Top Tweets for #UnMaskTheCorrupt
Sanghar Land Scandal: Nearly 2900 acres of government land allegedly transferred through forged documents, with influential figures shoud be now under scrutiny.
#Marri #PPP #Land #UnmaskTheCorrupt
https://t.co/PozVdCZTGe
پونے تین ہزار ایکڑ سرکاری زمین، مبینہ جعلی دستاویزات اور بااثر شخصیات کے گرد گھومتا سانگھڑ کا میگا اسکینڈل۔
#PPP #SindhScandle @ShaziaAttaMarri #Land
@Anny_Marri #UnmaskTheCorrupt
https://t.co/PozVdCZTGe
سانگھڑ میں اربوں روپے کی سرکاری زمین کا مبینہ اسکینڈل، جعلی کاغذات، بااثر افراد اور اٹھتے ہوئے کئی سوالات۔
#Land #UnmaskTheCorrupt #Corruption
https://t.co/PozVdCZTGe
If records vanished during the inquiry, those responsible must be identified. Political power must never outweigh the rule of law.
#Sanghar #Marri #Reality #UnmaskTheCorrupt #RuleOfLaw
سانگھڑ 2900 ایکڑ کا سوال، کیا احتساب صرف کمزوروں کے لیے ؟
پیپلز پارٹی کے کرپٹ سیاست دانوں پر سندھ میں سرکاری اراضی سے متعلق معاملات ایک بار پھر توجہ کا مرکز بن گئے ہیں۔ کچھ ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ ضلع سانگھڑ کے دیہہ سیم جائنڈو میں تقریباً 2,900 ایکڑ سرکاری اراضی کی الاٹمنٹ کے حوالے سے بے ضابطگیاں سامنے آئی ہیں، جن میں رکنِ قومی اسمبلی شازیہ مری اور کوئی ایان مری کا نام بھی سامنے آیا ہے۔
اطلاعات کے مطابق اس معاملے پر انکوائری کے دوران زمین کے ریکارڈ سے متعلق بھی سوالات اٹھائے گئے ہیں، کہ پیپلز پارٹی کی مشینری نے شازیہ مری سے متعلق 2900 ایکڑ زمین کا ریکارڈ سیاسی اثر و رسوخ سے غائب کروا دیا ہے۔
ناقدین کا یہ بھی کہنا ہے کہ شازیہ مری کا خاندان سندھ کے وسائل کو اپنی دسترس میں کرنے میں مصروف رہا ہے، پہلے ان کے والد عطا مری سندھ کے وسائل کو کھانے میں ملوث رہے پھر کچھ نا ملا تو ان کی اہلیہ پروین مری نے بھی شوہر کے نقشِ قدم پر چلتے ہوئے بڑے بڑے ہاتھ مارے ہیں اور اب ان کی صاحبزادی شازیہ مری دونوں ہاتھوں سے لوٹ مار کررہی ہیں... ناقدین کا مطالبہ ہے کہ اس پورے معاملے کی آزاد، شفاف اور غیر جانبدارانہ تحقیقات کی جائیں، ریکارڈ کے حوالے سے تمام حقائق عوام کے سامنے لائے جائیں، مفت کا مال سمجھ کر سرکاری زمین ہڑپ کرنے والوں کے خلاف سخت سے سخت کارروائی ہونی چائیے۔
#KarachiTimes #Breaking #PPP #RuleOfLaw @ShaziaAttaMarri #LandGrab #RuleOfLaw

We are the generation that says "Enough." The cycle of inherited corruption ends with us.
#UnmaskTheCorrupt

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ایرانی سپریم لیڈر کے جنازے میں شرکت کرنے کے لیے ایران پہنچ گئے ہیں،،،
#UnmaskTheCorrupt #iran #tehran #iranisupremeleader #Ayatullahkhamenei
یہ صرف شطرنج کی ایک بازی نہیں، بلکہ سچ اور جھوٹ کے درمیان فیصلہ کن معرکہ ہے۔
جب اقتدار کی بنیاد دولت،لالچ اور بدعنوانی پر رکھی جائے تو انجام شکست ہی ہوتا ہے۔
ہر چال کا حساب ہوگا، اور آخر میں جیت صرف انصاف کی ہوگی۔
♟️کرپشن کی ہرچال کا جواب انصاف کی ایک چال ہے۔
#UnmaskTheCorrupt

