت ہے۔
#NPAC #PakistanStandsWithMinorities

سری سنگھ سبھا گوردوارہ معاملے پر علما، سکھ برادری اور انتظامیہ کا اتحاد دشمن کے پروپیگنڈے کا منہ توڑ جواب ہے۔ قرآن و سنت کی تعلیمات کے مطابق عبادت گاہوں کا تحفظ ہمارا دینی اور قومی فریضہ ہے۔ پاکستان اپنی اقلیتوں کا محافظ ہے اور یہاں نفرت کے بیانیے کے لیے کوئی جگہ نہیں۔
#NPAC

قومی پیغام امن کمیٹی صوبائی پیغام امن کمیٹی پنجاب علماء سکھ برادری اور مقامی نمائندوں نے مشترکہ طور پر امن اتحاد اور بھائی چارے کا پیغام دیا یہ اجتماعی کردار قومی ہم آہنگی اور ذمہ دار معاشرے کی مثبت مثال ہے
#NPAC #PakistanStandsWithMinorities

سری سنگھ سبھا گوردوارہ کے معاملے میں اجتماعی یکجہتی نے یہ ثابت کیا کہ پاکستان میں تمام مذاہب کے مقدس مقامات کا احترام مشترکہ ذمہ داری ہے علماء اور سکھ برادری کا ایک ساتھ کھڑا ہونا قومی اتحاد اور باہمی اعتماد کی بہترین مثال بن کر سامنے آیا
#NPAC #PakistanStandsWithMinorities

اسلامی تعلیمات عبادت گاہوں کے احترام اور ہر انسان کے حقوق کے تحفظ کا درس دیتی ہیں علماء نے اس موقع پر واضح کیا کہ مقدس مقامات کی حفاظت دینی اخلاقی اور قومی ذمہ داری ہے یہی سوچ معاشرتی امن اور باہمی اعتماد کو مضبوط بناتی ہے
#NPAC #PakistanStandsWithMinorities

عبادت گاہوں کا احترام صرف قانونی ذمہ داری نہیں بلکہ اخلاقی اور سماجی اقدار کا بھی اہم حصہ ہے مختلف مکاتب فکر کے علماء اور سکھ برادری نے اپنے مشترکہ پیغام سے امن رواداری اور قومی ہم آہنگی کی عملی مثال پیش کی
#NPAC #PakistanStandsWithMinorities

تحقیق اور تصدیق ہر خبر کو سمجھنے کا بنیادی اصول ہے جب زمینی حقائق سامنے آئے تو واضح ہوگیا کہ افواہوں کے بجائے ذمہ دارانہ رویہ ہی معاشرے میں اعتماد اور استحکام پیدا کرتا ہے قومی اتحاد اسی سوچ سے مضبوط ہوتا ہے
#NPAC #PakistanStandsWithMinorities

پاکستان کی اصل طاقت اس کے عوام کا باہمی احترام اور مختلف مذاہب کے درمیان تعاون ہے علماء سکھ برادری تاجران اور مقامی شخصیات کا مشترکہ کردار اس بات کی یاد دہانی ہے کہ قومی یکجہتی ہر چیلنج سے زیادہ مضبوط ہے
#NPAC #PakistanStandsWithMinorities

پاکستان میں مختلف مذاہب کے ماننے والے ایک دوسرے کے احترام اور بقائے باہمی کے اصول پر زندگی گزارتے ہیں حالیہ اجتماعی ردعمل نے ثابت کیا کہ افواہیں اور منفی پروپیگنڈا قومی اتحاد کے سامنے زیادہ دیر قائم نہیں رہ سکتے۔
#NPAC #PakistanStandsWithMinorities

پچاس سے زائد علماء و مشائخ اور سکھ برادری کے نمائندوں کی موجودگی نے واضح کیا کہ پاکستان میں اختلاف کے بجائے اتحاد کو اہمیت دی جاتی ہے قومی ہم آہنگی اور مشترکہ ذمہ داری کا یہ پیغام ہر اس کوشش کو ناکام بناتا ہے جو تقسیم پیدا کرنا چاہتی ہے
#NPAC #PakistanStandsWithMinorities

