Top Tweets for #PakistanResolvers
ملک بھر میں اگر کسی بھی صارف کے گھر کا بِل 300یا300 یونٹ سے کم آیا ھے تو اپنے قریبی کے الیکٹرک کے آفس میں رجوع کریں اور اپنا فیول ایڑجسمینٹ خطم کروائے ۔
#پاکستان
#kelectric
#Bills
#pakistanresolvers
#PakistanZindabad
Congratulations #ArshadNadeem for winning Gold in javelin throw by 90.18M 👏🏼👏🏼👏🏼 in #CommonwealthGames2022
Arshad Nadeem creates History.
As he is 1st man from South Asia to cross 90m+ Barrier.❤️
#ArshadNadeemArshad
#JavelinThrow
#pakistanresolvers

Govt policy about karachi
کراچی سے کماؤ اپنے گھروں پر لگاؤ
کراچی سےکماؤ بچوں کو باہر پڑھاؤ
مگرایک روپیہ بھی کراچی پرمت لگاو
کراچی سے کماؤ اور بنگلےبناؤ
کراچی سے کماؤ اور زرداری بن جاؤ۔
#karachirain
#pakistanresolvers
#itshappening
#Karachi
#KarachiSinks

سینئرصحافی سمیع ابراہیم پرکئےجانے والےحملےکی شدیدمذمت کرتاہوں۔صحافیوں کو آزادی رائے کاحق پاکستان کا آئین دیتا ھےآپ یہ حق انسے چھین نہیں سکتے۔
@DuaBhuttoPTI @kirannaz_KN @PakResolvers @ImranKhanPTI
#SamiIbrahim #pakistanresolvers
#PakistanUnderFascism #Pakistan

سینئر صحافی سمیع ابراہیم پرکئےجانے والےحملےکی شدیدمذمت کرتاہوں۔صحافیوں کو آزادی رائے کا حق پاکستان کا آئین دیتا ھے آپ یہ حق انسے چھین نہیں سکتے۔
@DuaBhuttoPTI @kirannaz_KN @PakResolvers @ImranKhanPTI
#SamiIbrahim #pakistanresolvers
#PakistanUnderFascism #Pakistan
الحمداللہ عمران ریاض خان اپنے گھر کیلیے روانہ اللہ آگے بھی خاص مدد فرمائیں گے وقت یہ بھی عزت سے گزرا ھے آگے اللہ نے مزید آسانیاں پیدا فرمانی ھے
#میں_بھی_عمران_ریاض_ہوں
#ImranRiazKhanIamWithYou
#IamImranRiazKhan
#ReleaseImranRiazKhan
#EidAlAdha #EidMubarak #pakistanresolvers
Do you believe یہ وہی شہر ہے جو پورے پاکستا کو کماکر دیتا ھے،جو پاکستانی معیشت کیلئے رییڈ کی ہڈی کے مانند ھے مگرافسوس پاکستان کو پالنے والاشہر ،پاکستان کا اکنومک حب(economichub)شہر کراچی پچھلے
75سالوں سے لاوارث ھے اور کوئ پوچھنے والا نہیں
#karachi
#pakistan
#pakistanresolvers
عمران ریاض خان کی گرفتاری قابلِ مذہمت ھے کہاں ھے فریڈم آف سپیچ؟کہاں ھے عدلیہ؟کہاں ھےانصاف؟آپ کسی کی آزادی رائےکوڈنڈے کےزور پر دبا نہیں سکتے
کل تک آئن کا رونا رونے والے آج خود آئن کی دجھیاں اڈا رہےہیں اورعدلیہ سوئ ہوئ ھے
#میں_بھی_عمران_ریاض_ہوں
#ImranRiazKhan
#pakistanresolvers
یہ ملک کے وزیر اعظم ہیں ياBollywood کی فلم کے کامیڈین سینز ہی ختم ہوکر نہیں دیتے کبھی دل پر پتھر رکھ لیتے ہیں تو کبھی رو پڑتے ہیں مطلب کچھ بھی
#Pakistan#PakistanUnderFascism #PoliticsToday
#pakistanresolvers
@ImranKhanPTI @iqrarulhassan @UdarOfficial @ImranRiazKhan @DuaBhuttoPTI
شہباز شریف نے دل پر پتھر رکھ کر قیمتیں بڑھائ۔ مریم نواز
میں پاکستانی قوم سے ایک ہی بات کہنا چاہونگا دعا زہرا کا مصلہ صرف اسکےگھر والوں کا نہیں بلکہ پوری قوم کا مصلہ ھے مشکلات کہیں بھی کسی پر بھی آسکتے ہیں لہٰذا اس مشکل وقت ملکر لڑیں تاکہ مافیا اپنے انجام کو پہنچے
#saveduazahra
#ArrestZaheer
ایک جھنڈے کے تالے جس روز ملت آئےگی
ساری دنیا اسکے اگے خودبخود جھک جائےگی۔
ہم@PakResolversحکومت وقت اور سندھ حکومت سے گزارش کرتے ہیں کے ایک شہر جو ملکی معیشت میں اہم کردار ادا کررہا ہے لاوارث ہےکئی سالوں سےہوسکےتو اسکو بھی دیکھ لیں
شکریہ
#پاکستانریسولورس
#pakistanresolvers
مٹادے اپنی ہستی کو اگر کچھ مرتبہ چاہے
کہ دانا خاک میں ملکر گل و گلزار ہوتا ہے۔
ایک خاص پیغام میرے ملک کے جوانوں کے نام۔
پاکستان زندہ باد
#pakistanresolvers #اردو_ادب #اردو_زبان
Really appreciate your work the way you raised your voice against unlawful activities once again i really appreciate it keep going on
#Pakistanresolvers
اس بجٹ کتاب پرپی پی نےاجرک کا نقش توبنادیاکیاانکو مطلب پتاہےاس اجرک کا؟
ہم سندھ واسی اپنی ثقافتی روایات کے مطابق اجرک سندھ کی خواتین کوماں بہن سمجھ کرپہناتےہیں
انکی اجرک اتارتےنہیں ہیں
#امپورٹڈ_بجٹ_نامنظور
تمنا درد دل کی ہو تو کر خدمت فقیروں کی
نہیں ملتا یہ گوہر بادشاہوں کے خزینوں میں۔
میری گزارش ہے ان خودار خواتین و حضرات سےظلم کےخلاف سر اٹھائیں
میں نے ظلم کے خلاف جنگ کا آغاز کردیا ھےآپ بھی ہمارا ساتھ دیں
#pakistanresolvers
@AliHZaidiPTI @ImranKhanPTI @ImranRiazKhan #وجہ_کیا_تھی
Last Seen Hashtags on Sotwe
nolimit()******************************************+filter:native_video()
Seen from United States
bursaesc
Seen from Australia
slapping #femdom
Seen from Turkey
momson()***************************************************************************** filter:videos
Seen from Chile
عمتك
Seen from Turkey
RestonPAPA
Seen from United States
finehomeimprovements
Seen from United States
Pawg
Seen from United Kingdom
kurac
anxiouspandaa
Seen from United States
Trends for you
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
240.6M followers

Barack Obama 
@barackobama
118.7M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
114.5M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.9M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107M followers

Rihanna 
@rihanna
98.7M followers

NASA 
@nasa
92.2M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
90M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
84M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.5M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
73.4M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.8M followers

YouTube 
@youtube
68.7M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
66.4M followers

Bill Gates 
@billgates
65.2M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
63.1M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.1M followers

CNN 
@cnn
61.7M followers

X 
@x
60.6M followers



