Top Tweets for #Ps94
نئے انتظامی یونٹس کے قیام کے حوالے سے فیڈرل بی ایریا میں منعقدہ یوتھ کنونشن کی چند جھلکیاں ۔۔۔!!
@KamalMQM
https://t.co/oc6K6pebDT
#NajamMirza #PS94 #Sindh #MQMPakistan
#انتظامی_یونٹس_تو_بنکر_رہیگا
نئے انتظامی یونٹس کے قیام کے حوالے سے فیڈرل بی ایریا میں منعقدہ یوتھ کنونشن میں ہزاروں نوجوانوں سے سید مصطفیٰ کمال کا خطاب۔
@KamalMQM
@allaboutmqm
#NajamMirza #PS94 #Sindh #MQMPakistan
#انتظامی_یونٹس_تو_بنکر_رہیگا

سندھی ہمارے جسم کا حصہ ، ہمارے بھائی ہیں ۔پیپلز پارٹی سندھیوں کو لڑانے کی سازش کر رہی ہے
وفاقی وزیر صحت سید مصطفی کمال
@KamalMQM
#NajamMirza #MPA #PS94 #Korangi #MQMPakistan
#SindhWantsAdministrativeUnits #انتظامی_یونٹ_بناٶ_پاکستان_بچاٶ
ایم کیو ایم پاکستان کے وفد کی جنید جمشید .J ہیڈ افس کا دورہ ، .J کے CEO سہیل خان سے ملاقات ۔
ایم کیو ایم پاکستان کے وفد میں مرکزی رہنما شمشاد صدیقی ، اراکین سندھ اسمبلی نجم مرزا ، محمد دلاور ، انیل کمار ، اور نصیر احمد شامل تھے ۔
#NajamMirza #MPA #PS94 #Korangi #MQMPakistan #J.

اربوں کا بجٹ، مگر عوام بنیادی سہولیات سے محروم!
سندھ میں تعلیم زبوں حالی کا شکار، لاکھوں بچے اسکول سے باہر،
گٹروں میں معصوم جانیں اور سڑکوں پر ڈمپر نوجوانوں کی زندگیاں نگل رہے ہیں۔
#NajamMirza #MPA #PS94 #Korangi #Karachi #MQMPakistan
#انتظامی_یونٹ_بناؤ_پاکستان_بچاؤ
@KamalMQM
ایم کیو ایم پاکستان کے کراچی کے کارکنان کا جنرل ورکرز اجلاس ۔۔۔!!
@KamalMQM
#NajamMirza #MPA #PS94 #Korangi #Karachi #MQMPakistan

سب سے زیادہ ریونیو دینے والا شہر کراچی، اپنے ہی حق سے محروم کیوں؟
#NajamMirza #MPA #PS94 #Korangi #Karachi #Sindh #MQMPakistan
#SindhWantsAdministrativeUnits
سندھ کی بہتری کے لیے نۓ انتظامی یونٹس کا قیام سندھ کی تقسیم نہیں ۔۔۔!!
#NajamMirza #MPA #PS94 #Korangi #MQMPakistan #Sindh
#SindhWantsAdministrativeUnits
سندھ میں نئے انتظامی یونٹس کی ضرورت کیوں ؟؟ 👇سنیۓ
#NajamMirza #MPA #PS94 #Korangi #MQMPakistan #Sindh . #Karachi
#SindhWantsAdministrativeUnits
ایم کیو ایم پاکستان کی جانب سے حیدرآباد میں منعقد 6 ستمبر یوم دفاع کی پروقار تقریب۔
@KamalMQM
#NajamMirza #PS94 #Korangi
#MQMPakistan #PakistanDefenceDay #TributeToMartyrs #PakistanZindabad #HyderabadHyderabad
۔6ستمبر یومِ دفاعِ پاکستان 🇵🇰
یہ وہ دن ہے جب پاکستان کی بہادر افواج اور متحد قوم نے عزم و شجاعت کی ایسی تاریخ رقم کی جس پر ہر پاکستانی کو فخر ہے۔
6 ستمبر کے شہداء کو سلام، غازیوں کو خراجِ عقیدت .
#1965VictoryDay
#NajamMirza #MPA #PS94 #Korangi #MQMPakistan

