Top Tweets for #anplowerdir
لوئر دیر: کوٹکے جبگئ میں ملک نذیر گجر کی خاندان اور ساتھیوں سمیت عوامی نیشنل پارٹی میں شمولیت کی تقریب، سابق وزیراعلی امیر حیدر خان ہوتی کا خطاب:
#ANP | #ANPPakhtunkhwa | #ANPLowerDir
لوئر دیر: کوٹکے جبگئ میں ملک نذیر گجر کی خاندان اور ساتھیوں سمیت عوامی نیشنل پارٹی میں شمولیت کی تقریب، صوبائی جنرل سیکرٹری حسین شاہ یوسفزئی کا خطاب:
#ANP | #ANPPakhtunkhwa | #ANPLowerDir
لوئر دیر: کوٹکے جبگئ میں ملک نذیر گجر کی خاندان اور ساتھیوں سمیت عوامی نیشنل پارٹی میں شمولیت کی تقریب، صوبائی صدر میاں افتخار حسین کا خطاب:
#ANP | #ANPPakhtunkhwa | #ANPLowerDir
لوئر دیر: ویلج کونسل غنم شاہ میں جماعت اسلامی کے یوتھ کونسلر نواب زادہ گجر کی خاندان اور ساتھیوں سمیت عوامی نیشنل پارٹی میں شمولیت کی تقریب سے ضلعی جنرل سیکرٹری حاجی بہادر خان کا خطاب:
#ANP | #ANPPakhtunkhwa | #ANPLowerDir
لوئر دیر: ویلج کونسل غنم شاہ میں جماعت اسلامی کے یوتھ کونسلر نواب زادہ گجر کی خاندان اور ساتھیوں سمیت عوامی نیشنل پارٹی میں شمولیت کی تقریب سے صوبائی جنرل سیکرٹری حسین شاہ یوسفزئی کا خطاب:
#ANP | #ANPPakhtunkhwa | #ANPLowerDir
لوئر دیر: ویلج کونسل غنم شاہ میں جماعت اسلامی کے یوتھ کونسلر نواب زادہ گجر کی خاندان اور ساتھیوں سمیت عوامی نیشنل پارٹی میں شمولیت کی تقریب سے صوبائی صدر میاں افتخار حسین کا خطاب:
#ANP | #ANPPakhtunkhwa | #ANPLowerDir
لوئر دیر: ڈاگ گوسم جندول میں سلیم خان ایڈوکیٹ کی خاندان اور ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی سے مستعفی ہوکر عوامی نیشنل پارٹی میں شمولیت کی تقریب سے ضلعی صدر حاجی بہادر خان کا خطاب:
#ANP | #ANPPakhtunkhwa | #ANPLowerDir
لوئر دیر: عوامی نیشنل پارٹی لوئر دیر کے زيراہتمام ڈاگ گوسم جندول میں شمولیتی تقریب، سلیم خان ایڈوکیٹ نے خاندان اور ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی سے مستعفی ہوکر عوامی نیشنل پارٹی میں شمولیت اختیار کی۔ تقریب سے صوبائی صدر میاں افتخار حسین کا خطاب:
#ANP | #ANPPakhtunkhwa | #ANPLowerDir
عوامی نیشنل پارٹی لوئر دیر کے زيراہتمام کوٹکے جبگئ میں عظیم الشان شمولیتی تقریب، ملک نذیر گجر خاندان اور ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی سے مستعفی ہوکر عوامی نیشنل پارٹی میں شامل، سابق وزیراعلیٰ امیر حیدر خان ہوتی نے سرخ ٹوپی پہنای
#ANP | #ANPPakhtunkhwa | #ANPLowerDir

لوئر دیر: ویلج کونسل غنم شاہ میں شمولیتی تقریب، یوتھ کونسلر نواب زادہ گجر نے خاندان اور ساتھیوں سمیت جماعت اسلامی سے مستعفی ہوکر عوامی نیشنل پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی۔
#ANP | #ANPPakhtunkhwa | #ANPLowerDir

