Top Tweets for #RAFTAR
رفتار نے پی پی کے نمایندہ بن کر ڈاکومینٹری پر قانونی نوٹس کا جواب دے دیا، ۱۰ ارب ہرجانے کا دعوی بے بنیاد قرار، 3 روز میں نوٹس واپس نہ لیا تو عدالت جائیں گے
#ZarayeNews #Raftar #PPP

پاکستان پیپلزپارٹی کے مخالفین کے لیے بس یہی کافی ہےے 🏹
#تیرچل_گیا
#GilgitBaltistanWithBilawal #TeerChalGaya #Raftar #gbelection2026
Bilawal Bhutto Zardari PPP Parliamentarians Sindh Liaquat Ali Shahani Pakistan Peoples Party - PPP Sarang Latif Chandio Sharjeel Memon

رفتار والے فرحان ملک کے لیے 🏹
@raftardotcom
#تیرچل_گیا
#GilgitBaltistanWithBilawal #TeerChalGaya #Raftar #gbelection2026

کراچی کی صورتحال دیکھ کر یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ کیا پیپلز پارٹی کو واقعی شہر سے مسئلہ ہے؟ رفتار ٹی وی پوڈکاسٹ
#KarachiTimes #Merit #SPSC #Breaking #Raftar
کراچی کی صورتحال دیکھ کر یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ کیا پیپلز پارٹی کو واقعی شہر سے مسئلہ ہے؟ رفتار ٹی وی پوڈکاسٹ
#KarachiTimes #Merit #SPSC #Breaking #Raftar
اس ڈاکیومنٹری نے تو کرپشن کے پہاڑ توڑ دیے ہیں، اب گزارش ہے کہ جلد از جلد سخت کارروائی کی جائے۔
#CorruptionFreePakistan #PakMediatingPeace #raftar #PPP
کراچی کو تباہ کرنے میں کونسی پارٹی اول نمبر پر ہے؟
جن کا تعلیمی اداروں سے لے کر اور زمینوں پر بھی خاندانی راج ہے؟ آئیے بتاتے ہیں۔
ایک طرف SZABIST یونیورسٹی کی قیادت اور بورڈ آف گورنرز میں ایک ہی سیاسی خاندان کے افراد ہیں،نام تو میں بتا دیتا ہوں، باقی پارٹی کا نام آپ خود کمنٹس میں لکھ دیجیے۔
بختاور زرداری چیئرپرسن، زرداری صاحب کی بہن عذرا پیچوہو چانسلر اور ایک بیٹی آصفہ بھٹو زرداری بورڈ ممبر، جبکہ دوسری جانب زرداری صاحب کے قریبی ساتھی ڈاکٹر عاصم حسین بھی صحت کے ادارے سے وابستہ ہیں جی جی ضیاء الدین ہسپتال لیکن اہم بات یہ ہے کہ زرداری صاحب کے قریبی دوست کو حال ہی میں ضیاء الدین انویسٹری کے نام پہ ایجوکیشن سٹی میں کتنی زمین دی گئی ہے؟
بس بیس ایکڑ زمین اور یہ تو کچھ بھی نہیں عذرا پیچوہو زرداری صاحب کی سگی بہن، جو SZABIST یونیورسٹی کی کو چیئرپرسن اور چانسلر ہیں، کیا آپ جانتے ہیں کہ انہیں کتنا نوازا گیا ہے؟ انہیں SZABIST کے نام پر پہلے کراچی کے اطراف گھاروں میں پانچ سو ایکڑ زمین دی گئی اس لیے دی گئی تھیں تاکہ تعلیم کو فروغ دیا جائے، مزید یونیورسٹیاں بنیں، لیکن کام صفر اور اب اسی ایجوکیشن سٹی میں تین سو اکر زمین سے نوازا گیا۔مجموعی طور پر 800 ایکڑ زمین اب سمجھ آیا کہ سندھ میں زمینوں پر قبضے کیوں کیے جاتے ہیں۔
سوال یہ ہے کہ آخر یہ ادارے اور عوامی وسائل کس کے لیے ہیں؟ ایک طرف کراچی بنیادی سہولیات، تعلیم اور ترقی کے لیے ترس رہا اور دوسری طرف طاقت، عہدے، ادارے اور وسائل چند خاندانوں اور قریبی بااثر حلقوں کے گرد گھومتے نظر آئیں، تو یہ منظر جمہوری طرزِ حکمرانی سے زیادہ ایک جاگیر دارانہ نظام کہلاتا ہے، پھر جہاں ادارے بھی ان خاندانوں کی وراثت بن جاتے ہیں اور عوامی وسائل کی تباہی کی داستان تو سب کے سامنے ہے۔
#KarachiTimes #CorruptionFreePakistan #Gilgit #Breaking #Raftar #Sindh
رفتار کی ڈاکومینٹری میں الزامات بہت ہیں، مگر حقائق کم۔
کہانی بہت ہے، مگر تحقیق کم۔
پروپیگنڈا بہت ہے، مگر سچ کہیں بھی نہیں۔🫣
#Raftar #Karachi #PPP #JamateIslami #MQMPakistan
Blocked 🚫
To all those who truly believe in democracy & rule of law: it’s best not to waste too much time engaging with channel
Simply cancel Subscriptions, stop viewing their content & move on from whatever claptrap they produce
#خان_کا_قرض_مزاحمت_فرض
#raftar #petrol #prices

