Top Tweets for #anpupperdir
اے این پی کے صوبائی صدر میاں افتخار حسین کی زيرصدارت اپر دیر کے تنظیمی معاملات بارے اجلاس۔ اجلاس میں صوبائی جنرل سیکرٹری حسین شاہ یوسفزئی، نائب صدر صلاح الدین خان اور چیئرمین صوبائی الیکشن کمیشن شکیل بشیر خان عمرزئی اور اے این پی اپر دیر کے اراکین شریک تھے۔
#ANP | #ANPUpperDir

اپر دیر: عوامی نیشنل پارٹی دیر بالا حلقہ پی کے 12 واڑی میں عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی الیکشن آفس کا افتتاح کردیا گیا۔ افتتاحی تقریب میں ضلعی صدر و نامزد امیدوار راجہ امیر زمان اور دیگر ذمہ داران نے شرکت کی۔ اس موقع پر کثیر تعداد میں پارٹی کارکنان بھی موجود تھے۔
#ANPUpperDir | #Vote4Laltain

دیگر اراکین میں رحمان ولی (تحصیل شیرینگل)، عقل زرین (تحصیل کلکوٹ)، بادشاہ الدین (تحصیل دیر) اور وحیداللہ خان (تحصیل لرجم) شامل ہوں گے۔ رکن صوبائی الیکشن کمیشن مولانا خانزیب نے چیئرمین صوبائی الیکشن کمیشن شکیل بشیرخان سے مشاورت کے بعد ضلعی الیکشن کمیشن کی منظوری دے دی
#ANPUpperDir

عوامی نیشنل پارٹی دیربالا کا اجلاس ضلعی صدر راجا امیرزمان خان کی زیرصدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں ضلعی الیکشن کمیشن کا قیام عمل میں لایا گیا جس کے مطابق سیدانورخان (تحصیل واڑی) چیئرمین جبکہ حیات محمدخان (تحصیل براول) جنرل سیکرٹری منتخب کرلئے گئے۔
#ANPUpperDir

ملاقات میں کمیٹی اراکین مرکزی نائب صدر ارم فاطمہ، تحصیل رزڑ چیئرمین غلام حقانی، سابق ایم این اے پرویز خان ایڈوکیٹ، مولانا خانزیب اور ملک رحمان بنگش بھی شریک تھے۔
#ANP | #ANPUpperDir

بلدیاتی انتخابات (خیبر پختونخوا) کی رپورٹ مرتب کرنے کیلئے قائم کمیٹی کے چيئرمین مرکزی ڈپٹی جنرل سیکرٹری بریگیڈیئر (ر) ڈاکٹر سلیم خان سے اے این پی اپردیر کے صدر راجہ امیر زمان کی قیادت میں ضلعی ذمہ داران ملاقات کررہے ہیں۔
#ANP | #ANPUpperDir

بلدیاتی انتخ��بات (خیبر پختونخوا) کی رپورٹ مرتب کرنے کیلئے قائم کمیٹی کے چيئرمین مرکزی ڈپٹی جنرل سیکرٹری بریگیڈیئر (ر) ڈاکٹر سلیم خان سے اے این پی اپردیر کے صدر راجہ امیر زمان کی قیادت میں ضلعی ذمہ داران ملاقات کررہے ہیں۔
#ANP | #ANPUpperDir

مرکزی ڈپٹی جنرل سیکرٹری بریگیڈیئر (ر) ڈاکٹر سلیم خان پی ایم ایل این واڑی (اپر دیر) کے سابق جنرل سیکرٹری خونہ گل خان اور پی ٹی آئی کے حسن زادہ کو اے این پی میں شمولیت پر پارٹی ٹوپیاں پہنا رہے ہیں۔ ضلعی صدر راجہ امیر زمان اور دیگر ذمہ داران بھی موجود ہیں۔
#ANP | #ANPUpperDir

