Top Tweets for #itIsOver
کپتان کی بہنوں نے درخواست کی کہ اگر اڈیالہ میں 10 ہزار انکے ساتھ ہوں تو اس سے عمران خان سے ملاقاتوں کی بحالی کے لیے کافی دباؤ پیدا ہوگا۔
کیا پنڈی اور اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے سیاستدان ان دوشہروں میں خان کے لاکھوں ووٹرز میں سے 10 ہزار نہیں نکال سکتے؟ نہیں تو سیاست چھوڑ دیں!
کسی نے دعویٰ کیا کہ پاکستان کے پاس بہت بڑے ذخائر ہیں، امریکیوں نے اپنی ٹیم کو بھیجا اور کہا کہ ویکھاؤں سانوں کہ کیڑے ذخائر نے تہاڈے کول، اگلوں نے طاہر اشرفی کو آگے کردیا۔
مسلمانوں،آپ سب جانتے ہیں کہ حضرت موسیٰ علیہ السلام بہت جلالی تھے، ایک دفعہ کُسھن یعنی مکا مار کے انہوں نے بندہ پھڑکا دیا تھا۔ ان کے پاس ایک عصا تھا جس میں اللہ نے زبردست قوت پیدا کردی تھی۔
ہمیں نہیں معلوم کہ آیا فرعون کبڈی چیمپئن تھا یا نہیں، یا وہ اِتنا تگڑا ہوتا تھا کہ وہ ون آن ون پہلوانی لڑائی میں بھولو پہلوان یا دی گریٹ گاما پہلوان کو ہرانے کی طاقت اور مہارت رکھتا تھا۔ اِس سب کا ہمیں نہیں معلوم ہے، اسکی پہلوانی کے کوئی واضح ثبوت نہیں ہیں نہ ہی اسکی کوئی گدادھاری تصاویر مصری عجائب گھر میں اسکی ٹرافی کیبینٹ میں نظر آتی ہیں۔
لیکن، آپ قرآن کے ذریعے سب جانتے ہیں کہ فرعون کے پاس بہت ہی تگڑی ریاستی طاقت تھی، قارون کی دولت کا ساتھ موجود تھا، ہامان اسکا دائیں بازو تھا جو انتہائی ہوشیار، حکمت عملی کا ماہر اور ذہین ترین شخص تھا؛ فرعون کی ایک ایسی عظیم الشان ریاستی طاقت تھی، جسکی بنیاد پر وہ زمینی خُدا بنا ہوا تھا۔
آپ سب کو قرآن کے ذریعے معلوم ہے کہ فرعون کے پاس سیاسی طاقت، بیوروکریٹک/فوجی طاقت اور دولت/سرمایہ دارانہ طاقت کی صورت میں ایک ناقابل یقین بے مثال عظیم الشان اتحادی گٹھ جوڑ اور قوت تھی جو ناقابل شکست نظر آتی تھی۔
جب فرعون اپنی طاقت کے نشے میں چور، مُتکبّرانہ انداز میں، موڈھے تن کے اکڑ سے کہتا تھا کہ اوئے تُوں مینوں جاندا نئیں میں کون آں، تو اگر حضرت موسیٰ علیہ السلام چاہتے تو سیدھا فرعون کے بوتھے پر عصا مار کر اسے وہیں ٹئیں پٹاس کر دیتے اور پھر اُسکے درباریوں سے کہتے کہ اے لو پائین، اے پئیے جی تہاڈا زمینی خُدا، اخے جاندا نئیں میں کون آں، ایڈا تو گجرانوالہ دا پہلوان بدمعاش!
لیکن جیسا کہ آپ قرآن کے ذریعے جانتے ہیں کہ حضرت موسیٰ علیہ السلام نے ایسا نہیں کیا؛ وہ فرعون کو سدھرنے اور صحیح کام کرنے کی دعوت تعمیری انداز میں بار بار دیتے رہے اور فرعون کو 9 بڑی واضح نشانیاں دیکھائی گئی لیکن اس نے پھر بھی سدھرنے کا اور صحیح کام کرنے کا انتخاب نہیں کیا اور خالق کن اور مالکِ کُل کی مخلوق پر ظلم و جبر اور ناانصافی کے عظیم پہاڑ توڑ دیئے کیونکہ اُس کا مکمل یقین تھا کہ وہ اپنی زبردست ریاستی طاقت اور گٹھ کے ذریعے سب کی کِلَّیاں پھڑکا دے گا، وہ سوچتا تھا کہ وہ ناقابل تسخیر ہے، سب طاقت کے غلام ہیں اور کمزور اس کی طاقت کا مقابلہ کسی صورت نہیں کر سکتے ہیں۔
جب حجت تمام ہوئی اور اللّٰہ نے فرعون کو قیامت تک نشانِ عبرت کی مثال بنانے کا فیصلہ کر لیا تاکہ کوئی بھی کبھی ایسی غلطیاں پھر نہ کرے ورنہ وہی حشر ہوگا جو فرعون کا ہوا، تو پھر آپ جانتے ہیں کہ کیا ہوا!
فرعون اپنے تکبُّر اور اپنی طاقت کے نشے میں اس حد تک پہنچ چُکا تھا کہ اس نے اس بات کو یکسر نظر انداز کر دیا کہ دریا میں ایک راستہ کھل گیا ہے اور راستے کے دونوں اطراف بڑی لہریں گرج رہی ہیں؛ حالانکہ یہ جانتے ہوئے کہ اس دریا میں کبھی کوئی راستہ نہیں ہوتا تھا، حالانکہ اس کی کونسل میں بہت سے ذہین مشیر اور حکمت عملی ساز بھی موجود تھے، وہ کہہ سکتے تھے کہ او ممّا کھڑ جا، اوئے پائی کھڑ جا، اے تے نوا کٹّا کھل گئے جے! وہ ایسا ذہنی مریض بن چُکا تھا کہ اپنے غصّے میں دہاڑتا ہوا لشکر سمیت دریا میں کہتا گھس گیا کہ اوئے تسی جاندے نئیں میں کون آں، میں ساریاں نوں لمے پہ دیاں گا، واڑ دیاں گا مار دیاں گا، پھڑکا دیاں گا!
اگر حضرت موسیٰ علیہ السلام چاہتے تو بہت پہلے ہی سیدھا فرعون کے بوتھے پر عصا مار کر اسے وہیں ٹئیں پٹاس کردیتے، پر جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ فرعون ویسے ختم نہیں ہوا تھا بلکہ اپنی خود کی حماقت اور تکبُّر سے اسکی کِلَّیاں پھڑکا گئیں!
کسی کو ختم کرنا کسی کے اختیار میں نہیں ہے، اِسکا اختیار صرف اللّٰہ کو ہے کیونکہ سب اسکی مخلوق ہے۔ آپ صرف وہی کر سکتے ہیں جس کا اللہ نے حکم دیا ہے اور اللہ کے احکامات کے مطابق اپنی جستجو کرتے ہیں۔ جب حجت تمام ہوتی ہے، تو وقت آنے پر اللہ ہی فیصلہ کرتا ہے، الحمد لله
جزاك اللهُ خيرًا
سید شہریار بخاری
زورین نظامانی اور انکے والد اداکار قیصر خان نظامانی، جو کراچی ہائیکورٹ کے وکیل بھی ہیں، نے سوشل میڈیا پر وضاحت جاری کی ہے کہ انکا کسی سیاسی جماعت سے کوئی تعلق نہیں ہے، اور وہ زورین کے آرٹیکل کو سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کرنے کی مذمت کرتے ہیں۔
دوڑ اپنی اپنی مسلمانوں! #ItsOver

