Top Tweets for #endcorruptionNOW
Fighting corruption starts with us — the citizens.
Silence protects the corrupt. Courage protects the nation. REPORT. RESIST. REFORM. #EndCorruptionNow #ExposeTheCorrupt @AntiGraft_SH

#EndCorruptionNow
آصف زرداری، فریال تالپر اور ضیا لنجار کے خلاف بیان دینے پر سابق مشیر وزیراعلی سندھ سردار اسماعیل ڈاہری کی زندگی خطرے میں۔ دو سال سے لاڑکانہ جیل میں مبینہ ظلم و بربریت کا نشانہ بننے کے بعد تشویشناک حالت میں لاڑکانہ کی اسپتال میں داخل کرایا گیا۔ مبینہ ظلم کی داستان ایسی کی شاید یزید بھی شرما جائے۔

#EndCorruptionNow
آصف زرداری، فریال ٹالپر اور ضیا لنجار کے خلاف بیان
دینے پر سابق مشیر وزیراعلی سندھ سردار اسماعیل ڈاہری کی زندگی خطرے میں۔
دو سال سے لاڑکانہ جیل میں مبینہ ظلم و بربریت کا نشانہ بننے کے بعد تشویشناک حالت میں لاڑکانہ کی اسپتال میں داخل کرایا گیا۔ مبینہ ظلم کی داستان ایسی کی شاید یزید بھی شرما جائے۔
جبکہ صحت سے متعلق تشویشناک اطلاعات سامنے آ رہی ہیں۔ اہلِ خانہ اور حامیوں کے مطابق انہیں انتہائی خراب حالت میں ٹراما سینٹر لاڑکانہ منتقل کیا گیا ہے۔
خاندان کا دعویٰ ہے کہ جیل میں انہیں مناسب طبی سہولیات فراہم نہیں کی گئیں اور ان کی صحت گزشتہ کئی ماہ سے مسلسل خراب ہو رہی تھی۔ معاملے سے متعلق شکایات اعلیٰ سیاسی قیادت تک پہنچائی گئیں، تاہم ان کے بقول کوئی مؤثر کارروائی نہیں کی گئی۔
#KarachiTimes #BreakingNews #Larkana #PPP #Sindh

