Top Tweets for #basedonhumanity
وقت انسان کو بہت کچھ سکھاتا ہے جبکہ وقت کی سب سے اہم بات اچھا ہو یا برا ٹھہرتا نہیں بلکہ گزر جاتا ہے،
اس سب میں جو چیز ہمیں مضبوط کرتی ہے وہ امید ہے لہزا امید کا دامن کبھی مت چھوڑیں اور ڈٹے رہیں وقت ضرور بدل جائے گا
#BasedOnHumanity
#quoteoftheday
#quotesaboutlife

ایک ضروری پیغام
آج کل ہر کوئی اپنی گاڑی درخت کے نیچے لگا رہا ہے مگر درخت کوئی نہیں لگا رہا
زرا سوچیے .. !!!
#BasedOnHumanity
#publicservice
#PublicServiceAnnouncement

اسلام علیکم !!
ہمیں فاؤنڈیشن کیلیے آپ لوگوں کی مدد کی ضرورت ہے ،
اللہ کے دیے ہوئے رزق سے اللہ کی مخلوق کی بھلائی اور مدد کرنے میں ہمارا ساتھ دیں ،
ہمیں آپکی مدد اور سپورٹ کی اشد ضرورت ہے 🙏
Jaz cash
03035348289
قطرہ قطرہ مل کر دریا بن سکتا ہے ۔۔
#BasedOnHumanity
ہم نے روتی ہوئی آنکھوں کو ہنسایا ہے آدم ۔۔
اس سے بہتر تو عبادت نہیں ہوتی ہم سے ۔۔۔ !!
#BasedOnHumanity
یتیم بچوں کے سر پر دست شفقت رکھنا بڑا نیکی کا کام ہے ،
یتیم کی تکریم کرنا ان کا خیال رکھنا ہمارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سنت مبارکہ ہے ۔۔💞💞

ایک اہم پیغام امت مسلمہ کے نام :
29 اور 30 رمضان ال��بارک کی شب عید کا چاند ڈھونڈنے سے پہلے اپنے گلی محلہ میں وہ گھر ڈھونڈیں جہاں شاید آپکی مدد کی بغیر عید کی خوشیاں داخل نہ ہو سکتی ہوں ۔۔🙏
#BasedOnHumanity
اے انسان تجھے کس چیز نے فریب دیا اپنے کرم والے رب سے جس نے تجھے پیدا کیا پھر ٹھیک بنایا پھر ہموار فرمایا جس صورت میں چاہا تجھے ترکیب دیا کوئی نہیں بلکہ تم انصاف ہونے کو جھٹلاتے ہو ۔۔
#القران_الكريم
#BasedOnHumanity

اسلام علیکم !!
آپ لوگ اپنے صدقات ، زکوٰۃ اور خیرات ہماری فاونڈیشن کو دیں ،
آپکے صدقات سے غریب بچوں کو قرآن کریم کی تعلیم دی جاتی ہے ،
سفید پوش اور غرباء کو راشن و مالی مدد فراہم کی جاتی ہے ،
آئے نیکیوں میں بھی ایک دوسرے سبقت لیں
#BasedOnHumanity

اسلام علیکم !!
ہمیں کچھ ایسے احباب کی ضرورت ہے جو فقط اللہ کہ رضا کیلئے ہماری فاونڈیشن کی ماہانہ بنیاد پر مدد کریں ،
ہم اللہ کریم اپنے نیک بندوں کے وسیلہ سے مدد کی دعا کرتے ہیں ،
اللہ کی رضا کیلئے اللہ کی مخلوق کی خدمت کریں ۔۔🙏
#BasedOnHumanity

ہم لوگ دوسروں سے یہ سوال تو کرتے ہیں کہ کیا تم نے روزہ رکھا ؟ کیا تم نے نماز پڑھی ؟
اچھی بات ہے لیکن ہم یہ سوال کیوں نہیں پوچھتے کہ کیا تمہارے گھر روٹی ہے ؟
کیا تمہارے بچوں کیلئے آسانی ہے ؟
تمہارے گھر کوئی مسئلہ تو نہیں ؟
آئیں سوال بدلیں ۔۔
#BasedOnHumanity

وقت انسان کو بہت کچھ سکھاتا ہے جبکہ وقت کی سب سے اہم بات اچھا ہو یا برا ٹھہرتا نہیں بلکہ گزر جاتا ہے،
اس سب میں جو چیز ہمیں مضبوط کرتی ہے وہ امید ہے لہزا امید کا دامن کبھی مت چھوڑیں اور ڈٹے رہیں وقت ضرور بدل جائے گا
#BasedOnHumanity
#quoteoftheday
#quotes #quotesaboutlife

یہ تو فقیر ہی بتاتے ہیں
کہ در کس کا بڑا ہے ۔۔ !!
✨✨
#DonateForOrphans
#DonateLifeMonth
#BasedOnHumanity

