Top Tweets for #TopSTroy
بجلی کی قیمتوں میں اضافے سے عام آدمی پریشان، محدود آمدن میں گھر کا بجٹ چلانا ناممکن ہونے لگا!
#LahoreNewsHD #topstroy #khadijaabdulhafeez #Government #Pakistan
مہنگائی نے چھوٹے کاروباری افراد کو بھی پریشان کر دیا، جیولری کا کاروبار کرنے والا دن بھر محنت کے باوجود اخراجات پورے کرنے سے قاصر!
#LahoreNewsHD #topstroy #khadijaabdulhafeez #Government #Pakistan
غریب کی آمدن کم، اخراجات بے حساب، رکشہ ڈرائیور مہنگائی اور بجلی کے بلوں سے پریشان، آخر عام آدمی گزارا کیسے کرے؟
#LahoreNewsHD #topstroy #khadijaabdulhafeez #Government #Pakistan
نہ روزگار آسان، نہ زندگی گزارنا، مہنگائی کے ہاتھوں پریشان غریب عوام کا کوئی پرسان حال نہیں، ریڑھی لگانے پر پابندیوں اور بھاری بلوں نے مشکلات بڑھا دیں!
#LahoreNewsHD #topstroy #khadijaabdulhafeez #Government #Pakistan
غریب جائے تو جائے کہاں؟ اشیائے ضروریہ مہنگی، ریڑھی لگانے پر پابندیاں، عام آدمی کے لیے دو وقت کی روٹی کمانا بھی مشکل ہو گیا!
#LahoreNewsHD #topstroy #khadijaabdulhafeez #Government #Pakistan
مہنگائی نے غریب عوام کی کمر توڑ دی، ہر چیز پہنچ سے باہر، ریڑھی لگا کر روزی کمانے کی بھی اجازت نہیں، بجلی اور گیس کے بلوں نے زندگی مزید مشکل بنا دی!
#LahoreNewsHD #topstroy #khadijaabdulhafeez #Government #Pakistan
مہنگائی نے رکشہ ڈرائیوروں کی زندگی اجیرن بنا دی، ایل پی جی کی من مانی قیمتیں، گیس والے رکشے پر چالان اور محدود آمدن، غریب محنت کش کے لیے دو وقت کی روٹی کمانا بھی امتحان بن گیا!
#LahoreNewsHD #topstroy #khadijaabdulhafeez #Government #Pakistan
ایل پی جی مافیا کی من مانیاں یا حکومتی نرخوں پر عملدرآمد کا فقدان؟ رکشہ ڈرائیور مہنگی گیس خریدنے پر مجبور، دو ہزا ر کاچلا ن دے یا گھر چلا ئیں ؟
#LahoreNewsHD #topstroy #khadijaabdulhafeez #Government #Pakistan
ایل پی جی ما فیابے لگا م ، رکشہ ڈرائیو ر پریشا ن ، سرکا ری ریٹ پر گیس دستیا ب نہیں ، سواری زیا دہ کرا یہ دینے کو تیا ر نہیں !
#LahoreNewsHD #topstroy #khadijaabdulhafeez #Government #Pakistan
سردیوں کی شروعات اور لاہور میں سموگ کا راج، فضائی آلودگی کے انسانی صحت پر خطرناک اثرات، سموگ سے بچاؤ کیسے ممکن ہے اور کون سی بیماریاں جنم لے سکتی ہیں؟
#LahoreNewsHD #topstroy #khadijaabdulhafeez #Government #Pakistan
لاہور میں سموگ کا خطرہ برقرار، حکومتی اقدامات کے باوجود فضا آلودہ کیوں؟ گاڑیوں کی فٹنس چیکنگ سے مسئلہ حل ہوگا یا سموگ کے خاتمے کے لیے مزید مؤثر اقدامات کرنا ہوں گے؟
#LahoreNewsHD #topstroy #khadijaabdulhafeez #Government #Pakistan
لاہور میں سموگ کا راج، کلائمٹ پینٹنگز کے ذریعے ماحولیاتی آلودگی کے خلاف منفرد پیغام، ان تصویروں کا مقصد کیا ہے اور یہ ہمیں ماحول کے تحفظ کے حوالے سے کیا سبق دیتی ہیں؟
#LahoreNewsHD #topstroy #khadijaabdulhafeez #Government #Pakistan
لاہور کی فضائیں پھر آلودگی کی لپیٹ میں، سموگ کنٹرول کرنے کے لیے کیے گئے اقدامات کتنے مؤثر ثابت ہوئے؟ گاڑیوں کی فٹنس کے ساتھ موٹر سائیکلوں اور رکشوں کی جانچ پڑتال بھی ضروری ہے؟