یہ صرف شطرنج کی ایک بازی نہیں، بلکہ سچ اور جھوٹ کے درمیان فیصلہ کن معرکہ ہے۔
جب اقتدار کی بنیاد دولت، لالچ اور بدعنوانی پر رکھی جائے تو انجام شکست ہی ہوتا ہے۔
♟️ ہر چال کا حساب ہوگا، اور آخر میں جیت صرف انصاف کی ہوگی۔
#UnmaskTheCorrupt

طاقت اگر دولت اور جھوٹے وعدوں کی بنیاد پرکھڑی ہو، تو اس کا انجام ہمیشہ زوال ہوتا ہے۔
جب انصاف کی کرن اندھیروں کو چیرتی ہے تو اقتدار کے مصنوعی تخت بکھر جاتے ہیں، اور خوف کی زنجیروں کی جگہ آزادی کے پرندے اڑان بھرنے لگتے ہیں۔
تخت نہیں، انصاف ہمیشہ قائم رہتا ہے۔
#UnmaskTheCorrupt

نقاب جتنا بھی سنہری ہو، سچ کی روشنی اسے چِیر کر باہر آ ہی جاتی ہے۔
جب عوام متحد ہو جائیں تو خوف کی زنجیریں ٹوٹتی ہیں، خاموشی ختم ہوتی ہے اور احتساب کی آواز بلند ہوتی ہے۔ طاقت کا اصل معیار عہدہ نہیں، دیانت ہے۔
#UnmaskTheCorrupt

نقاب چاہے سونے کا ہو، سچ کی روشنی اسے ہمیشہ چیر دیتی ہے۔
جب عوام متحد ہو جائیں تو جھوٹ، خوف اور کرپشن کی ہر دیوار گرنے لگتی ہے۔ ٹوٹتی زنجیریں اس بات کی علامت ہیں کہ انصاف کی راہ کبھی ہمیشہ کے لیے بند نہیں رہتی،
#UnmaskTheCorrupt

شفافیت، دیانت داری اور قانون کی بالادستی ہر معاشرے کی بنیاد ہوتی ہے۔ جب بدعنوانی عام ہو جائے تو عوام کا اعتماد متاثر ہوتا ہے۔
#UnmaskTheCorrupt

We cannot have one set of rules for the elite and another for the rest. Equal accountability is the only way forward.
#UnmaskTheCorrupt

قوم اس وقت مضبوط بنتی ہے جب احتساب سب کے لیے یکساں ہو اور کوئی بھی قانون سے بالاتر نہ ہو۔
#UnmaskTheCorrupt

جب ادارے مضبوط اور جوابدہ ہوتے ہیں تو عوام کا اعتماد بھی بڑھتا ہے اور ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہوتا ہے۔
#UnmaskTheCorrupt

احتساب کا مقصد کسی فرد یا گروہ کو نشانہ بنانا نہیں بلکہ انصاف، شفافیت اور قانون کی حکمرانی کو یقینی بنانا ہے۔
#UnmaskTheCorrupt

#UnmaskTheCorrupt
شفافیت، جوابدہی اور وسائل کا درست استعمال ہی روشن مستقبل کی ضمانت ہیں۔

#UnmaskTheCorrupt
وسائل کی حفاظت، ترقی کی ضمانت اور آنے والی نسلوں کے لیے بہترین سرمایہ ہے۔

عوام کی آواز تب ہی مؤثر بنتی ہے جب وہ حقائق، ذمہ داری اور آئینی اصولوں کے ساتھ بلند کی جائے۔
#UnmaskTheCorrupt

#UnmaskTheCorrupt
قومی خزانے کا ہر روپیہ عوام کی فلاح پر خرچ ہونا چاہیے، نہ کہ کرپشن کی نذر۔

Last Seen Hashtags on Sotwe
Trends for you
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
240.9M followers

Barack Obama 
@barackobama
119.2M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.8M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
111.7M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.1M followers

Rihanna 
@rihanna
97.9M followers

NASA 
@nasa
92.2M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.2M followers

KATY PERRY 
@katyperry
88.3M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
82.2M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
73.7M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
70.9M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.1M followers

YouTube 
@youtube
68.7M followers

Bill Gates 
@billgates
64.2M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
63.7M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.4M followers

CNN 
@cnn
61.8M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
61.4M followers

X 
@x
60.8M followers













