Top Tweets for #Stopstateterrorism
کوئٹہ کینٹ کے سامنے دھرنا بدستور جاری ہے۔ یہ جو دہشت گرد تنظیمیں ہیں، یہ "فتنۂ ہندوستان" نہیں بلکہ "فتنۂ پنجاب" ہیں۔ دہشت گردوں اور دہشت گردی کے بارے میں جھوٹ پر مبنی بیانیہ اور موقف اب قابلِ قبول نہیں۔ ریاستی سرپرستی کے بغیر دہشت گردی پروان نہیں چڑھ سکتی
#StopStateTerrorism

اس کے بارے میں لکھنے کی ضرورت نہیں، بچہ بچہ جانتا ہے کہ اصل میں یہ کون ہے۔
#StopStateTerrorism
شمالی وزیرستان میں معلوم اور نامعلوم ایک ہی صف میں کھڑے دکھائی دیتے ہیں،
جبکہ بے گناہ عوام کو ہراساں کرنا اور ان کی زندگی اجیرن بنانا گویا ان کا معمول بن چکا ہے۔
ایک طرف خوف، دوسری طرف خاموشی، اور درمیان میں پستی ہوئی عوام۔
#StopStateTerrorism #StopBalochGenocide #StopPashtunsGenocide

نن په پشين کي د ټولو ګوندونو ګډ لاریون تر سره شو چي پکي د پي ټي ایم غړو په پراخ شمېر ګډون کړی وو.
#StopStateTerrorism
#SavePashtunLives

نن په لورالايي ښار کې ټولو سیاسې او پښتون ژغورنې غورځنګ له اړخه د جنوبې پښتونخوا د روانې ریاستې دهشت ګردي پرضد او د زیارت د شهیدانو کوټي پرلت په ملاتړ احتجاجې مظاهیره ترسره شوه.
#StopStateTerrorism
#SavePashtunLives

په جنوبی وزیرستان کښې زمونږ ملګري شهریار پاشتین په کور د پاکستان پوځ د ډرون له امله د هغه تره(کاکا)شهید شو او د کورنۍ نور وګړی یې ټپيان دی.
پاکستان تل په عام اولس باندې بمباریانې کوي،هرکله چې دوئ ته دا ډالرو ضرورت شی دوی د پښتنو وينې تویاوی.
#SavePashtunLives
#StopStateTerrorism
The reported killing of Kamran Baloch, a 20-year-old FSc student, in Khuzdar on 8 July 2026 is deeply saddening. Every loss of civilian life deserves attention, justice, and accountability.
#StopBalochGenocide

بیا بہ بغاوت زہ دا ملا دا نوم نہ کوم
ماتہ را پیدا کہ یو ملا لکہ خانزیب ❤️
باغی باغی ملا جان مولانا خانزیب تہ پر اول تلین دا عقیدت سرہ گلونہ وڑاندی کوم
#PashtunLivesMatter
#StopStateTerrorism

Justice has no borders. Humanity has no divisions. Stand with the Baloch people.
#SaveBalochistan
#Pakistan boasts to the world about the "development" of Balochistan. As a Baloch, let me show you this grand progress that foreign powers "can't digest".
1/3
#StopBalochGenocide
@ZorakhBaloch @zehrijournalist @noormullakhail5 @MIqbal_BRP
آج ایک بار پھر جنوبی وزیرستان کے لدھا علاقے میں فوج کے ڈرون حملے میں علاقے کے ایک پُرامن پشتون کو قتل کر دیا گیا جبکہ متعدد دیگر زخمی ہوئے ہیں۔
اور اج دوپھر کو شمالی وزیرستان میرعلی تپی گاوٴں میں یاسر کے گھر پر کوڈ کاٹر ڈرون ہوا جس میں یاسر شدید زخمی ہوا اور شمسی پلانٹ اور گھر کو شدید نقصان پہنچا،
ریاستی ادارے روزانہ کی بنیاد پر عام پشتونوں کو قتل کر رہے ہیں، مگر اس کے باوجود بہت سے پشتون ظلم کے خلاف آواز اٹھانے والوں کا ساتھ دینے کے بجائے معمولی ذاتی مفادات کی خاطر ظلم کرنے والوں کے اس نظام کا حصہ بن گئے ہیں۔
اس طرح کے ظلم کا مقابلہ صرف قومی اتحاد کے ذریعے ہی ممکن ہے، اور قومی اتحاد کی راہ میں کسی بھی شکل میں رکاوٹ بننے والا ہر کردار اس ظلم کے آج تک جاری رہنے کا سبب ہے۔
#PashtunLivesMatter
#SavePashtunLives
#StopStateTerrorism

زيارت د شهيدانو د پرلت دريمه ورځ دوام لري.
ملګری رفيع ﷲ جان ٬ ملک شفيق کاکړ سره
#PashtunLivesMatter
#StopStateTerrorism

