Top Tweets for #comstch
ویسے پاکستان ایک بڑا دلچسپ ملک ہے۔
2016 میں سابق پٹرولیم وزیر ڈاکٹر عاصم حسین بڑے سنگین کرپشن الزامات پر ملزم تھے۔ ان کی انکوائری نیب کر رہا تھا۔
دس سال کے بعد 2026 میں وہی مشہور زمانہ ڈاکٹر عاصم حسین جو کبھی نیب کے ملزم تھے وہ اب ڈائریکٹر کوارڈی نیٹر OIC #COMSTCH
اقبال چوہدری کے خلاف “مالی بے ضابطیگوں” کے لیے صدر زرداری کی بنائی گئی اعلی سطحی انکوائری ٹیم کا سربراہ ہے۔ 🤓
میوزک پلیز 🎻🥁🎺🎤
@AAliZardari @murtazasolangi @CMShehbaz @KhSaad_Rafique @KhawajaMAsif @AyazSadiq122 @AseefaBZ @BBhuttoZardari @MIshaqDar50 @OfficialDGISPR
@betterpakistan @TararAttaullah

بلوچ بمقابلہ چوہدری
ایک طرف OIC #COMSTCH کے ڈائریکٹر کوارڈینیٹر اقبال چوہدری ڈٹ گئے ہیں کہ وہ اپنے موجودہ عہدے سے استحفی نہیں دیں گے تو دوسری طرف صدر زرداری کا کراچی والا لنگوٹیا بھی بہت جلدی میں ہے جس کی بیگم کی کراچی میں ایک یونیورسٹی میں بڑے عہدے کی معیاد جلد ختم ہورہی ہے اور اب انہیں اس عہدے کو خالی کرا کر لگانا ہے۔ لنگوٹیے کی بیگم صاحبہ کو کراچی سے اسلام آباد لانا ہے۔
اس سے پہلے اقبال چوہدری کو ایک بڑے آدمی کی پرسرار فون کال پر دوستانہ لیکن مافیا انداز میں مشورہ دیا گیا تھا کہ وہ یہ سیٹ اپنے عہدے کی مدت سے دو سال پہلے چھوڑ دیں کیونکہ بڑے صاحب کے دوست کی بیگم صاحبہ کو یہاں ایڈجسٹ کرنا ہے۔
اقبال چوہدری نے فون پر انکار کر دیا تھا جس کے بعد ان کے خلاف صدر زرداری نے انکوائری آڈر کر کے اپنے لنگوٹیے سابق وزیر پٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین کو ہی انکوائری افسر مقرر کر دیا۔
ویسے کھیل اب دلچسپ مرحلے میں داخل ہوگیا ہے کیونکہ سنا ہے سیکرٹری سائنس ٹیکنالوجی بھی ایک عدد بلوچ ہے اور ہمارے قابل احترام صدر صاحب تو ہزاروں سال سے خود کو بلوچ کہتے ہیں۔
اب ایک بلوچ صدر نے بلوچ فیڈرل سیکرٹری کے ذمے لگایا ہے کہ اس کام کو بہت جلدی میں نمٹانا ہے جو اس انکوائری کمیٹی کا ممبر بھی ہے۔ مرشد بس آپ نے چٹ منگنی پٹ بیاہ والا کام کرنا ہے ورنہ آپ بابو کس کام کے ہیں۔
حالانکہ اقبال چوہدری نے صدر زرداری کو پیٹشن بھیج رکھی ہے جس میں انکوائری کو چیلنج کیا گیا تھا۔ لیکن سولہ جولائی کے اس خط سے لگتا ہے بلوچ فیڈرل سیکرٹری ایوان صدر کے فیصلے کا انتظار کرنے کو بھی تیار نہیں۔ ویسے بھی اگر بلوچ ہی اپن بلوچ کا کام نہیں کرے گا تو اور کون کرے گا۔
لگتا ہے فیڈرل سیکرٹری سائنس اینڈ ٹیکنالوجی شاہد اقبال بلوچ اب وزیراعظم شہباز شریف کی بجائے براہ راست ڈاکٹر عاصم حسین کو رپورٹ کررہا ہے جس کو اس آڈر کی کاپی بھیجی گئی ہے؟
ویسے جو کچھ سیکرٹری سائنس اینڈ ٹیکنالوجی شاہد اقبال بلوچ اتنی جلدی جلدی کررہا ہے وہ سب کچھ وزیراعظم آفس کے نوٹس میں بھی ہے یا انہیں بھی اس معاملے سے باخبر رکھا گیا ہے کیونکہ معاملہ اب ایک چوہدری اور ایک بلوچ کے درمیان ہے۔۔ ؟
معلوم پڑتا ہے یہ معاملہ اب سرکاری نہیں رہا۔ اقبال چوہدری کے صدر کے لنگوٹیے کو فون پر اپنا استحفی دینے سے انکار کے بعد بات کچھ زیادہ بڑھ گئی ہے۔ ایک چوہدری کی یہ جرات وہ بلوچ صدر اور بلوچ سیکرٹری کو انکار کرے ۔۔۔
لگتا ہے کہ اب پاپ کارن کھانے کا وقت ہوا چاہتا ہے۔ میوزک پلیز 🥁🎺🎻🎤
@AAliZardari @AseefaBZ @murtazasolangi @CMShehbaz @MinistryofST @MIshaqDar50 @KhawajaMAsif @AyazSadiq122 @BBhuttoZardari @JunaidAkbarMNA @BarristerGohar @SyedAliZafar1 @KhawajaMAsif

