Top Tweets for #UrDu_NeWs
کاظمین میں امام جواد ع کے پیکر مطہر کی علامتی تشییع
عراق کے شہر کاظمین میں امام جواد علیہ السلام کی شہادت کی برسی کے موقع پر آپ کے جسد مطہر کی علامتی تشییع کی گئی۔
https://t.co/d8b78qlvkP
#news #urdu #urdunews #urdu_news #ur
ایران، جدید ملکی ساختہ ایئر ٹریفک ریڈار سسٹم کا افتتاح
ایران نے ایوی ایشن کے شعبے میں اہم پیش رفت کرتے ہوئے ایک جدید ملکی ساختہ ایئر ٹریفک ریڈار سسٹم کا باضابطہ افتتاح کیا ہے۔
https://t.co/Yfg07Y02D6
#news #urdu #urdunews #urdu_news #ur

سادہ زیستی شہید رئیسی کی پہچان، شہداء خدمت نے اپنا وجود قوم کی خدمت کے لئے وقف کردیا، صدر پزشکیان
صدر پزشکیان نے شہداء خدمت کی برسی کے موقع پر کہا کہ شہداء خدمت نے اپنا پورا وجود قوم کی خدمت کے لئے وقف کردیا۔
https://t.co/rDsl2DAo3s
#news #urdu #urdunews #urdu_news #ur

جشن میں رہبر معظم انقلاب کے مشیر محمد مخبر کی شرکت
اس موقع پر ڈاکٹر مخبر نے مہر نیوز سے گفتگو میں کہا کہ اس سال شہید رئیسی کی کمی واضح طور پر محسوس کی جارہی ہے۔
https://t.co/tGa24Z1AY7
#news #urdu #urdunews #urdu_news #ur
عالمی عدالت، ایرانی بینکوں کے حق میں فیصلے کی توثیق
عالمی عدالت نے بینک ملی ایران اور بینک صادرات ایران کے حق میں 214 ملین یورو کے فیصلے کی توثیق کردی ہے۔
https://t.co/fq8E7PH6Kz
#news #urdu #urdunews #urdu_news #ur

یمن کی طرف سے تل ابیب، عسقلان اور امریکی بحری جہازوں پر ڈرون حملے
یمنی فوج نے تل ابیب اور عسقلان پر ڈرون حملوں کے ساتھ بحیرہ احمر میں امریکی جہازوں کو بھی نشانہ بنانے کا دعوی کیا ہے۔
https://t.co/TtEkbgGvMa
#news #urdu #urdunews #urdu_news #ur

ایران اور امریکہ کے درمیان بالواسطہ مذاکرات کا آغاز
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایران اور امریکہ کے درمیان بالواسطہ مذاکرات کے آغاز سے آگاہ کیا۔
https://t.co/TEqAG4TtSW
#news #urdu #urdunews #urdu_news

مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
شہید محمد باقر الصدر: نابغۂ روزگار مفکر اور اقتصاد اسلامی کا بانی
شہید باقر الصدر نے بحرانی دور میں اسلام کی حقیقی ترجمانی کرتے ہوئے امت مسلمہ کو ایک جامع، منظم اور فطری نظام حیات عطا کیا۔
https://t.co/fBzRymLw3P
#news #urdu #urdunews #urdu_news

یمنی سفیر کی مہر نیوز سے گفتگو؛
ایران میں یمن کےسفیر نے کہاکہ یمن نے فلسطین اور غ زہ کے بارے میں اپنی دینی اور اخلاقی ذمے داری پوری کرکے اسلامی اخوت کاعملی نمونہ پیش کیا ہے،دیگر مسلم ممالک کو بھی عملی اقدام کرنا چاہئے
https://t.co/z7WZAbH8nT
#news #urdu #urdunews #urdu_news #ur

یمنی فوج کا امریکی جنگی کشتی پر میزائل حملے کا دعوی
یمنی مسلح افواج کے ترجمان نے یمنی بحریہ کی جانب سے امریکی جنگی کشتی کو بیلسٹک میزائل سے نشانہ بنانے کا دعوی کیا ہے۔
https://t.co/dRq0sv94GA
#news #urdu #urdunews #urdu_news

