Top Tweets for #YDAKP
RealFace of the corrupt system in Pakistan.
Harassments increasing day byday
#PTI #PMLN #anticorruption #WHO #Health #HealthCare #UNHumanRights #UNWomen #UNWomensasia #YDAkp #harrasment #YdademandsjusticefordrMehwish #JusticeForAll #YDA #GovtofKPK #SupremeCourtofPakistan #Police
ڈاکٹر مہوش کے قاتل کی کھلم کھلا دھمکیاں صرف ایک فرد کا مسئلہ نہیں، بلکہ پورے نظامِ انصاف اور ریاستی رِٹ کے لیے سوالیہ نشان ہیں۔ ایسے ماحول میں ڈاکٹرز اور پوری ہیلتھ کمیونٹی خوف اور عدم تحفظ کا شکار ہے۔ جب تک سیکیورٹی، انصاف اور واضح حکومتی مؤقف سامنے نہیں آتا، دل جمعی کے ساتھ ڈیوٹی دینا ممکن نہیں رہتا۔
وزیراعلیٰ صاحب، ایک سیاسی بیان ہزاروں لوگوں کے رویّے پر اثر انداز ہوتا ہے۔ آپ کے الفاظ یا تو امن، قانون اور برداشت کو مضبوط کر سکتے ہیں یا پھر ہجوم کو مزید بے قابو بنا سکتے ہیں۔ خدارا ایسے بیانات اور طرزِ عمل سے گریز کریں جو شرپسند عناصر کو حوصلہ دیں۔
ہم صرف یہ چاہتے ہیں:
ڈاکٹروں کی جان کا تحفظ، فوری اور شفاف انصاف، اور واضح پیغام کہ قانون سے بالاتر کوئی نہیں۔
محفوظ ڈاکٹر ہی محفوظ معاشرہ بنا سکتے ہیں۔
ڈاکٹر مہوش کے بچے جسکو کوہاٹ میں بے دردی سے قتل کیا گیا اور صوبے کے وزیراعلٰی لاہور میں ڈرامے کررہا ہے۔
#JusticeForDrMehwish

ڈاکٹر مہوش کے افسوسناک قتل پر کوہاٹ کے نمائندگان اور وزیراعلیٰ کی خاموشی انتہائی تشویشناک ہے۔ ابھی تک نہ باقاعدہ مذمت کی گئی ہے اور نہ ہی ینگ ڈاکٹرز کے احتجاج میں آکر اُن کے مطالبات سنے گئے ہیں۔
یہ صرف ایک ڈاکٹر کا مسئلہ نہیں، بلکہ پورے صحت کے نظام اور ہر اس ڈاکٹر کا مسئلہ ہے جو عدم تحفظ کے سائے میں ڈیوٹی دے رہا ہے۔ کوہاٹ کے معزز مشران بھی اس بے حسی پر برہم ہیں اور وہ خود اس احتجاج کا حصہ بن چکے ہیں۔
ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ فوری طور پر قاتلوں کو سخت سزا دی جائے، ڈاکٹروں کو مؤثر سکیورٹی فراہم کی جائے، اور ذمہ دار حکام سامنے آکر ینگ ڈاکٹرز کے جائز مطالبات سنیں۔ خاموشی اب مزید قابلِ قبول نہیں۔
#justicefordrmehwish
حکومت ڈاکٹروں کو تحفظ دینے میں مکمل طور پر ناکام ہو گئی ہے۔ ڈاکٹر اسفندیار بیٹنی، صدر ینگ ڈاکٹر ایسوسییشن خیبر پختون خوا
اگر کوہاٹ ہسپتال میں سہولیات میسر ہوتیں تو ڈاکٹر مہوش قتل کیس کا واقعہ پیش نہ اتا۔ ینگ ڈاکٹر ایسوسییشن
صوبائی حکومت کی ناکام پالیسیوں کی وجہ سے ڈاکٹر ائے روز لاشیں اٹھانے پر مجبور ہو گئے ہیں۔ اسفندیار بیٹنی
گزشتہ 12 سالوں سے پاکستان تحریک انصاف کی صوبائی حکومت صرف ان کے پاس پالیسیاں بنا رہی ہے۔ ینگ ڈاکٹر ایسوسی ایشن
اس نظام میں ڈاکٹر ادم تحفظ کا شکار ہے ڈاکٹروں کو تحفظ فراہم کیا جائے۔ ڈاکٹر اسفندیار بیٹنی
ہمارے مطالبات نہ مانے گئے تو ہمارے دھرنوں اور مظاہروں کے مراکز وزیراعلی ہاؤس اور اڑیالہ جیل ہوں گے۔ ینگ ڈاکٹر ایسوسی ایشن
ڈاکٹروں کے قتل عام کی تمام تر ذمہ داری صوبائی حکومت پر عائد ہوتی ہے۔ ینگ ڈاکٹر ایسوسی ایشن
وزیراعلی خود ڈھنڈورا پیٹتے ہیں اور عوام سے کہتے ہیں کہ ڈاکٹروں کے خلاف فلمیں بنا کے ہمیں بھجوائیں ۔ ینگ ڈاکٹر ایسوسییشن
نوشیروان برکی جیسے کرپٹ لوگوں کے خلاف ایکشن لینے سے وزیراعلی ڈرتے ہیں۔ ینگ ڈاکٹر ایسوسییشن
پاکستان تحریک انصاف کی حکومت میں خیبر پختون خواہ کے ہسپتال بنیادی سہولیات سے محروم ہیں۔ ینگ ڈاکٹر ایسوسییشن
حکومت کے لیے شرم کا مقام ہے کہ سرکاری ہسپتالوں سے بڑی بڑی چوریوں کے سکینڈل سامنے ارہے ہیں۔ ینگ ڈاکٹر ایسوسییشن
خیبر پختون خوا اسمبلی سے ڈاکٹروں کے پروٹیکشن ایکٹ پاس ہو گئے ہیں لیکن انہیں نافذ نہیں کیا جا رہا اور نہ اس پر عمل درامد کیا جا رہا ہے۔ ڈاکٹر اسفندیار بیٹنی
ڈاکٹر مہوش کے قاتلوں کو گرفتار کر کے نشان عبرت بنایا جائے تاکہ ائندہ کوئی ایسی جرات نہ کرے۔ ینگ ڈاکٹر ایسوسییشن
روزانہ ڈاکٹروں کی لاشیں اٹھا رہے ہیں لیکن حکومت ٹس سے مس نہیں ہو رہی۔
“ڈاکٹر اسفندیار بیٹنی”

