Top Tweets for #RIASAT
پی ٹی آئی نے گزشتہ 30-40 سالوں میں پاکستان میں ہونے والی بہتری، مثبت اقدامات اور بین الاقوامی تعلقات کو نقصان پہنچایا ہے۔
صالح ظافر
تجزیہ کار
#Ptvnews #Riasat
@OldPakistan_
@SalehZOfficial
https://t.co/1o899iR44t
کاروبار اور تجارت میں بہتری کے امکانات موجود ہیں، جو مستقبل میں ہمیں واضح طور پر نظر آئیں گے۔
واصف نقوی
ماہر معاشیات
#Ptvnews #Riasat
@OldPakistan_
https://t.co/1o899iR44t
پاکستان میں معاشی ترقی کی بحالی کے لیے اہم اقدامات!!
شہزاد رضا
اینکر پرسن
#Ptvnews #Riasat
@OldPakistan_
https://t.co/1o899iR44t
سوشل میڈیا پر غیر مستند خبروں کی تحقیق کرنا انتہائی مشکل ہے۔۔۔
جواد فیضی
تجزیہ کار
#Ptvnews #Riasat
@OldPakistan_
@JawadFaizi5
https://t.co/tYP1k6uN5f
اب پاکستان کو بدلنا ہوگا اور نوجوانوں کو ایسے مواقع دینے ہوں گے کہ وہ ملک چھوڑنے پر مجبور نہ ہوں۔
ڈاکٹر خاقان نجیب
ماہر معاشیات
#Ptvnews #Riasat
@OldPakistan_
@KhaqanNajeeb
https://t.co/tYP1k6uN5f
تمام سیاسی جماعتوں کا یہ منشور ہوتا ہے کہ جب وہ حکومت میں آئیں تو قانون سازی کے ذریعے عوام کو سہولیات فراہم کر سکیں۔۔
حافظ احسان کھوکھر
ماہر قانون
#Ptvnews #LawAmendment #Riasat
@OldPakistan_
https://t.co/tYP1k6uN5f
عوام کو فوری اور بلا تعطل انصاف فراہم کرنے کے لیے 26ویں آئینی ترمیم میں جو خامیاں یا کمی رہ گئی تھیں، انہیں 27ویں ترمیم کے ذریعے دور کیا جائے گا۔
#Ptvnews #LawAmendment #Riasat
https://t.co/tYP1k6uN5f
کاروباری حلقہ حکومتی فیصلے سے خوش ہے۔۔
ثاقب رفیق
سابق صدر راولپنڈی چیمبر آف کامرس
#Ptvnews #Riasat #Economics
https://t.co/61etL5dQJf
پاکستان کا 65 فیصد تجارتی سامان متحدہ عرب امارات میں پیک ہو کر دیگر ممالک کو برآمد کیا جاتا ہے۔
ڈاکٹر جمیل احمد خان
سابق سفیر
#Ptvnews #Export #Riasat
@OldPakistan_
https://t.co/61etL5dQJf
وزیراعظم شہباز شریف فیوچر انویسٹمنٹ فورم میں پاکستان کی نمائندگی کے لیے سعودی عرب پہنچ گئے۔۔۔
شہزاد رضا
اینکر پرسن
#Ptvnews #Riasat #PMShehbazSharif
@OldPakistan_
https://t.co/61etL5dQJf
بجلی کا ٹیرف آپ کو کہیں بھی کمپیرٹو نہیں رہنے دیتا۔۔۔
شعبان خالد
ماہر معاشیات
#Ptvnews #Electricity #Riasat
@OldPakistan_
پچھلے سال اقتصادی ترقی کی شرح 2.5 فیصد رہی، ہمارا اگلے سال کا ہدف 3.5 فیصد ہے۔۔۔
مہتاب حیدر
تجزیہ کار
#Ptvnews #Riasat #Economy
@OldPakistan_
https://t.co/0LbTxaUBml
وزیر خزانہ کا دورہ واشنگٹن،
اہم تفصیلات!
شہزاد رضا
#Ptvnews #Tax #Riasat
@OldPakistan_
https://t.co/0LbTxaUBml
چھوٹی فیکٹریوں کا بند ہونا ایک تشویشناک صورتحال ہے، اس لیے بجلی کی قیمتوں میں کمی کے فوری اقدامات ضروری ہیں۔
چوہدری محمد اکمل
ماہر معاشیات
#Ptvnews #Riasat
@OldPakistan_
https://t.co/pAzxeyakeZ
ہم نے یہ مطالبہ کیا تھا کہ بجلی کی قیمتیں کم کی جائیں تو ہم برآمدات میں بہتری لائیں گے۔
قرۃ العین حیدر
نائب صدر ایف پی سی سی آئی
#Ptvnews #Riasat #Export
@OldPakistan_
https://t.co/pAzxeyakeZ
انتہا پسندوں نے ڈیجیٹل دہشت گردی کے ذریعے عوام اور افواج کے درمیان دراڑ ڈالنے کی کوشش کی ہے۔۔۔
لیفٹیننٹ جنرل (ر) زاہد محمود
دفاعی تجریہ کار
#Ptvnews #Riasat
@OldPakistan_
https://t.co/pAzxeyakeZ
کیا پاکستان کی برکس میں شمولیت کے بعد بھارت کو بھی سہولیات دینا ہوں گی؟
اینکر شہزاد رضا کا ماہر معاشیات ڈاکٹر خاقان نجیب سے اہم سوال!
#Ptvnews #Riasat
@OldPakistan_
@KhaqanNajeeb
https://t.co/FC9v8f6c0U
کشمیر کے تنازعہ کو حل کرنے کے لیے تین جماعتیں موجود ہیں۔۔
شاہد کیانی
سابق سفیر
#Ptvnews #Riasat #Kashmir
@OldPakistan_
https://t.co/FC9v8f6c0U
پاکستان میں اس وقت اہم مسائل پر ہم آہنگی پائی جاتی ہے۔
ریئر ایڈمرل (ر) فیصل شاہ
تجزیہ کار
#Ptvnews #Riasat #Economy
@OldPakistan_
https://t.co/FC9v8f6c0U
پاکستان اس وقت معاشی چیلنجز کا شکار ہے لیکن اس کے باوجود ہم نے عالمی برادری میں اپنی ساکھ منوائی ہے۔۔۔
شہزاد رضا اینکر پرسن
#Ptvnews #Riasat
@OldPakistan_
https://t.co/FC9v8f6c0U
Last Seen Hashtags on Sotwe
anxiouspandaa(**************)((((()))))((((()))))()+filter:native_video
Seen from Malaysia
男娘
Seen from Japan
anxiouspanda ()()filter:videos
Seen from Turkey
ท่ามะกา
Seen from Thailand
عمه
Seen from Italy
candid
Seen from Turkey
転ゴブ
Seen from Japan
minichat()*************************** filter:videos since:2026-10-04
Seen from Algeria
mgai since:2026-09-29 until:2026-10-03 filter:media
Seen from Netherlands
ankaragay
Seen from Turkey
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.5M followers

Barack Obama 
@barackobama
118.8M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
114.5M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.8M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.1M followers

Rihanna 
@rihanna
98.7M followers

NASA 
@nasa
92.3M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
90M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
84M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.5M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
73.5M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.9M followers

YouTube 
@youtube
68.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
66.5M followers

Bill Gates 
@billgates
65.3M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
63.1M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.2M followers

CNN 
@cnn
61.7M followers

X 
@x
60.7M followers