رمضان المبارک کے بائیسویں دن کی دعا
خدايا! آج كے دن ميرے لئے اپنے فضل و كرم كے دروازے كھول دے اور مجھ پر اپني بركتيں نازل كردے اور مجھے اسباب رضا كي توفيق كرامت فرما۔
https://t.co/p5Gvj6cdpa
#news #urdu #urdunews #urdu_news

ایرانی قوم اسلامی انقلاب کے راستے پر گامزن رہے گی، امام جمعہ تہران
تہران کے امام جمعہ نے کہا کہ ایرانی قوم پیامبر اکرم ص کا پرچم اٹھائے اسلامی انقلاب کے راستے پر گامزن رہے گی۔
https://t.co/fPDu60Cz3T
#news #urdu #urdunews #urdu_news

یمنی فوج کا امریکی طیارہ بردار بحری جہاز پر چوتھا حملہ
یمنی فوج کے ترجمان جنرل یحیی سریع نے امریکی طیارہ بردار بحری جہاز ہیری ایس ٹرومن پر چوتھی مرتبہ حملہ کرنے کا دعوی کیا ہے۔
https://t.co/gqTTl5SrOc
#news #urdu #urdunews #urdu_news

مختلف ایرانی شہروں کے لیے ائیر ٹیکسی سروس شروع
البرز کے پیام ایئرپورٹ سے مختلف شہروں کے لئے اییر ٹیکسی سروس کا باضابطہ افتتاح ہونے کے بعد کاشان، قزوین، زنجان، رامسر اور دیگر شہروں کے لئے سفر مزید آرام دہ ہوا ہے۔
https://t.co/pw7YtGjAaF
#news #urdu #urdunews #urdu_news

ایران جمہوریہ لٹویا کے ساتھ جامع تعلقات کا خواہاں ہے، حجت اللہ فغانی
جمہوریہ لٹویا میں ایران کے سفیر نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران جمہوریہ لٹویا کے ساتھ جامع تعلقات کا خواہاں ہے۔
https://t.co/NfHOXxCtGA
#news #urdu #urdunews #urdu_news

قرآن علاج بھی بتاتا ہے اور راستہ بھی دکھاتا ہے
رہبر معظم انقلاب نے فرمایا کہ اگر قرآن کی تلاوت صحیح طریقے سے کی جائے اور سنی جائے تو تمام بیماریاں دور ہو جائيں گي۔
https://t.co/iDq3OuXfWW
#iran
#news #urdu #urdunews #urdu_news
رہبر معظم انقلاب اسلامی کی موجودگی میں محفل انس باقرآن کا آغاز
حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں محفل انس باقرآن کا آغاز ہوگیا ہے۔
https://t.co/VgtEHWt8qO
#news #urdu #urdunews #urdu_news

امریکا کی ایرو اسپیس فیکٹری میں آگ لگ گئی+ ویڈیو
https://t.co/QbdqvHL7OD
#news #urdu #urdunews #urdu_news
غ زہ کے لئے امریکہ کا احمقانہ منصوبہ کامیاب نہیں ہوگا، رہبر معظم انقلاب
حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے غ زہ اور فلسطین کے حوالے سے بعض احمقانہ امریکی منصوبوں کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ یہ منصوبے ہرگز کامیاب نہیں ہوں گے۔
https://t.co/3JEwGFqSmi
#news #urdu #urdunews #urdu_news

Last Seen Hashtags on Sotwe
goonette
Seen from United States
anxiouspanda
Seen from United States
IncestoMadreHijo
cuckoldçiftler kürt
Seen from Turkey
izmittraveſti
Seen from Netherlands
uk #chav
Seen from United Kingdom
nolimit filter:native_video
Seen from Turkey
CaughtOnCamera
Seen from Italy
minichat video*
Seen from Brazil
wife_swapping
Seen from Turkey
Trends for you
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.5M followers

Barack Obama 
@barackobama
118.8M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
114.5M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.8M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.1M followers

Rihanna 
@rihanna
98.7M followers

NASA 
@nasa
92.3M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
90M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
84M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.5M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
73.5M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.9M followers

YouTube 
@youtube
68.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
66.5M followers

Bill Gates 
@billgates
65.3M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
63.1M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.2M followers

CNN 
@cnn
61.7M followers

X 
@x
60.7M followers
