Top Tweets for #Raahtv
پیٹرولیم لیوی کے خلاف جماعت اسلامی کا لاہور میں جلسہ عام جاری، ہزاروں افراد شریک
#hafiznaeemurrehman #lahore #raahtv #PetroleumLevy #JamaateIslami
لاہور میں انتظامیہ کی جماعت اسلامی کا جلسہ روکنے کی کوشش ناکام، بڑی تعداد میں مرد و خواتین سڑکوں پر نکل آئے!
#PetroleumLevy #JamaateIslami #HafizNaeemUrRehman #petrolprice #raahtv
"ہم نے وزیر اعظم کو وعدہ وفا کرنے کے لئے وقت دیا ہے یہ فل اسٹاپ نہیں ہے، یہ صرف کوما ہے، فل اسٹاپ لگا سکتے ہیں"
#PetrolPrices #JamaateIslami #PetroleumLevy #HafizNaeemUrRehman #RaahTV
"حافظ نعیم اور انکی ٹیم پاکستانیوں کو جگانے کی کوشش کررہے ہیں، شہباز شریف کو مبارکباد کہ ان کو ایک ناکارہ اپوزیشن ملی جو اس عوامی دھرنے کا مذاق اڑا رہی ہے!"
#PetroleumLevy #JamaateIslami #hafiznaeemurrehman #PakistanPolitics #RaahTV
"مہنگائی کی وجہ سے گزارا مشکل یے، لیکن روز پیٹرول جلا کر دھرنے میں آتا ہوں، انکے ساتھ کھڑا رہوں گا" ایک مزدور کا عزم!
#PakistanEconomy #PetroleumLevy #JamaateIslami #hafiznaeemurrehman #RaahTV
انڈونیشیا میں 7.7 شدت کا شدید زلزلہ، سونامی کی وارننگ جاری، 20 افراد جاں بحق
#Earthquake #indonesia #IndonesiaEarthquake #TsunamiWarning #raahtv

"انٹیلی جنس ناکامیوں کی وجہ سے امریکہ ہمیشہ اپنے اندازوں میں غلطی کرتا رہا ہے... اور اس کی بہترین مثال ایران پر جنگ ہے"۔ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی
#USIranConflict #usa #iran #RaahTV

پاکستان میں عازمین کے لیے حج پیکج اعلان، 2027 میں سرکاری سکیم کے ذریعے جانے والے عازمین حج کو لگ بھگ 13 لاکھ روپے کی ادائیگی کرنی ہوگی۔
#Hajj #Pakistan #HajjApplication2027 #Hajj2027 #RaahTV

زمین پر مکمل چاند کو تو آپ ہر مہینے ہی دیکھتے ہیں مگر خلا میں یہ نظارہ ایسا نظر آتا ہے!
انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن (آئی ایس ایس) میں موجود ناسا کے ایک خلا باز نے اس نظارے کی تصویر کو شیئر کیا ہے۔
#NASA #moon #earth #astronomy #RaahTV

اگر واقعی موجودہ نظام ناکام ہو چکا ہے، اگر یہ ڈلیور نہیں کر سکتا، اگر اس کے اندر رہ کر اصلاح ممکن نہیں، تو پھر سب سے پہلا سوال خود محسن نقوی صاحب سے بنتا ہے۔ کیا وہ اس کابینہ کا حصہ رہیں گے؟ سینئر صحافی انصار عباسی
#PMLN #MohsinNaqvi #PakistanPolitics #RaahTV #Pakistan

سینئر صحافی انصار عباسی نے وزیر داخلہ محسن نقوی کو "ونڈر بوائے" قرار دے دیا!!
#mohsinnaqvi #PMLN #PakistanPolitics #NewProvinces #RaahTV

جاپان میں تباہ کن زلزلہ، 13 افراد کی ہلاکت کی تصدیق۔ کئی افراد لاپتہ، تلاش جاری!
#Japan #Earthquake #FaultLine #RaahTV

Breaking: Public Anger Mounts Over Petroleum Levy as #LevyBhattaNaManzoor Trends Nationwide.
#PetrolPrice #PetrolPriceHike #Pakistan #RaahTV

"ایک بیورو کریٹ 11 بورڈز میں تھا, ٹیکنیکلی 5 بورڈ سے زیادہ میں نہیں ہوسکتا، فیڈرل سیکریٹری ریٹائر ہوا، ہوسکتا ہے ابھی بھی ہو۔ یہ باتیں میں ٹی وی پر تو کہہ دوں گا لیکن کسی پر اثر نہیں ہوگا۔" وزیرِ دفاع خواجہ آصف
#Pakistan #Bureaucracy #KhwajaAsif #Islamabad #RaahTV

"مرتضیٰ وہاب نفسیاتی مریض ہے، کراچی کو برباد کردیا، خواہش ہے کہ اسکے خلاف عدم اعتماد کامیاب ہو"۔
ناصر کریم بلوچ
#Karachi #PeoplesParty #MurtazaWahab #MayorKarachi #RaahTV

#حق_دو_کراچی_کو کا نعرہ مرتضیٰ وہاب کی چِڑ بن گیا؟
سوال کرنا، اپنے حق کے لئے آواز اٹھانا بھی جرم؟ مرتضیٰ وہاب کی کراچی والوں کو نئی دھمکی؟
"کراچی میں رہنا پیرس میں رہنے جیسا ہے"؟ اصل حقائق یہ ہیں!
#Karachi #RaahTV
عالمِ اسلام کو راہ ٹی وی اور اس کی پوری ٹیم کی جانب سے عید الفطر مبارک ہو!!
#eidulfitr #eid2026 #eidulfitr2026 #muslimworld #RaahTV

Last Seen Hashtags on Sotwe
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.7M followers

Barack Obama 
@barackobama
119M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
114.4M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.9M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.2M followers

Rihanna 
@rihanna
98.7M followers

NASA 
@nasa
92.4M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
90M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
83.9M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.4M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
73.4M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.9M followers

YouTube 
@youtube
68.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
66.4M followers

Bill Gates 
@billgates
65.2M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
63.1M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.3M followers

CNN 
@cnn
61.8M followers

X 
@x
60.7M followers