مشترکہ قومی موقف نے یہ واضح کر دیا کہ پاکستان میں اقلیتوں کے حقوق اور مقدس مقامات کے احترام کو اہمیت دی جاتی ہے اتحاد ذمہ داری اور باہمی اعتماد ہی وہ بنیاد ہیں جو ہر قسم کی غلط فہمی اور منفی بیانیے کا مؤثر جواب بنتی ہیں
#NPAC #PakistanStandsWithMinorities

پاکستان اور ایران کی ہم آہنگی اور علاقائی یکجہتی کو این پی اے سی کے پیغام کا مرکز قرار دیا گیا۔ جب بیرونی قوتیں امتِ مسلمہ کو تقسیم کرنے کی کوشش کریں تو مسلم ممالک کے درمیان ہم آہنگی اور باہمی اتحاد پہلے سے کہیں زیادہ ضروری ہو جاتا ہے۔
#NPAC #PaighamEAman

ڈیجیٹل پلیٹ فارمز کو فرقہ واریت پھیلانے کے لیے استعمال کرنا ایک سنگین خطرہ ہے۔ این پی اے سی نے وزارتِ داخلہ سے مطالبہ کیا کہ سوشل میڈیا کے ذریعے فتنہ پھیلانے والے عناصر کے خلاف فوری اور سخت کارروائی کی جائے تاکہ پاکستان کی فرقہ وارانہ ہم آہنگی محفوظ رہے۔
#NPAC #PaighamEAman

این پی اے سی کا پیغام واضح اور مکمل ہے۔ تمام مسالک کے درمیان وحدت و اتحاد، فلسطین سے غیر متزلزل یکجہتی، مسجد الاقصیٰ کی حفاظت، اسرائیل کی تفرقہ انگیز سازشوں کا رد اور پاک ایران ہم آہنگی وہ بنیادی اصول ہیں جن پر پاکستان کے علماء اور عوام متحد ہیں۔
#NPAC #PaighamEAman

قومی پیغامِ امن کمیٹی کا پلیٹ فارم اس بات کا ثبوت ہے کہ پاکستان کے علماء اور شہری ادارے متحد ہو کر انتہاپسندی کے خلاف آواز اٹھا سکتے ہیں۔ یہ اتحاد ہی پاکستان کو درپیش نظریاتی چیلنجوں کا سب سے مؤثر جواب ہے۔ #NPAC #PaighamEAman

قومی پیغامِ امن کمیٹی اس تصور کو فروغ دیتی ہے کہ ایک معتدل معاشرہ اسلامی اصولوں اور آئینی حقوق دونوں کو قومی زندگی کی بنیاد سمجھتا ہے۔ فرقہ وارانہ اور نسلی تقسیم سے بالاتر ہو کر اتحاد اور برداشت ہی قوم کی اصل طاقت ہے۔ #NPAC #PaighamEAman

قومی پیغامِ امن کمیٹی قرآن و سنت اور آئینِ پاکستان کی روشنی میں اعتدال، امن اور قومی یکجہتی کے فروغ کے لیے سرگرم عمل ہے۔ اسلام رحمت، عدل اور انسانی جان کے تحفظ کا درس دیتا ہے اور یہی پیغام ہمارے قومی اتحاد کی بنیاد ہے۔
#NPAC #PaighamEAman

Important Meeting Between DG ISPR and NPAC Team at GHQ | Breaking News | Capital TV
#DGISPR #NPAC #GHQ #PakArmy #BreakingNews #LatestNews #CapitalTV
Last Seen Hashtags on Sotwe
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.2M followers

Barack Obama 
@barackobama
119.1M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
112.8M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.8M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.1M followers

Rihanna 
@rihanna
98.3M followers

NASA 
@nasa
92.3M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.4M followers

KATY PERRY 
@katyperry
89M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
82.9M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
74.4M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
71.8M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.4M followers

YouTube 
@youtube
68.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
64.8M followers

Bill Gates 
@billgates
64.6M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.4M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
62M followers

CNN 
@cnn
61.8M followers

X 
@x
60.8M followers