मथुरा में यमुना एक्सप्रेस-वे पर स्लीपर बस से उतरकर खड़े यात्रियों को तेज रफ्तार कंटेनर ने रौंद दिया। हादसे में 6 की मौके पर मौत हो गई। एक की गंभीर घायल है। घटना शनिवार तड़के 2.45 बजे की है।
#mathura
#hadsa
@JANTV2012
@sksurana_jantv
#raftar

First FIR under #peca law was against #TLP on spreading fake news on social media regarding #blasphemy.
#imaanmazari is as dirty as #TLP radical mafia . #Fia #nccia
Fix your facts #Fakenews #raftar
Imaan Mazari becomes the first person to be convicted under the “controversial” PECA law section 26A. She & her husband Hadi Chatha have been sentenced to 10 years for a tweet.
Farhan Malik’s Raftar under fire as criticism mounts and debate spreads online.
#Raftar #FarhanMalik #Controversy #MediaWatch #BreakingNews
@NaureenJanjua This #raftar should be banned along with these three. They are the ones who started this Form 45 and Form 47 debate on election day in 2024.
@omar_quraishi @javeednusrat It's time for a critical analysis of May-25 war but should not by Paki version of Tehelka Dotcom #Raftar's views seeking, immature, biased & unnecsesory instead a professional, objective and ofcourse sincere critical analysis with expert's solution in this war era.
پوچھ رہی ہے کہ وہ گرین بس کہاں گئی جس کا وعدہ کیا گیا تھا؟
اب مزید خاموشی نہیں
شاہ پور کی عوام ایم پی اے سردار عاصم شیر میکن سے جواب مانگتے ہیں ۔؟؟؟؟؟
نوٹ خوشامدی اور ٹاؤٹ حضرات پوسٹ سے دور رہیں
سرگودھا فاسٹ نیوز
#Sargodha #Raftar_Sargodha #سرگودھا #raftar
@raftardotcom It is very strange and extremly wrong that you are claiming that the city of Karachi is a city of Mahajirs. This city belongs to Sindhies and they built it. Shameful the claim and a platform like #Raftar should not be used for such nonsense. #Sindh
इस चुतिये को @randomsena से लड़ना है तो उसे टारगेट करे इसमे बिहार शब्द डाल के दल्ले पूरे बिहार को निचा दिखाने की कोशिस कर रहा है।
एक बिहारी सौ पे भारी।
पटक के रगड़ देंगे बेटा।
#raftar #randomsena

Last Seen Hashtags on Sotwe
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
240.8M followers

Barack Obama 
@barackobama
119.2M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.7M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
111.3M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107M followers

Rihanna 
@rihanna
97.8M followers

NASA 
@nasa
92.2M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.1M followers

KATY PERRY 
@katyperry
88M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
81.9M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
73.4M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
70.5M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70M followers

YouTube 
@youtube
68.7M followers

Bill Gates 
@billgates
64.1M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
63.3M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.4M followers

CNN 
@cnn
61.9M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
61.1M followers

X 
@x
60.8M followers



