سام برگیڈ کے کوڈاپٹر حملے میں شہید سکول ٹیچر کی قبر سام برگیڈ کے روڈ میں کھود لی گی۔
دہرنا مطالبات تسلیم ہونے تک جاری رہے گا آگر مطالبات تسلیم نہ کئے گئے تو سام برگیڈ روڈ پر شہید کی تدفین کرےگے
لواحقین
#StopStateTerrorism
#SavePashtunLives
پی ٹی ایم کے سربراہ منظور پشتین نے بلوچ قومی تحریک کی رہنما ڈاکٹر مہرنگ بلوچ، بیبو بلوچ اور صبغت اللہ بلوچ کی مبینہ جبری گرفتاریوں اور قید پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ان کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا اور ساتھ ہی ان ظلمانہ قید او بند کو تمام محکوم قوموں کے ساتھ ہونے والا جبر قرار دیا ۔
انہوں نے مقبوضہ کشمیر کے رہنما شوکت نواز میر کی قید، کشمیری عوام کے مبینہ قتل اور ان پر ہونے والے ظلم و جبر کی بھی مذمت کی۔ اسی طرح سندھ کے محروم عوام اور سرائیکی وسیب کے لوگوں کو درپیش مسائل، ناانصافیوں اور حقوق کی جدوجہد کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کیا۔
منظور پشتین نے اپنے پیغام میں کہا کہ ظلم خواہ کسی بھی خطے، قوم یا طبقے پر ہو، اس کے خلاف آواز اٹھانا ہر باشعور انسان کی ذمہ داری ہے۔ انہوں نے کہا کہ بلوچ، پشتون، کشمیری، سندھی، سرائیکی اور دیگر تمام مظلوم اقوام کے بنیادی انسانی حقوق، آزادی، انصاف اور عزتِ نفس کا تحفظ یقینی بنایا جانا چاہیے۔
انہوں نے کہا کہ پی ٹی ایم ہر مظلوم قوم اور ہر اس فرد کے ساتھ کھڑی ہے جو اپنے حقوق، انصاف اور باوقار زندگی کے لیے پرامن جدوجہد کر رہا ہے، اور امید ظاہر کی کہ انصاف، امن اور برابری پر مبنی معاشرہ ہی خطے کے روشن مستقبل کی ضمانت بن سکتا ہے.
#RightsMovementAJK
#MahrangBaloch
#ReleaseBYCLeaders
#HumanRights
#StopStateTerrorism
زیارت میں پنجابی فوج کے پالتو طالبان کے حملے میں شہید ھونے والے افراد کے وارثان کا کوئٹہ میں دھرنہ جاری ہے اور سنجاوی سے تعلق رکھنے والے اکبر شیرانی شہید کی لاش اس قدر مسخ کردی گئی تھی کہ اہلخانہ شناخت کرنے کے قابل نہ رہے
یہ جو دھشتگردی ہے
اسکے پیچھے وردی ہے
#StopStateTerrorism
په جنوبی وزیرستان کښې زمونږ ملګري شهریار پاشتین په کور د پاکستان پوځ د ډرون له امله د هغه تره(کاکا)شهید شو او د کورنۍ نور وګړی یې ټپيان دی.
پاکستان تل په عام اولس باندې بمباریانې کوي،هر کله چې دوئ ته دا ډالرو ضرورت شی دوی د پښتنو وينې تویاوی.
#SavePashtunLives
#StopStateTerrorism

کر چلے ہم فِدا جان و تَن ساتھیو
اب تمھارے حوالے وطن ساتھیو
نزاکت خادم شہی_د 💔
#StopStateTerrorism
#SaveHumanRights

ارجہ جنڈالہ کراس میں قاتل فورسز کا ظلم و ستم 💔اللّہ تعالیٰ مظلوم عوام کی حفاظت فرمائے 🤲
#StopStateTerrorism
#SaveHumanRights
#خان_کی_قید_ملک_کا_نقصان
#RightsMovementAJK
#شہ_رگ_کا_سانس_بند_نہ_کرو
ارجہ جنڈالہ کراس میں قاتل فورسز کا ظلم و ستم 💔اللّہ تعالیٰ مظلوم عوام کی حفاظت فرمائے 🤲
#StopStateTerrorism
#SaveHumanRights
#خان_کی_قید_ملک_کا_نقصان
#RightsMovementAJK
#شہ_رگ_کا_سانس_بند_نہ_کرو

It's been two years since great Pashtun poet Gilaman wazir was assassinated,and his killers are still roaming freely without accountability.
Life in Pakistan is becoming ridiculous day by day.
#GilamanWazir #StopStateTerrorism
Mashar Mahmood Khan Achakzai’s Detailed Remarks on the Ziarat Tragedy, Government Role, and Negligence of State Institutions.
#PashtunLivesMatter
#StopStateTerrorism
Last Seen Hashtags on Sotwe
小圈
Seen from Singapore
incestohijapapá
Seen from Argentina
somno #momson
Seen from United States
文字コラ
Seen from Japan
xlii or #exny or #nolimit() #momson() +filter:native_video
Seen from Peru
doublepenetration
Seen from Saudi Arabia
สนใจแอดไลน์
Seen from Thailand
寝取り
Seen from Japan
jennie
Seen from United States
budaksaha
Seen from Indonesia
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
240.8M followers

Barack Obama 
@barackobama
119.2M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.7M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
111.3M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107M followers

Rihanna 
@rihanna
97.8M followers

NASA 
@nasa
92.2M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.1M followers

KATY PERRY 
@katyperry
88M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
81.9M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
73.4M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
70.5M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70M followers

YouTube 
@youtube
68.7M followers

Bill Gates 
@billgates
64.1M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
63.3M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.4M followers

CNN 
@cnn
61.9M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
61.1M followers

X 
@x
60.8M followers




