سیکرٹری جنرل اے این پی میاں افتخار حسین نے ٹوپیاں پہنا کر نئے شامل ساتھیوں کو خوش آمدید کہا۔ اس موقع پر ضلعی صدر راجا امیر زمان، جنرل سیکرٹری میاں افتخار احمد اور دیگر ضلعی و تحصیل ذمہ داران بھی موجود تھے۔
#ANP | #ANPUpperDir

عوامی نیشنل پارٹی اپر دیر کے زیر اہتمام جیلاڑ روغانو درہ میں گرینڈ شمولیتی تقریب، کثیر افراد نے دیگر سیاسی جماعتوں سے مستعفی ہوکر عوامی نیشنل پارٹی میں شمولیت اختیار کی۔
#ANP | #ANPUpperDir

عوامی نیشنل پارٹی اپر دیر کے زیر اہتمام جیلاڑ روغانو درہ میں گرینڈ شمولیتی تقریب، کثیر افراد نے دیگر سیاسی جماعتوں سے مستعفی ہوکر عوامی نیشنل پارٹی میں شمولیت اختیار کی۔
#ANP | #ANPUpperDir

شمولیتی تقریب میں کثیر افراد نے دیگر سیاسی جماعتوں سے مستعفی ہوکر اے این یی میں شمولیت اختیار کی۔ ��س موقع پر ضلعی کابینہ، تحصیلوں کے ذمہ داران اور کثیر تعداد میں دیگر ذمہ داران اور کارکنان بھی موجود تھے۔
#ANP | #ANPUpperDir

عوامی نیشنل پارٹی اپر دیر کے زیر اہتمام جیلاڑ روغانو درہ میں گرینڈ شمولیتی تقریب، تقریب سے سیکرٹری جنرل میاں افتخار حسین�� ضلعی صدر راجا امیر زمان، جنرل سیکرٹری میاں افتخار احمد، بادشاہ الدین، سید انور خان، صدر تحصیل واڑی شفیع اللہ ایڈووکیٹ و دیگر نے خطاب کیا۔
#ANP | #ANPUpperDir

عوامی نیشنل پارٹی اپر دیر کے زیر اہتمام جیلاڑ روغانو درہ میں گرینڈ شمولیتی تقریب، تقریب سے سیکرٹری جنرل میاں افتخار حسین، ضلعی صدر راجا امیر زمان، جنرل سیکرٹری میاں افتخار احمد، بادشاہ الدین، سید انور خان، صدر تحصیل واڑی شفیع اللہ ایڈووکیٹ و دیگر نے خطاب کیا۔
#ANP | #ANPUpperDir

عوامی نیشنل پارٹی کے سیکرٹری جنرل میاں افتخار حسین کا دورہ دیر بالا، ضلعی صدر راجہ امیر زمان خان، نائب صدر ملک عمران اور دیگر اخگرام کے مقام پر سیکرٹری جنرل میاں افتخار حسین کا استقبال کررہے ہیں۔
#ANP | #ANPUpperDir

سابق صوبائی امیدوار ملک حاجی گل شیر، محمدعلی کوہستانی، سابق ناظم جہانزیب خان، ملک سمندر خان،حاجی غریب اللہ اور دیگر نے شامل ہونے والوں کو پارٹی ٹوپیاں پہنائیں اور خوش آمدید کہا۔
#ANP | #ANPUpperDir

اے این پی اپر دیر کے زیر اہتمام حلقہ پی کے 10 تحصیل کلکوٹ کوہستان تھل کمراٹ حاجی شئ میں درجنوں افراد نے خاندانوں اور ساتھیوں سمیت مختلف پارٹیوں سے مستعفی ہو کر عوامی نیشنل پارٹی میں شمولیت اختیار کی.
#ANP | #ANPUpperDir

اے این پی اپر دیر کے زیر اہتمام حلقہ پی کے 10 تحصیل کلکوٹ کوہستان تھل کمراٹ حاجی شئ میں درجنوں افراد نے خاندانوں اور ساتھیوں سمیت مختلف پارٹیوں سے مستعفی ہو کر عوامی نیشنل پارٹی میں شمولیت اختیار کی.
#ANP | #ANPUpperDir

