Top Tweets for #PTiExposed
احتجاج کے نام پر عوام کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کا خاتمہ
پی ٹی آئی کا دھڑام تختا ہو چکا ہے اور اب اس کی قیادت کو احتجاج کے نام پر عوام اور کارکنان کو بیوقوف بنانا بند کر دینا چاہیے۔
#PTIFailure
#PTICorruption
#PTIExposed

Classrooms turned into dance floors while the KPK CM is busy shooting TikToks and enjoying his personal hobbies. He only serves his own interests....
Education and the whole province have been ruined..
This is the “Tabdeeli” PTI promised ?? Big Shame..!!
#Ptiexposed
بھائی سہیل کی کانفرنس سے 40 بندے کیوں غائب تھے؟ اگر مکمل طور پر سہیل آفریدی کمفرٹ زون میں ہے تو مولانا فضل الرحمن، کنڈی اور محسن نقوی کے تلوے کیوں چاٹ رہا ہے؟ پی ٹی آئی تو انکو گالیاں دیتی تھی اب دھڑادھڑ ان سے ملاقاتیں کیوں؟
#Pti #Ptiexposed
پی ٹی آئی حکومت کی تیرا سالہ کارکردگی کا ایک اور گھناونا چہرہ.
جہاں آج بچے تعلیم تک سے محروم ہیں ، لیکن انہیں کیا ان کے پروٹوکولز تو پورے ہیں عیاشیاں بھی خوب ہو رہی،درصل انکی حکومت کا سارا محور صرف اورصرف ایک قیدی تک محدود ہے عوام اور صوبے سے انہیں کوئی غرض نہیں ہے.
#ptiexposed
اثاثے ایسے بڑھے جیسے عمرو یار کی زنبیل ...
لیکن پھر بھی ان سے کوئی سوال پوچھے تو یہ مظلومیت کا رونا رونے لگ جاتے ہیں ...مفاد پرستوں کا ٹولہ
#ptiexposed #imrankhanpti
پانچ سال مین خان کے اثاثون میں 250 فیصد اضافہ
یاد رہے 2002 مین خان صاحب کے پاس بیس لاکھ کا قرضہ اتارنے کے پیسے نہ تھے اور انہوں نے جوا کی proceeds استعمال کیں :1
9 May False Flag Operation exposed.
Not a protest, It was an attack on Pakistan.
Traitors never forgiven.
#May9th #PTIExposed

NIYAZI❌
FITNA ✔️
#PTIexposed
The fuc**ng lunatic govt of Imran khan awarded Lindsey Graham " Hilal e Quaid Azam" Award in 2019... the same Lindsey Graham whose barking on our Mediator role ...Zionist Agent!!!
#Ptiexposed
پی ٹی آئی MNA اقبال آفریدی بہانے بنانے کے جواب کیوں نہیں دیتے کے بیٹے نے اسائلم کیوں لیا ؟ بقول ان کے آج بھی ملک کا دیوالیہ نکل چکا ہے اور ملک میں دھماکے ہوتے ہیں تو جناب یہ بھی بتاتے چلیں کے دھماکے تو آپکے ہی صوبے میں زیادہ ہوتے ہیں تو اس کا ذمیدار کون ہے پھر؟
#Ptiexposed
ہاں جی ان سے کوئی یہ نہ پوچھے کے صوبے میں دہشتگردی کیوں ہے ؟ کوئی یہ نہ کہے کے صوبے میں مرتے لوگوں کے زیمیدار کون ہے۔۔۔
انہیں پرواہ ہے تو بس اس نیازی کی ، چاہیے کتنے ہی معصوموں کا خوں کیوں نہ بہے انہیں کسی کی پرواہ نہیں ہے...
#Ptiexposed
Sohail Afridi has once again proven his pro-India leanings by not participating in the Maarka-e-Haq ceremony. His distancing from national unity and support for controversial narratives are clearly exposing his true mindset.
#ptiexposed

Sohail Afridi has once again proven his pro-India leanings by not participating in the Maarka-e-Haq ceremony. His distancing from national unity and support for controversial narratives are clearly exposing his true mindset.
#ptiexposed

