Top Tweets for #junaidjamshade
"بہترین انسان"
Write your limes for him
#JunaidJamshade

Make Special Dua This Friday For Shaheed Junaid Jamshed
Miss You 😢😢😢 May Allah Grant Him Jannat Ul Firdous ameen
#JunaidJamshade #Shaheed

میں نہیں جانتی کہ شہلا رضا نے کیا گستاخی کی ہے لیکن وہ لوگ جو اس بات کو لے کر جنید جمشید کا ذکر کر رہے ہیں ان کی اطلاع کے لیے عرض ہے کہ کسی ایسے شخص کو رب عزت نہیں دیتا جو اس کے محبوب رسول کی محبوب بیوی کی شان میں گستاخی کرے
#JunaidJamshade

Favourite person✔️
Favourite dress✔️
Favourite promo ✔️
😍😍😍😍
I wish Favourite voice b ho 🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲
Mean to say #JunaidJamshade ki
Ma Shaa ALLAH
Ma Shaa ALLAH
Ma Shaa ALLAH
@iqrarulhassan

اب تو مدت سے مُیسر ہی نہیں تازہ سُخن
ہائے اُس شخص کی باتوں سےمہک آتی تھی😢😞
#JunaidJamshade

"شان رمضان"
یہ وہ پروگرام ہے جس کے دیکھنے کی صرف ایک وجہ تھی
"جنید جمشید"
💔💔💔
میں اب نہیں دیکھ پاتی، نہیں سن پاتی
ہاں وہ سیگمنٹ
جہاں اقرارالحسن ہوتے ہیں وہ دیکھ لیتی ہوں
😍😍😍
مجھے "شان رمضان"
دکھی کرتا ہے
😐😐😐😐
سب ہی ہیں، صرف ایک وہی نہیں ہیں
#JunaidJamshade

#اب_ہوگا_صاف_کراچی جس کا آغاز ہم سب کے پیارے جنید جمشید نے کیا تھا اس کو مکمل ھم جانبازان پاکستان کریں گے انشاءاللہ سید اقرارالحسن کی قیادت میں
#کراچی_چمکے_گا
کی صورت
#PakistanZindabaad
#JunaidJamshade
#IqrarUlHassanSyed
@iqrarulhassan

#اب_ہوگا_صاف_کراچی جس کا آغاز ہم سب کے پیارے جنید جمشید نے کیا تھا اس کو مکمل ھم جانبازان پاکستان کریں گے انشاءاللہ سید اقرارالحسن کی قیادت میں
#کراچی_چمکے_گا
کی صورت
#PakistanZindabaad
#JunaidJamshade
#IqrarUlHassanSyed
@iqrarulhassan
ھم کیوں چلیں اس راہ پر جس پہ سب ہی چلیں
کیوں نہ چلیں اس راہ پر جس پہ کوئی نہیں گیا
#JunaidJamshade
#IqrarUlHassanSyed
@iqrarulhassan

دکھ ایسا تھا کہ رویا تیرا محسن
ورنہ اکثر غم چھپا کر اسے ہنستے ہوۓ دیکھا ہے
#JunaidJamshade
@iqrarulhassan

#چمکے_گا_کراچی
یہ مہم #اب_ہوگا_صاف_کراچی کا ہی تسلسل ہے اور پاکستان کے عظیم انسان کو خراج تہسین پیش کرنے کا بہترین انداز
#JunaidJamshade
#IqrarUlHassan

آج کے دن یاد کرنا، احساسات کا اظہار کرنا۔۔۔ کوئی فرض نہیں۔۔۔۔ ایسے لوگ تو بھولتے ہی نہیں کہ ان کو یاد کرنے کی ضرورت پڑے۔۔۔۔ہر لمحہ ، ہر پل، ہر خوشی ہر غم میں ہمارے ساتھ سفر کرتے ہیں، ہماری یادوں، ہماری باتوں میں رہتے ہیں
#JunaidJamshade

|قابلِ رشک انسان|
بڑے غور سے سن رہا تھا زمانا😢💔
تم ہی سوگئے داستان کہتے کہتے😭😭
#JunaidJamshade
#DeathAnniversary
#7thDecember

#NewProfilePic
وہ شخص جو خاص ہوتا ہے
دل کے بہت پاس ہوتا ہے
اسی کو کیوں لوٹ کے جانا ہوتا ہے
وہ شخص جو دل کا پیارا ہوتا ہے
سبھی کی آنکھ کا تارا ہوتا ہے
اسی کو کیوں بلاوا آتا ہے
وہ شخص جو سراپا محبت ہوتا ہے
سبھی کا ساتھی ہوتا ہے
اسی کو کیوں رب یاد کرتا ہے
😢😢😢
#JunaidJamshade

جانتے ہو اذیت کیا ہے؟
یہ مسکراہٹ اب نہیں دیکھ سکتے
😢😢😢😢😢
#JunaidJamshade
@iqrarulhassan
@WaseemBadami


کیا کیا منظر تھے
کیا کیا یادیں ہیں
کاش!
وہ وقت لوٹ آئے
جب آپ مسکرایا کرتے تھے
#JunaidJamshade
@iqrarulhassan

چترال کی وادی تجھے یاد کرتی ہے
وہاں کی ہواؤں میں تیری خوشبو آج بھی بسی ہوئی ہے
#JunaidJamshade

Last Seen Hashtags on Sotwe
minichat
Seen from Australia
streamer
Seen from United Arab Emirates
فانفكس
minichat((((((((**********************************************)))))))) +filter:videos
شيميل_عربية
Seen from Germany
anxiuspanda
Seen from Turkey
anxiouspanda()**************** filter:videos since:2024-01-01
omegle
Seen from New Zealand
publicnudity
Seen from Germany
brosis((((*))))* filter:videos
Seen from Spain
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.5M followers

Barack Obama 
@barackobama
118.9M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
114.6M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.8M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.1M followers

Rihanna 
@rihanna
98.7M followers

NASA 
@nasa
92.3M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
90M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
84M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.5M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
73.5M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.9M followers

YouTube 
@youtube
68.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
66.5M followers

Bill Gates 
@billgates
65.2M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
63.1M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.2M followers

CNN 
@cnn
61.8M followers

X 
@x
60.7M followers