سابق امیدوار برائے صوبائی اسمبلی حاجی گل شیر، ملک سمندر خان، ملک گل ولی، ملک شراف الدین، تحصیل امیدوار محمد علی خان، ملک شاہی روان ،ملک قیاص گل اور دیگر ذمہ داران نے شامل ہونے والوں کو خوش آمدید کہا۔۔
#ANP | #ANPUpperDir
اے این پی اپر دیر کے زیراہتمام حلقہ پی کے 10 کوہستان کمراٹ تھل کس کے میں مختلف مقامات پر شمولیتی تقاریب، درجنوں افراد نے خاندانوں سمیت مختلف پارٹیوں سے مستعفی ہوکر اے این پی میں شمولیت اختیار کی۔
#ANP | #ANPUpperDir

اے این پی اپر دیر کے زیراہتمام حلقہ پی کے 10 کوہستان کمراٹ تھل کس کے میں مختلف مقا��ات پر شمولیتی تقاریب، درجنوں افراد نے خاندانوں سمیت مختلف پارٹیوں سے مستعفی ہوکر اے این پی میں شمولیت اختیار کی۔
#ANP | #ANPUpperDir

اے این پی اپر دیر کے زیر اہتمام حلقہ پی کے 10 کوہستان کمراٹ تھل کلان بالا کے میں مختلف جگہوں پر شمولیتی تقاریب، درجنوں افراد نے اپنے خاندانوں سمیت مختلف پارٹیوں سے مستعفی ہوکر اے این پی میں شمولیت اختیار کی۔
#ANP | #ANPUpperDir

تقریب سے اے این پی کے مرکزی نائب صدر حسین شاہ خان یوسفزئی، تحصیل خال صدر ملک سید زمان، ضلعی جنرل سیکرٹری افتخار احمد اور صدر تحصیل واڑی شفیع اللہ خطاب کررہے ہیں۔
#ANP | #ANPUpperDir

عوامی نیشنل پارٹی دیر بالا کے زیر اہتم��م واڑی میں اے این پی دیر بالا کے شہید رہنما شمین خان شہید کی برسی کی تقریب،
#ANP | #ANPUpperDir

عوامی نیشنل پارٹی دیر بالا کے زیر اہتمام واڑی میں اے این پی دیر بالا کے شہید رہنما شمین خان شہید کی برسی کی تقریب،
#ANP | #ANPUpperDir

صدر عوامی نیشنل پارٹی خیبر پختونخوا ایمل ولی خان سے اے این پی اپر دیر کے عہدیداران و ذمہ داران باچا خان مرکز پشاور میں ملاقات کررہے ہیں۔ ملاقات میں مرکزی جائنٹ سیکرٹری خان نواب اور صوبائی جنرل سیکرٹری سردار حسین بابک بھی موجود ہیں۔
#ANPUpperDir | #AimalWaliKhan

Last Seen Hashtags on Sotwe
minichatt()filter:native_video
Seen from United States
asian #squirting
Seen from Germany
kovaaks
Seen from United States
transfem
Seen from Mexico
anxiouspanda since:2026-10-17 until:2026-10-23 filter:videos
minichat()********************************************************************************************************************** **filter:native_video()
Seen from Turkey
minichatt
Seen from United States
mmsp
Seen from Japan
wilderWaldBleibt
Seen from United States
mybodymychoiceright
Seen from United States
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.5M followers

Barack Obama 
@barackobama
118.8M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
114.6M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.8M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.1M followers

Rihanna 
@rihanna
98.7M followers

NASA 
@nasa
92.3M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
90.1M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
84M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.5M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
73.5M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.9M followers

YouTube 
@youtube
68.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
66.5M followers

Bill Gates 
@billgates
65.3M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
63.1M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.2M followers

CNN 
@cnn
61.7M followers

X 
@x
60.7M followers






















