ڈاکٹر مہوش کے بچے ابھی بھی اپنی ماں کا انتظار کررہے ہے کہ ہماری مما ڈیوٹی پر ہے وہ گھر آجائے گی لیکن ان کو کیا پتہ کہ انسانی جانور کب ان کا قتل عام کرچکے ہے💔🥲

This is a wake-up call — what happened today could happen to your sister, your daughter, or even you.
The choice is ours: stay silent, or stand up and demand justice.
#JusticeForDrMehwish #YDAkp
This is a wake up call, this can happen to your own sister, daughter or your ownself.
Decision is yours, Either Stay Quiet or show Resistance to gain Justice.
#JusticeForDrMehwish #YDAkp

This is a wake up call, this can happen to your own sister, daughter or your ownself.
Decision is yours, Either Stay Quiet or show Resistance to gain Justice.
#JusticeForDrMehwish #YDAkp

ڈاکٹر محوش ہم شرمندہ ہے،تیرے قاتل زندہ ہے
#JusticeForDrMehwish #YDAKp
@geonews_urdu @DrAsifkhanYda @Khadimhussain4
This is a wake up call, this can happen to your own sister, daughter or your ownself.
Decision is yours, Either Stay Quiet or show Resistance to gain Justice.
#JusticeForDrMehwish #YDAkp

After Southern Region, Elective services are being withdrawn in Mardan Division from tomorrow onwards until justice prevails.
(YDA KP Genral Council Meeting) 🚩
#justicefordrmehwish
💔 ڈاکٹر مہوش: بے گناہ، بے دردی سے شہید 💔
روزے کی حالت میں، مریضوں کی خدمت کر کے گھر واپس جا رہی تھیں، کہ ڈاکٹر مہوش کو راستے میں روک کر، بے گناہ اور بے دردی سے قتل کر دیا گیا۔
یہ صرف ایک ڈاکٹر کی جان کا نقصان نہیں
#JusticeForDrMehwish #YDAKp
@HamidMirPAK @SenatorMushtaq

ڈاکٹر جان بچاتے ہیں، اپنی جان کی بھیک نہیں
مانگتے۔ ہمیں تحفظ چاہیے۔
#JusticeForDrMehwish #YDAkp
@SaleemKhanSafi @HamidMirPAK @geonews_urdu

Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.7M followers

Barack Obama 
@barackobama
119M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
114.2M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.8M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.2M followers

Rihanna 
@rihanna
98.7M followers

NASA 
@nasa
92.4M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
89.9M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
83.8M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.3M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
73.2M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.8M followers

YouTube 
@youtube
68.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
66.2M followers

Bill Gates 
@billgates
65.1M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
63M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.3M followers

CNN 
@cnn
61.8M followers

X 
@x
60.7M followers
