کیا ہمارے دل بھی ایسے ہیں ؟
کیا ہم اپنے ارد گرد غریبوں ، یتیموں ، بیواؤں ، محتاج��ں اور مسکینوں کیلئے ایسا دل رکھتے ہیں ؟
کیا ان کا دکھ درد کا احساس ہوتا ہے ۔۔۔؟
اگر ایسا ہے تو مبارک ھو ♥️
اگر ایسا نہیں ہے تو خود کو بدلئے ۔۔🙏
#BasedOnHumanity

مجھ کو اک دن کی حکومت جو میسر آئے
مفلسی بانٹ دوں اس دور کے آقاوں میں ۔۔
#BasedOnHumanity

اسلام علیکم !!
ہمیں کچھ انتہائی غریب اور سفید پوش گھروں کیلئے راشن کی اشد ضرورت ہے ،
برائے مہربانی اس سلسلہ میں اپنے صدقات ، خیرات اور زکوٰۃ سے ہمارے ساتھ شامل ہوں ۔۔
اللہ کریم آپ کو اس کا بہترین اجر عطا فرمائے ،
#BasedOnHumanity
#Donateforwhitecollar
فیصل آباد سے تعلق رکھنے والے جو لوگ معاشرتی فلاح و بہبود کام کرنا چاہتے ہوں ان سے گزارش ہے کہ آئیں ہماری ٹیم میں شامل ہوں مل جل کر معاشرہ کی فلاح و بہبود کیلئے اپنا مثبت کردار ادا کرتے ہیں ۔۔
@Fifoundation02
#BasedOnHumanity

زمین پھٹ سکتی ہے آسمان پھٹ سکتا ہے لیکن محمد عربی ﷺ کی زبان سے نکلی ہو��ی بات غلط نہیں ہو سکتی ۔۔۔
آجکل ہمارے دلوں میں لوگوں کیلئے بہت سختی پائی جاتی ہے ،
خدارا اپنے دلوں کو دوسروں کیلئے نرم رکھیں دوسروں کا احساس کریں آپ ہی کا فاید�� ہوگا ۔۔۔🙏
#BasedOnHumanity

اسلام علیکم !!
ہمیں ظفر وال ( ناروال ) کی ایک فیملی کو گھر میں کریانہ کی دکان بنا کر دینے کی ضرورت ہے تا کہ اس دکان سے وہ اپنا روزگار چلا سکیں ، اس گھر میں بچے اور ایک بیمار شخص ہے وہ لوگ کم از کم گھر بیٹھ کر بچوں کو حلال رزق کھلا سکیں گے ۔۔
اس سلسلہ میں ہمیں آپ لوگوں کے تعاون 👇

#اسلام_علیکم ✨🌼
صبح بخیر زندگی ✨🌼
اگر تم چاہتے ہو کہ رسول اللہ ﷺ تم سے پیار کریں تو رسول اللہ ﷺ کی امت سے پیار کرو لوگوں کے درمیان نفرتیں تقسیم نہ کرو محبتوں کو فروغ دو
اللہ ہمیں مکمل مسلمان بننے کی توفیق عطا فرمائے
آمین
#BasedOnHumanity

ہجوم کے ساتھ غلط راہ پر چلنے سے بہتر کے کہ ہدایت کے راستے پر تنہا چل پڑو ۔۔
#quote
#quoteoftheday
#BasedOnHumanity

یہ جو ” چھوٹے “ ہوتے ہیں نا یہ دراصل اپنے گھر کے بڑے ہوتے ہیں۔
ان کے ساتھ شفقت والا رویہ رکھا کریں اور کچھ پیسے انھیں الگ سے بھی دے دیا کریں۔۔
آپ یقین مانیں وہ شفقت والا رویہ اور چند پیسے آپ کو دلی سکون دیں گے ۔��
#BasedOnHumanity
@Fifoundation02

Last Seen Hashtags on Sotwe
นัดเย็ดสนามบินสุวรรณภูมิ
Seen from Thailand
bokeplokal
Seen from Indonesia
macropilia
Seen from United States
big ass twerking
Seen from South Africa
Teenagee(((((((())))))))
Seen from Thailand
scat #slave
Seen from Italy
momson()momson
Seen from Brazil
ดาราน่าเย็ด
Seen from Israel
flash grandma
Seen from Spain
JaponFilmi
Seen from Turkey
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.7M followers

Barack Obama 
@barackobama
119M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
114.5M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.9M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.2M followers

Rihanna 
@rihanna
98.7M followers

NASA 
@nasa
92.4M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
90M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
84M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.5M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
73.4M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.9M followers

YouTube 
@youtube
68.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
66.4M followers

Bill Gates 
@billgates
65.2M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
63.1M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.3M followers

CNN 
@cnn
61.8M followers

X 
@x
60.7M followers



