Top Tweets for #anwarullah
انسان اپنے مشکل دنوں کو بھول سکتا ہے لیکن وہ ان لوگوں کو نہیں بھولتا جنہوں نے اسے دکھی کیا
#Anwarullah
کبھی خاموشی کمزوری نہیں ہوتی، بلکہ برداشت کی ایک حد ہوتی ہے۔
جب سچ زبان پر آ جائے تو اکثر تعلقات اپنی اصل پہچان دکھا دیتے ہیں۔
#Anwarullah
ایک سچی اور خالص چیز، ہزار نقلوں سے بہتر ہوتی ہے۔
اصل قدر تعداد میں نہیں، معیار اور اخلاص میں ہوتی ہے۔
#Anwarullah

کچھ وجود فاصلے کے تابع نہیں ہوتے
وہ دل کی اُس سطح پر بس جاتے ہیں
جہاں جدائی بھی رسائی کھو دیتی ہے 💔
#Anwarullah
#قومی_زبان
ہمیشہ ہنستے اور مسکراتے رہیں، نہ صرف دوسروں کے لیے بلکہ اپنی ماں کے لیے بھی
کیونکہ اس عارضی دنیا میں وہی ایک ہستی ہے جو آپ کو خوش دیکھ کر دل سے سکون پاتی ہے
#Anwarullah
#قومی_زبان
لوگ صرف خود کہ سگے ہوتے ہیں آپ ساری عمر کسی کہ خیر خواہ ہوجائیں بس زرا سی غلطی غلط فہمی یہ بد گمانی کی دیر ہے آپکی بھلائ آپکے خلوص سمیت آپ کہ منہ پر مار دی جاتی ہے
#Anwarullah
#قومی_زبان
کبھی کبھی کسی کے الفاظ کی چوٹ اُس کے ہاتھوں سے دیئے گئے گھاؤ سے زیادہ تکلیف دیتی ہے💔
#Anwarullah
#قومی_زبان

نظر جب پاکیزہ ہو جائے تو وہ خواہش نہیں، امانت بن جاتی ہے۔ایسی نگاہ نہ خود آلودہ ہوتی ہے نہ جسے دیکھے اسے نظرِ بد لگنے دیتی ہے۔میں نے تجھے اسی نظر سے دیکھا ہے، جہاں دیکھنا بھی حفاظت بن جائے۔
#Anwarullah
#اردو_زبان
ہم تو ویسے ہی رہنا چاہتے تھے جیسے دل کی سچائی نے ہمیں بنایا تھا،
مگر حالات نے آہستہ آہستہ ہمیں بدلنے کا ہنر سکھا دیا۔
اور عجیب بات یہ ہے کہ جب ہم بدل جاتے ہیں،
تو وہی لوگ ہمیں آواز دیتے ہیں
جنہوں نے ہمیں اس تبدیلی تک پہنچایا ہوتا ہے… 💔
#Anwarullah
#قومی_زبان
زِندگی کو زیادہ لمبا تصّور نہ کریں
جس مُستقبل کے بارے میں ہم دِن رات سوچتے ہیں ہوسکتا ہے وہ مُستقبل آئے ہی نا۔۔!
#Anwarullah
#قومی_زبان
کچھ دل نفع و نقصان کے حساب سے اوپر اٹھ چکے ہوتے ہیں،
وہ جان لیتے ہیں کہ ہر تجربہ ایک خاموش سبق ہوتا ہے…
جو لوگ چھن جانے کے خوف میں جیتے ہیں،
وہ اکثر اس گہرائی کو نہیں سمجھ پاتے جہاں کھونا بھی ایک طرح کا ادراک بن جاتا ہے…
#Anwarullah
#قومی_زبان
جب دل بوجھل ہو جائے تو بات اوپر تک پہنچ ہی جاتی ہے،
کیونکہ سچّی فریاد ہمیشہ خالق کے در پر سکون پاتی ہے…
انسانوں پر اندھا بھروسہ اکثر ٹوٹ جاتا ہے،
اسی لیے کچھ دل آخرکار اپنے راز صرف خدا کے حوالے کر دیتے ہیں…
#Anwarullah
#قومی_زبان
زمانہ کسی کے گرد گھومنے سے حقیقت نہیں بدلتی،
اصل پہچان تو انسان کی اپنی حدوں اور اصولوں سے ہوتی ہے…
ہر شخص ایک جیسا نہیں ہوتا،
کچھ لوگ ہجوم میں رہ کر بھی اپنی الگ دنیا رکھتے ہیں…
#Anwarullah
#قومی_زبان
اگر زندگی میں کچھ کرنا چاہتے ہو تو اپنے۔
غرور کو اپنے پاؤں کے نیچے رکھ کر چلنا سیکھو.
#Anwarullah
#قومی_زبان

کبھی ایک لمحہ ہی کافی ہوتا ہے
کسی کو اپنا بنانے کے لیے
اور پھر وہ لمحہ عمر بھر ساتھ رہتا ہے
#Anwarullah
#قومی_زبان
محبت میں فاصلے معنی نہیں رکھتے
دل اگر جڑ جائیں تو راستے خود بن جاتے ہیں
اور دوریاں صرف ایک وہم لگتی ہیں
#Anwarullah
#قومی_زبان
Last Seen Hashtags on Sotwe
brazzer
Seen from India
newkadenasquared
Seen from United States
WeWantThatOneSeed
Seen from United States
minichat((((*))))* filter:videos
Seen from Chile
minichat()************************************
UKWallballOpen2018
Seen from United States
KusaOne
Seen from United States
LaMismaParlaDeSiempre
Seen from United States
berak
bursatravesti
Seen from Turkey
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.7M followers

Barack Obama 
@barackobama
119M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
114.5M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.9M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.2M followers

Rihanna 
@rihanna
98.7M followers

NASA 
@nasa
92.4M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
90M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
84M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.5M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
73.4M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.9M followers

YouTube 
@youtube
68.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
66.5M followers

Bill Gates 
@billgates
65.2M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
63.1M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.3M followers

CNN 
@cnn
61.8M followers

X 
@x
60.7M followers