#LahoreNewsHD #topstroy #khadijaabdulhafeez #Government #Pakistan
رکشہ چلانا بھی اب آسان نہیں رہا، ایل پی جی کی بڑھتی قیمتوں نے روزگار مشکل بنا دیا، ڈرائیوروں کی آمدن کم اور اخراجات بڑھ گئے!
#LahoreNewsHD #topstroy #khadijaabdulhafeez #Government #Pakistan
مہنگی ایل پی جی نے رکشہ ڈرائیوروں کی کمر توڑ دی، سارا دن سڑکوں پر خوار ہونے کے باوجود کمائی پوری نہیں، گھر چلائیں یا گاڑی کا خرچہ پورا کریں؟
#LahoreNewsHD #topstroy #khadijaabdulhafeez #Government #Pakistan
مہنگائی نے رکشہ ڈرائیوروں کو بھی بے بس کردیا، ایل پی جی مہنگی، سواریوں کی کمی اور آمدن نہ ہونے کے برابر، آخر غریب کہاں جائے؟
#LahoreNewsHD #topstroy #khadijaabdulhafeez #Government #Pakistan
رکشہ ڈرائیور پریشان ، ایل پی جی مہنگی ، قصوروار کون؟ دیہا ڑی نہ ہو نے کہ برابر ، گھر چلا نا مشکل !
#LahoreNewsHD #topstroy #khadijaabdulhafeez #Government #Pakistan
بازاروں میں کاروباری سرگرمیاں ٹھپ ہونے لگیں! گاہک غائب، دکاندار پریشان، آمدن کم اور اخراجات زیادہ، کاروبار کیسے چلائیں؟
#LahoreNewsHD #topstroy #khadijaabdulhafeez #Government #Pakistan
رکشہ چلا کر بھی گزارا مشکل ، دن بھر کی محنت کے باوجود بچت صفر، ایل پی جی کی مہنگائی نے غریب ڈرائیوروں کو پریشان کر دی
#LahoreNewsHD #topstroy #khadijaabdulhafeez #Government #Pakistan
صبح سے شام تک سڑکوں پر رکشہ چلانے والا بھی پریشان! پٹرول، مہنگائی اور اخراجات نے کمائی کھا لی، رکشہ ڈرائیور نے اپنا دکھڑا سنا دیا!
#LahoreNewsHD #topstroy #khadijaabdulhafeez #Government #Pakistan
Last Seen Hashtags on Sotwe
likerichrich
Seen from France
سالب
Seen from Japan
baixarenda
Seen from Colombia
เฟอร์รี่ตัวจริง
Seen from Thailand
bubblyfart
Seen from United States
nsfw (*)
Seen from Canada
brotheragem
Seen from Mexico
incesto mae e filho
Seen from Brazil
dildo #masturbation #onlyfans
Seen from Malaysia
adamevehotel
Seen from Turkey
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
240.7M followers

Barack Obama 
@barackobama
118.7M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
114.5M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.9M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107M followers

Rihanna 
@rihanna
98.7M followers

NASA 
@nasa
92.2M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
90M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
84M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.5M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
73.4M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.8M followers

YouTube 
@youtube
68.7M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
66.4M followers

Bill Gates 
@billgates
65.2M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
63.1M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.1M followers

CNN 
@cnn
61.7M followers

X 
@x
60.6M followers