#EndCorruptionNow
پیپلز پارٹی سے تعلق رکھنے والے رکنِ قومی اسمبلی
آغا رفیع اللہ کے بارے میں یہ سوالات شدت اختیار کرتے جا رہے ہیں کہ آخر چند برسوں میں ان کی سیاسی اور مالی طاقت میں اتنا غیر معمولی اضافہ کیسے ہوا؟ اصل سندھ میں سرگرم مختلف مافیاز اور غیر قانونی مالیاتی نیٹ ورکس کو سیاسی سرپرستی فراہم کی جاتی رہی، جس کے باعث قانون کی عملداری کمزور اور بااثر عناصر مزید مضبوط ہوئے۔ عوامی حلقوں میں یہ مطالبہ زور پکڑ رہا ہے کہ آغا رفیع اللہ سے منسوب تمام مالی معاملات، مبینہ روابط اور اثاثوں کی آزادانہ تحقیقات کی جائیں تاکہ یہ واضح ہو سکے کہ عوامی نمائندگی کا منصب عوامی خدمت کے لیے استعمال ہوا یا بااثر گروہوں کے مفادات کے تحفظ کے لیے۔
#KarachiTimes #BreakingNews
کراچی کو تباہ کرنے میں کونسی پارٹی اول نمبر پر ہے؟ جن کا تعلیمی اداروں سے لے کر اور زمینوں پر بھی خاندانی راج ہے؟
#KarachiTimes #EndCorruptionNow #SZABIST
کراچی کو تباہ کرنے میں کونسی پارٹی اول نمبر پر ہے؟
جن کا تعلیمی اداروں سے لے کر اور زمینوں پر بھی خاندانی راج ہے؟ آئیے بتاتے ہیں۔
ایک طرف SZABIST یونیورسٹی کی قیادت اور بورڈ آف گورنرز میں ایک ہی سیاسی خاندان کے افراد ہیں،نام تو میں بتا دیتا ہوں، باقی پارٹی کا نام آپ خود کمنٹس میں لکھ دیجیے۔
بختاور زرداری چیئرپرسن، زرداری صاحب کی بہن عذرا پیچوہو چانسلر اور ایک بیٹی آصفہ بھٹو زرداری بورڈ ممبر، جبکہ دوسری جانب زرداری صاحب کے قریبی ساتھی ڈاکٹر عاصم حسین بھی صحت کے ادارے سے وابستہ ہیں جی جی ضیاء الدین ہسپتال لیکن اہم بات یہ ہے کہ زرداری صاحب کے قریبی دوست کو حال ہی میں ضیاء الدین انویسٹری کے نام پہ ایجوکیشن سٹی میں کتنی زمین دی گئی ہے؟
بس بیس ایکڑ زمین اور یہ تو کچھ بھی نہیں عذرا پیچوہو زرداری صاحب کی سگی بہن، جو SZABIST یونیورسٹی کی کو چیئرپرسن اور چانسلر ہیں، کیا آپ جانتے ہیں کہ انہیں کتنا نوازا گیا ہے؟ انہیں SZABIST کے نام پر پہلے کراچی کے اطراف گھاروں میں پانچ سو ایکڑ زمین دی گئی اس لیے دی گئی تھیں تاکہ تعلیم کو فروغ دیا جائے، مزید یونیورسٹیاں بنیں، لیکن کام صفر اور اب اسی ایجوکیشن سٹی میں تین سو اکر زمین سے نوازا گیا۔مجموعی طور پر 800 ایکڑ زمین اب سمجھ آیا کہ سندھ میں زمینوں پر قبضے کیوں کیے جاتے ہیں۔
سوال یہ ہے کہ آخر یہ ادارے اور عوامی وسائل کس کے لیے ہیں؟ ایک طرف کراچی بنیادی سہولیات، تعلیم اور ترقی کے لیے ترس رہا اور دوسری طرف طاقت، عہدے، ادارے اور وسائل چند خاندانوں اور قریبی بااثر حلقوں کے گرد گھومتے نظر آئیں، تو یہ منظر جمہوری طرزِ حکمرانی سے زیادہ ایک جاگیر دارانہ نظام کہلاتا ہے، پھر جہاں ادارے بھی ان خاندانوں کی وراثت بن جاتے ہیں اور عوامی وسائل کی تباہی کی داستان تو سب کے سامنے ہے۔
#KarachiTimes #CorruptionFreePakistan #Gilgit #Breaking #Raftar #Sindh
#EndCorruptionNow
Speaking on TV about honesty and national issues is a common habit of some politicians. Agha Rafiullah also follows this pattern, presenting solutions in talk shows with a smile, while in reality he is accused of being linked to several serious problems in Sindh.
He is associated with land grabbing, tanker and drug mafias and reportedly receives regular shares from these networks. He is also accused of supporting illegal financial activities and playing a role in strengthening “Diba networks” causing significant economic damage.
Agha Rafiullah close links between him and certain NCCIA officials, including references to senior officers and political connections within PPP circles in District Malir.
These serious allegations have raised public concern about the influence of mafias and the weakening writ of the state. A transparent and impartial investigation is being demanded and accountability for all involved.
#KarachiTimes #DabbaMafia #FIA #NCCIA
https://t.co/gemS6o7z9m
SPSC has become a symbol of corruption where merit is replaced by favoritism and political influence. Qualified youth are being systematically sidelined while connections decide careers. This system demands immediate accountability.
#SPSC #EndCorruptionNow
#EndCorruptionNow
سندھ پبلک سروس کمیشن (SPSC) میں میرٹ کے بجائے کرپشن اور سفارش کے الزامات سندھ کے نوجوانوں کے مستقبل کے لیے خطرناک ہیں۔ شفاف تحقیقات اور فوری اصلاحات ناگزیر ہیں تاکہ انصاف اور میرٹ کا نظام بحال ہو سکے۔
سندھ پبلک سروس کمیشن پر امداد سومرو صاحب کی تحقیقاتی رپورٹ ملاحظہ فرمائیں۔
#KarachiTimes #Breaking #SPSC #Justice
کرپشن صرف مالی بدعنوانی نہیں بلکہ قوموں کے خوابوں کا قتل بھی ہے۔ یہ وہ زہر ہے جو اداروں کو اندر سے کھوکھلا کر دیتا ہے۔
#EndCorruptionNow