جس گھر کی تربیت عمران خان جیسے فسادی پیدا کرے وہاں سے خیر کیسی؟ حفیظ اللہ نیازی کے نکالے ہوئے کردار اب نورین نیازی اور علیمہ خانم بن کر ملک میں انتشار پھیلا رہے ہیں۔ شوکت خانم کی یہ اولادیں صرف یہودی ایجنڈے کی تکمیل ہیں..
#PTIExposed #ptibeggingfornro #IranWar #INDvsENG
پی ٹی آئی میڈیا کا نیا قانون: سہیل آفریدی ہو یا کوئی اور، جو علیمہ خان کے موقف سے روگردانی کرے گا وہ غدار ہے!
🔴 سہیل آفریدی کے خلاف پی ٹی آئی سوشل میڈیا کا حالیہ محاذ اس جماعت کے فکری دیوالیہ پن کی بدترین مثال ہے۔
#PTIExposed

Another blow for #AdilRaja :
UK Court of Appeal rejects his appeal completely....Truth wins again; malicious defamation proven, £350k penalty confirmed.
Spreading baseless propaganda for views has a real price.
Game over for the fake whistleblower...❌
#PTIExposed #JusticeServed

پارلیمنٹ میں ایران سے یکجہتی کے دوران PTI کے صیہونی ایجنٹس کا شرمناک واویلا....
🔴 جب پارلیمنٹ کے مقدس ایوان میں برادر ملک ایران سے یکجہتی کا تاریخی پیغام دیا جا رہا تھا، تو پی ٹی آئی کے ان صیہونی ایجنٹس نے بدترین غدر مچانا شروع کر دیا۔
#PTIExposed #Iran

🚩 آپریشن گولڈ سمتھ: صیہونی لابی اور 'بیماری' کا ڈرامہ
• لندن سے مداخلت کی نئی لہر: زیک گولڈ سمتھ نے برطانوی پارلیمنٹ میں نیازی کی رہائی کے لیے "آپریشن گولڈ سمتھ" کا آغاز کر دیا ہے۔
#PTIExposed #goldsmith #uk

ایک کے بعد ایک تماشا...
ہر روز کسی نہ کسی کی حقیقت سامنے آرہی ہوتی ہے یہ سیاسی جماعت ہے یہ مداریوں کا ٹولہ ؟
اس قدر گری ہوئی حرکتیں ہیں ان کی اور بھاشن دیتے ہیں عوام کو ... شرم تو بیچ کھائی ہے انہوں نے..
#Ptiexposed
پی ٹی آئ ختم شد .۔۔۔
جب یہ جماعت پارلیمنٹ ارکان کو جمع نہیں کر سکتی تو کس منہ سے یہ دو تہائی اکثریت کا دعوا کرتی اور سٹریٹ پاور کی بات کرتی ہے ؟؟
عوام کو اپنی گھٹیا سیاست کا ایندھن بنانا اور پھر ان کا تماشا دیکھنا ان کی عادت بن چکی ہے...
#PTIDharna #ptiexposed
Causing hardship to the public through traffic jams and business losses cannot be called a protest.
This is a well-thought-out campaign whose target is #NRO and political relief.
#PTIProtest #PTIExposed #ImranKhanHealthEmergency

آج پاکستان کی گلیوں کی خاموشی نے پکار کر کہہ دیا ہے کہ قوم اب پی ٹی آئی کے خود ساختہ انقلاب کا ایندھن بننے کو تیار نہیں ہے۔ وہ جو دعوے کرتے تھے کہ سمندر نکلے گا آج وہ اپنے ہی جتھوں کی تلاش میں ہیں۔ #PTIProtest #PTIExposed

کیا واقعی ایک سنجیدہ جماعت کا طریقے کار یہ ہوتا ہے کہ ہر روز جلاؤ گھراؤ کی دھمکیاں ساتھ ہی ساتھ سڑکیں بند کرنے کا حکم؟؟
#PTIExposed #PTIbeggingForNRO

Last Seen Hashtags on Sotwe
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
240M followers

Barack Obama 
@barackobama
118.6M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
114.4M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.7M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
106.9M followers

Rihanna 
@rihanna
98.6M followers

NASA 
@nasa
92.1M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.7M followers

KATY PERRY 
@katyperry
89.9M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
83.9M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.4M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
73.3M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.8M followers

YouTube 
@youtube
68.6M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
66.3M followers

Bill Gates 
@billgates
65.2M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
63M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.1M followers

CNN 
@cnn
61.7M followers

X 
@x
60.6M followers