" مرسوں مرسوں تعلیم نہ ڈیسوں "
سندھ میں 18 سالوں میں تعلیم پر 25 ہزار ارب خرچ کرنے کے بعد بھی شرح خواندگی 57.4 فیصد ہے جو کہ بیڈ گورننس کی اعلی مثال ہے ۔ اسی لیے نئے انتظامی یونٹ کے قیام کی اشد ضرورت ہے ۔
#NajamMirza #MPA #PS94 #Korangi #MQMPakistan
#SindhAssembly
#انتظامی_یونٹس_تو_بنکر_رہیگا
#نظام_بدلو_انتظامی_یونٹس_بناؤ
#SindhWantsAdministrativeUnits
عوام کے مسائل کا حل اختیارات کی نچلی سطح تک منتقلی میں ہے..! نئے انتظامی یونٹس کے قیام کے لیے رکن سندھ اسمبلی نجم مرزا کی اسمبلی میں بھرپور آواز .
#انتظامی_یونٹس_تو_بنکر_رہیگا
#نظام_بدلو_انتظامی_یونٹس_بناؤ
#NajamMirza #MPA #PS94 #Korangi #MQMPakistan #SindhAssembly
ہر کوئی کہتا ہے اس کا چور ہٹا کر میرا لگا دو،
وزارتوں کے چکر میں ہم اپنی قبر کو خراب نہیں کریں گے ۔ وفاقی وزیر صحت سید مصطفی کمال
@KamalMQM
#NajamMirza #PS94 #Korangi
#PIMS #MQMPskiatn
#ARYNews
#انتظامی_یونٹس_تو_بنکر_رہیگا
میرا استعفی پیپلز پارٹی کا ایجنڈا ہے ۔اگر میں استعفی دے کر واپس کراچی چلا گیا تو پیپلز پارٹی والوں کے لیے زندگی اور خراب ہوگی ۔
@KamalMQM
#NajamMirza #PS94 #PIMS
#GeoNews
مصطفیٰ جانِ رحمت ﷺ پر لاکھوں سلام 🌹
تمام اہلِ اسلام اور عاشقانِ رسول کو عید میلاد النبی ﷺ مبارک ہو
#12ربیع_الاول
#NajamMirza #MPA #PS94 #Korangi #EidMiladunNabiﷺ

چاند میری زمیں..🌙
پھول میرا وطن ..🌼🌸🇵🇰
#14August
#IndependenceDay
#NajamMirza #MPA #PS94 #Korangi #MQMPakistan
#جشن_آزادی_مبارک
#پاکستان_ہمیشہ_زندہ_باد

حق پرست ایم پی اے نجم مرزا کا پیپلزپارٹی کے خلاف شاہ فیصل ٹاؤن میں منعقد احتجاجی اجتماع سے خطاب!!
#سندھ_حکومت_سےعوام_بیزار
@KamalMQM
#NajamMirza #MPA #PS94
#Korangi #MQMPakustan
ایم کیو ایم پاکستان کا پیپلزپارٹی کی کرپٹ، نااہل اور متعصب حکومت کے خلاف شاہ فیصل ٹاؤن میں احتجاجی اجتماع ..!!
@KamalMQM @AnisMQM
#NajamMirza #MPA #PS94
#Korangi #MQMPakistan
ایم کیو ایم پاکستان کے تحت 26 جولائی کو شاہ فیصل ٹاؤن میں ہونے والے احتجاجی اجتماع کے سلسلے میں شاہ فیصل ٹاؤن کی جانب سے ریلی کا انعقاد ۔۔۔
اراکین اسمبلی ، اراکین سی او سی اور کارکنان کی کثیر تعداد میں شرکت ۔
#NajamMirza #MPA #PS94
#Korangi #MQMPakistan
@KamalMQM
Last Seen Hashtags on Sotwe
abhiramivenkatachalam
Seen from India
momson and her son
Seen from India
PlateoNIGHT
Seen from United States
MahalKaNiLord
Seen from United States
NarutoShippūden
Seen from Malaysia
ห้องน้ำหมอชิต
Seen from Thailand
blacked
Seen from Norway
Reikimura
Seen from Japan
野裸
Seen from United States
re2014
Seen from United States
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.7M followers

Barack Obama 
@barackobama
119M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
114.5M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.9M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.2M followers

Rihanna 
@rihanna
98.7M followers

NASA 
@nasa
92.4M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
90M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
84M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.5M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
73.4M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.9M followers

YouTube 
@youtube
68.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
66.5M followers

Bill Gates 
@billgates
65.2M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
63.1M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.3M followers

CNN 
@cnn
61.8M followers

X 
@x
60.7M followers