https://t.co/ml5zi64b8v
معاشرے کی ترقی صرف قوانین سے نہیں بلکہ ایماندار شہریوں سے ہوتی ہے۔
آئیں عہد کریں کہ دیانت داری کو اپنائیں گے، حق کا ساتھ دیں گے اور ہر قسم کی کرپشن کے خلاف آواز بلند کریں گے۔
⚖️ خاموشی نہیں، ذمہ داری کا وقت ہے۔
#EndCorruptionNow

🚨 جب رشوت جیتتی ہے تو میرٹ ہارتا ہے۔
جب سفارش چلتی ہے تو انصاف کمزور ہوتا ہے۔
جب کرپشن بڑھتی ہے تو قوم پیچھے رہ جاتی ہے۔
وقت آ گیا ہے کہ خاموشی توڑی جائے اور احتساب کا مطالبہ کیا جائے۔
⚖️ کرپشن ختم کرو، پاکستان مضبوط کرو۔
#EndCorruptionNow

⚖️ Corruption Falls. Nations Rise.
When merit wins, the nation prospers.
When accountability leads, justice prevails.
🇵🇰 End Corruption. Protect Merit. Build the Future.
#EndCorruptionNow

🚨 کرپشن قوموں کی ترقی روکتی ہے، انصاف کو کمزور کرتی ہے اور عوام کے حقوق چھین لیتی ہے۔
⚖️ نہ رشوت، نہ لوٹ مار، نہ خاموشی۔
🇵🇰 مضبوط پاکستان کی بنیاد احتساب ہے۔
اب وقت آ گیا ہے کہ ہم شفافیت، میرٹ اور احتساب کے لیے آواز بلند کریں۔
#EndCorruptionNow

نوجوان نسل ایک شفاف اور انصاف پر مبنی نظام کی حقدار ہے۔ انہیں ایسا ملک ملنا چاہیے جہاں قابلیت کو اہمیت دی جائے۔
#EndCorruptionNow

ہمیں اپنے اردگرد ہونے والی بدعنوانیوں پر آنکھیں بند کرنے کے بجائے ان کے خلاف کھڑا ہونا ہوگا۔
#EndCorruptionNow

M-6 Motorway اسڪينڊل — Rs 5.8 Billion (Matiari & Naushehro Feroze)
Finance Dept Embezzlement — Rs 340 Million (Kashmore/Jacobabad)
NAB Sindh سالياني رڪوري:
2018: Rs 1.2B → 2022: Rs 3.2B → 2023: Rs 2.8B
#EndCorruptionNow

تبدیلی صرف نعروں سے نہیں آتی، بلکہ اجتماعی شعور اور مسلسل جدوجہد سے آتی ہے۔
#EndCorruptionNow

#EndCorruptionNow
سب افسران کی تنخواہ ہزار گنا بڑھا دیں کنونس الاؤنس اس سے دو گنا کر دیں
باقی مراعات بھی دگنی کر دیں اور ساتھ
یہ قانون نافظ ہو جائے کہ کرپشن اگر ایک روپے کی بھی کی تو سیدھی سزائے موت ہو گی
میں یقین سے کہتی ہوں ان افسران میں سے 90 فیصد نوکری چھوڑ جائیں گے۔
Last Seen Hashtags on Sotwe
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
240.6M followers

Barack Obama 
@barackobama
119.2M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.7M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
110.5M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107M followers

Rihanna 
@rihanna
97.6M followers

NASA 
@nasa
92.2M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
90.9M followers

KATY PERRY 
@katyperry
87.6M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
81.4M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
73M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
69.8M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
69.8M followers

YouTube 
@youtube
68.7M followers

Bill Gates 
@billgates
63.9M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
62.5M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.4M followers

CNN 
@cnn
61.9M followers

X 
@x
60.8M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
60.7M followers