صوبائی صدر میاں افتخار حسین نے سلیم ایڈوکیٹ کی رہائشگاہ پر پارٹی پرچم بھی لہرایا۔ اس موقع پر جنرل سیکرٹری حسین شاہ یوسفزئی، ضلعی صدر حاجی بہادر خان، چیئرمین تحصیل منڈا حاجی عنایت اللہ خان اور دیگر ضلعی ذمہ داران و کارکنان بھی موجود تھے۔
#ANP | #ANPPakhtunkhwa | #ANPLowerDir

تقریب میں عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر میاں افتخار حسین، جنرل سیکرٹری حسین شاہ یوسفزئی، ضلعی صدر حاجی بہادر خان، چیئرمین تحصیل منڈا حاجی عنایت اللہ خان اور دیگر ضلعی ذمہ داران و کارکنان نے شرکت کی۔
#ANP | #ANPPakhtunkhwa | #ANPLowerDir

لوئر دیر: عوامی نیشنل پارٹی لوئر دیر کے زيراہتمام ڈاگ گوسم جندول میں شمولیتی تقریب، سلیم خان ایڈوکیٹ نے خاندان اور ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی سے مستعفی ہوکر عوامی نیشنل پارٹی میں شمولیت اختیار کی۔
#ANP | #ANPPakhtunkhwa | #ANPLowerDir

عوامی نیشنل پارٹی لوئر دیر کے صدر حاجی بہادر خان، صوبائی صدر میاں افتخار حسین، صوبائی جنرل سیکرٹری حسین شاہ یوسفزئی، صوبائی ترجمان ارسلان خان ناظم اور سابق امیدوار این اے-10 رؤف خان کو روایتی پکول پہنا رہے ہیں۔
#ANP | #ANPKhyberPakhtunkhwa | #ANPLowerDir

لوئر دیر: منڈا چیمپئن فٹبال ٹورنامنٹ کے فائنل میچ کے موقع پر تقریب، عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری حسین شاہ یوسفزئی خطاب کررہے ہیں۔
#ANPLowerDir | #ANP | #ANPPakhtunkhwa

لوئر دیر: منڈا چیمپئن فٹبال ٹورنامنٹ کے فائنل میچ کے موقع پر تقریب، عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر میاں افتخار حسین خطاب کررہے ہیں۔
#ANPLowerDir | #ANP | #ANPPakhtunkhwa

Participated in various Awami National Party events today, witnessing the immense crowd, love, & support for our cause. , #ANP will emerge victorious, championing the rights of the Pakhtun community.
#ANPLowerDir #pakhtunrights

Today a monumental gathering at my village #Gurgia, where #ANP leaders, @SenatorZahidK, @MalakSajjapk16, @ImranTakur123, @MuradMashwani & other responsibles addressed the crowd.. I am deeply grateful to all the esteemed Masharan & my respected villagers.. #ANP #ANPLowerDir

لوئر دیر: عام انتخابات کی تیاریوں کے سلسلے میں عوامی نیشنل پارٹی کے نوجوانوں کا ورکرز کنونشن، کنونشن میں کثیر تعداد میں پارٹی عہدیداران اور کارکنان نے شرکت کی۔
#ANPLowerDir | #Vote4Laltain

افتتاحی تقریب میں امیدوار پی کے 14 ملک محمد زیب، امیدوار پی کے 16 ملک سجاد خان، مراد مشوانی، ملک ایوب خان، ملک رشید خان، محمد شاہ خان سمیت پارٹی اور پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن کے دیگر ذمہ داران اور کارکنان نے بھی کثیر تعداد میں شرکت کی۔
#ANPLowerDir | #Vote4Laltain

Last Seen Hashtags on Sotwe
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.4M followers

Barack Obama 
@barackobama
118.8M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
114.5M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.9M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.1M followers

Rihanna 
@rihanna
98.7M followers

NASA 
@nasa
92.3M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
90M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
84M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.5M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
73.4M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.8M followers

YouTube 
@youtube
68.7M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
66.4M followers

Bill Gates 
@billgates
65.2M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
63.1M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.2M followers

CNN 
@cnn
61.7M followers

X 
@x
60.7M followers



