صدر زرداری پرانے دوستوں کو نہیں بھولتے اور پرانے دوست بھی اپنے شاندار کارنامے دکھانے نہیں بھولتے۔
اب یہی انکوائری لیٹر دیکھ لیں۔ #OIC #COMSTCH کے کوارڈنیٹر جنرل اقبال چوہدری کو ایک پرسرار بندے کا فون جاتا ہے اور ان سے پوچھا جاتا ہے آپ کی کتنی مدت باقی ہے؟
وہ بتاتے ہیں دو سال۔
انہیں مشورہ دیا جاتا ہے آپ یہ عہدہ چھوڑ دیں۔وہ انکار کرتے ہیں کہ کیوں چھوڑ دیں بھائی۔
پتہ چلتا ہے کراچی سے ایک بہت بڑے آدمی کی بیگم صاحبہ کی وہاں ایک یونیورسٹی عہدے پر معیاد جلد ختم ہورہی ہے اسے اب یہاں اپائنٹ کرنا ہے۔
انکار کے بعد ایوان صدر ایک انکوائری آڈر کرتا ہے اور گیس کریں اس انکوائری کا سربراہ کون ہے؟
جی ہاں ون اینڈ اونلی سابق وزیر پٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین۔۔ اگے تسی سمجھدار او۔
معاملہ اتنا سنگین ہوچکا ہے کہ صدر پاکستان کو اپنی دوستی سوری میرا مطلب ہے Comstch کو بچانے کی خاطر خود سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر عاصم حسین کو میدان میں اترانا پڑا ہے۔
پتہ چلا ہے اقبال چوہدری بھی ڈٹ گئے ہیں کہ ان سب الزامات کا سامنا کروں گا لیکن استحفی نہیں دوں گا جس کا دوستانہ مشورہ اس انکوائری سے پہلے انہیں وزارت نے دیا تھا۔
ویسے زرداری صاحب کی دوستی کو سلام۔۔ مان گئے وہ یاروں کے یار ہیں لیکن کیا کریں ان کے پرانے یار بھی باز نہیں آتے۔
@AAliZardari @AseefaBZ @murtazasolangi @BBhuttoZardari @MuradAliShahPPP @sherryrehman @SenatorSaleem @CMShehbaz @MIshaqDar50 @KhSaad_Rafique @KhawajaMAsif @BarristerGohar @JunaidAkbarMNA @sherafzalmarwat @HinaRKhar @SanaMastiKhel @AzamNazeerTarar @SyedAliZafar1 @naveedqamarmna @AyazSadiq122 @afnanullahkh @AbidSherAli @BilalAKayani @BarristerGohar @Ali_MuhammadPTI @A_Qadir_Patel @SyedAghaPPP @TararAttaullah @MinistryofST

Last Seen Hashtags on Sotwe
Trends for you
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
240.9M followers

Barack Obama 
@barackobama
119.2M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.8M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
111.6M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.1M followers

Rihanna 
@rihanna
97.9M followers

NASA 
@nasa
92.2M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.1M followers

KATY PERRY 
@katyperry
88.2M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
82.1M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
73.6M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
70.7M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70M followers

YouTube 
@youtube
68.7M followers

Bill Gates 
@billgates
64.2M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
63.6M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.4M followers

CNN 
@cnn
61.8M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
61.3M followers

X 
@x
60.8M followers