Top Tweets for #Sja
احساس محبت میں ہم اتنا ہی کہتے ہیں
تیرے بغیر بھی ہم تیرے ہی رہتے ہیں 🥰
#SJA

ان کی قدر کرو جو تمہیں دل و جان سے محبت کرتے ھیں،😌❤️💕
#SJA

احساس محبت میں ہم اتنا ہی کہتے ہیں
تیرے بغیر بھی ہم تیرے ہی رہتے ہیں 🥰
#SJA

بانو قدسیہ لکھتی ہیں کہ :
اگر کوئی عورت خود تمہاری طرف رجوع کرتی ہے تو پھر تم پر فرض ہے کہ اسکی خاطر مرجاؤ، کیونکہ کوئی عورت تب تک کسی مرد میں دلچسپی نہیں لیتی جب تک وہ مرد اسکی نظروں میں دنیا کے تمام مردوں سے عظیم نہ ہو.🖤💞
#SJA
سن رہے ہو نا کوجے کہیں کے🥰🙈

کیا کرو گے اتنی مصروفیت کا اگر
ہم نے انتظار کرنا ہی چھوڑ دیا۔۔۔۔!
😌😏
#SJA

تُم بتـــؔـاؤ گے مُجھے آگ کـی ہے حِــدَّت کتنی؟
عشــق ہوجائے تو ہو جــاتی ہے شِـــؔـدَّت کتنی؟
❤️💕
#SJA

نکاح سے پہلے محبت یا پسندیدگی حرام نہیں جانتے ہو کیوں؟
حضرت خدیجہ کو بھی قبل از نکاح رسول خدا پسند آئے اب یہ تم پر ہے کہ تمہاری راہ کیسی ہے! ♥️
#SJA

عرصہ ہوا مجھے خواب نہیں آتے
میں خواب میں ایک اپنی والدہ سے ملنا چاہتی ہوں💔
اور
ایک "تم" سے
کہتے ھیں کہ جن کے لیے صبح شام دعا کرو
وہ خواب میں ملتے ھیں
مگر مجھے خواب ہی نہیں آتے💔
#SJA

آ میرا ہاتھ تھام اور بھاگ لے افسانے سے
تُو کہانی میں ستایا ہوا لگتا ھے مُجھے
✨️🖤😌
#SJA

تمہاری تکمیل سے جو مٹی نکلی ہوگی اُسی مٹی سے میرا دل بنایا گیا ہوگا
جو تمہیں دیکھے اور ملے بنا
تمہاری طرف کھنچتا ھے🌸
#SJA

اک وہی شخص ، جو میرے سوا سب کا ھے، فقط اک وہی شخص ، بہت پیارا ھے مجھے🌸
#SJA

تم تو تم ہو..! تم تو سب کچھ ہو۔۔۔!
اور تو اور ہیں!!!اور کچھ بھی نہیں💕
#SJA

اللّٰہ کےنظام میں ہرچیز ایک مقصدکےتحت ہوتی ھے،دلوں کےدرمیان محبت بھی اسی نظام کاحصہ ھے،جب دو دل اللّٰہ کی رضاکےتحت ایک دوسرےکی طرف مائل ہوں تووہ محبت دنیاوی کشش سےبڑھ کرایک روحانی تعلق بن جاتی ھے
ایسی محبت نابےحیائی ہوتی ناوقتی خواہش
ایسی محبت میں صبرہوتاھےاوردعائیں ہوتی ھیں
#SJA

بھیگے رستوں پہ ترے ساتھ ٹہلنا ھے مجھے
ایسے موسم میں بھلا دور رہتا ھے کوئی؟
#SJA

میں نے تمہیں گلے لگا کر
فقط تمہاری خوشبو اور سکون کو محسوس کرنا ھے
جو میرے لیے متاع حیات سے کم نہیں ھے
#SJA

جن لوگوں سے ہم محبت کرتے ہیں انہیں وقتاً فوقتاً اس محبت کا احساس دلاتے رھنا چاہئے🥀
کیا خبر دنیا ان کیساتھ کیسا سلوک کر رہی ہو اور انہیں اس یقین کی کس قدر ضرورت ہو کہ کہیں نہ کہیں کوئی دل خلوص سے ان کیلئے دھڑک رہا ھے اور دعا گو ھے🥀
#SJA

>> 𝑳𝒐𝒊𝒊𝒇 𝒊𝒔 𝒃𝒆𝒕𝒕𝒆𝒓 𝒘𝒊𝒕𝒉 𝒖𝒉𝒉 💌🔥
#SJA

تم وہ واحد چہرہ ہو جسے میں ہر روز نئی محبت کے ساتھ دیکھتی ہوں،
اور ہر بار یوں محسوس ہوتا ھے جیسے پہلی بار تمہیں دیکھا ہو،
تمہاری آواز میری روح کا سکون اور تمہاری موجودگی میری زندگی کی سب سے خوبصورت نعمت ھے۔۔💕
#SJA

ہمسفر وہ ہوتا ھے جو آپ کی موجودگی میں بھی آپ کا ہو
اور آپ کی غیر موجودگی میں بھی آپ ہی کا ہو۔۔۔!
🥀💕
#SJA

Last Seen Hashtags on Sotwe
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241M followers

Barack Obama 
@barackobama
119.2M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.8M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
111.8M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.1M followers

Rihanna 
@rihanna
97.9M followers

NASA 
@nasa
92.2M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.2M followers

KATY PERRY 
@katyperry
88.3M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
82.2M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
73.7M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
70.9M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.1M followers

YouTube 
@youtube
68.7M followers

Bill Gates 
@billgates
64.2M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
63.8M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.4M followers

CNN 
@cnn
61.8M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
61.4M followers

X 
@x
60.8M followers