I love Gen Z,سمجھداربھی ہیں اور سیف بھی کھیلنا آتا ہے 😄
زورین نظامانی نے اپنے شکریہ نوٹ میں لکھا کہ، پائین میں نیوٹرل آں، آساں کسی پارٹی نوں سپورٹ نئیں کردے، تے نہ ہی ساڈا کسی نال کوئی پنگا ای — 😄
دوڑ اپنی اپنی مسلمانوں، دوڑ اپنی اپنی 😄

زورین نظامانی نے اپنے لنکڈ ان اور انسٹاگرام پر تعریف کا شکریہ ادا کیا، زورین نے شکریہ نوٹ کے آخر میں لکھا: کیون سٹروم نے کہا کہ "معاشرے کے حقیقی حکمرانوں کا تعین کرنے کے لیے، آپ کو صرف اپنے آپ سے یہ سوال کرنا ہوگا: کون ہے جس پر مجھے تنقید کرنے کی اجازت نہیں؟"۔
#ItsOver

وہ پوچھنا یہ تھا کہ حکومت نے دونوں ایکٹرز کو ستارہ امتیاز تیئیس مارچ کو دینا ہے؛ پُتر کےآرٹیکل کی وجہ سے واپس تو نہیں لیں گے؟

@itisoverConman Alright im confused already
@itisoverConman @jay17v Who is behind this account? 😂
@itisoverConman @jay17v Oh, your love itself right?😂
@itisoverConman @jay17v Do you believe in love ?
@itisoverConman @jay17v lol this is not what I am talking about 😂😂
@itisoverConman @ChiefBoomBoom42 Oh, I forgot to add that I also include1 tbsp of brown sugar just because it's almost too much bitter. The sugar tones it down some.
Trends for you
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
239.8M followers

Barack Obama 
@barackobama
118.6M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
114.3M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.7M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
106.9M followers

Rihanna 
@rihanna
98.6M followers

NASA 
@nasa
92.1M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.7M followers

KATY PERRY 
@katyperry
89.9M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
83.9M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.4M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
73.3M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.8M followers

YouTube 
@youtube
68.6M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
66.3M followers

Bill Gates 
@billgates
65.1M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
63M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.1M followers

CNN 
@cnn
61.7M followers

X 
@x
60.6M followers





