Top Tweets for #mapspak
*اگلے سال 2025 کے ہونے والے بورڈ امتحانات میں %33 کی بجائے پاسنگ نمبر %40 ہوں گے*
*یعنی 20/50 پاس 30/75 پاس 40/100 نمبر لینے والے کو پاس تصور کیا جائے گا*
*انٹر بورڈ کوارڈینیشن کمیٹی کے اجلاس میں فیصلہ*
#MAPSPak

پنجاب بھر سے جو معزز پارٹنرز پیف کو چھوڑنا چاہتے ہیں اور رابطہ کر رہے ہیں ان سے گذارش ہے کہ پنجاب بھر کے پیف چھوڑنے والے پارٹنرز کی روشنی میں بہت جلد ایک ویلاگ شئر کروں گا.
جلد بازی نہ کریں.
پلاننگ کے بغیر نقصان کا خدشہ ہے
#MAPSPak
#PEFFamily
پیف پارٹنر سکولز میں پڑھنے والے بچوں کی فیسوں اتنا اضافہ ہو گیا ہے کہ شاید اس سرمائے کی حفاظت کیلئے اب سیکورٹی گارڈز بھی رکھنے پڑیں
@PEFPUNJAB
#MAPSPak
#PEFFamily
معزز پارٹنرز کو شکنجے چڑھا کر پیف چھوڑنے پر مجبور کرنے والے سالہا سال سےدفتر پر قابض پیف افسران کے خلاف عید الفظر کے بعد الیکٹرانک میڈیا پر آواز اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے
محمد اقبال چوہان
صدر MAPS پنجاب
#MAPSPak
@PEFPUNJAB
پنجرے میں قید رہ کر غلامی کی چوری کھانے سے بہتر ہے آزاد رہ کر روکھی سوکھی کھا لی جائے.
Dedicated to honourable PEF Partners.
#MAPSPak
@PEFPUNJAB
پیف کا معاوضہ 7 ڈالر سے کم ہوتے ہوتے 2 ڈالر پہ آن پہنچا ہے جبکہ شرائط بڑھتے بڑھتے نہ صرف پارٹنرز کے گلے کا طوق بن چکی ہیں بلکہ لاکھوں بچوں کا مستقبل بھی تاریکی کی طرف دھکیل رہی ہیں
@CsPunjab
@PEFPUNJAB
#MAPSPak
والدین بچوں کو مہنگے مہنگے موبائل فون لیکر دے رہے ہیں جبکہ سال کےاختتام پر نتیجہ والے دن محض اساتذہ کو کوس رہے ہوتے ہیں.
#MAPSPak
اللّٰہ پاک پیف پارٹنرز کو QAT 2023 میں کامیابی عطا فرمائے! خصوصاً سابقہ QAT میں فیل ہونے سکولز کو Twice Failure سے محفوظ رکھے. آمین
محمد اقبال چوہان
صدر MAPS پنجاب
#MAPSPak
#PEF_Family
@PEFPUNJAB
ڈئیر محترم پارٹنرز
آپکی SIS dashboard پر QATکا سنٹر شو ہو رہا ہے.
Plz check it nd click agree or disagree as per conditions.
#MAPSPak
عامر عنایت شہانی صاحب کو چیئرمین پیف بننے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ وہ لاکھوں طلباء اساتذہ کرام اور پیف پارٹنرز کیلئے روشنی کی کرن ثابت ہوں گے
#MAPSPak

Payment News Alert!
FAS 2 months payment received.
#MAPSPak
امتحانات:
ممکنہ تواریخ (پنجاب)
دہم: 15 اپریل 2023
نہم: یکم مئی 2023
سیکنڈ ائیر: 20 مئی 2023
فرسٹ ائیر: 10 جون 2023
#MAPSPak
عزت مآب ایم ڈی پیف اسد نعیم صاحب سے گذارش ہے کہ
1۔ نہم کلاس میں کسی مضمون/مضامین میں فیل ہونے والے بچے جو دوبارہ نہم کرنا چاہتے ہوں انہیں Detain کرنے کی اجازت دی جائے
2۔ ستمبر کی پیمنٹس جاری فرمائیں۔
3۔ داخلوں کا دوسرا راؤنڈ دیا جائے۔
@PEFPUNJAB
#MapsPak
Honourable Mr. Muhammad Azam Zaib, 03075223599, senior educationist of Okara, is hereby notified as President MAPS City Depalpur, District Okara.
Muhammad Iqbal Chohan
President MAPS Punjab
#MAPSPak

پاکستان مسلم لیگ ہاؤس لاہور میں ڈاکٹر فرخ چیمہ نائب صدر مسلم لیگ ق پنجاب کے ہمراہ شیخ محمد عمر مشیر وزیر اعلی پنجاب سے ملاقات کی انہیں پیف پارٹنرز کے مسائل خصوصاً فیسوں میں اضافہ کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی اور اپنا کردار ادا کرنے کی درخواست کی
#MAPSPak
@PEFPUNJAB

پاکستان مسلم لیگ ہاؤس لاہور میں ڈاکٹر فرخ چیمہ نائب صدر مسلم لیگ ق پنجاب کے ہمراہ عامر ندیم سدھو ایڈوائزر ٹو CM پنجاب سے ملاقات کی انہیں پیف پارٹنرز کے مسائل خصوصاً فیسوں میں اضافہ کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی اور اپنا کردار ادا کرنے کی درخواست کی
#MAPSPak

سیلاب سے تباہ حال پیف پارٹنرز کی بحالی کیلئے تجویز کردہ اقدامات پر ایم ڈی پیف اسد نعیم صاحب اور انکی ٹیم کے دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مشکور ہیں.
محمد اقبال چوہان
صدر MAPS پنجاب
#MAPSPak
ایم ڈی پیف کی زیر صدارت 47ویں پروگریس ریویو میٹنگ کا انعقاد

@SchoolEduPunjab کی طرف سے پرائیویٹ سکولز کو زبردستی بند کروانے، دھونس اور دھمکیاں دینے کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہیں. خود تو معیاری تعلیم دینے سے قاصر ہیں، لیکن جو پڑھانا چاہتے انہیں زبردستی
روکا جا رہا ہے.@افسوس
#MAPSPak
Last Seen Hashtags on Sotwe
monkeyappwins
Seen from United States
Throatbarrier
Seen from Indonesia
funnybunny
Seen from Venezuela
nolimit filter:videos
Seen from India
نياكة_ومص_ولحس
Seen from Switzerland
snaphack
Seen from Italy
Omorashi
Seen from Poland
FadMagazine
Seen from United States
nolimit()** filter:videos()****
Seen from Ukraine
momson #nolimits #teenage
Seen from Pakistan
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
240.7M followers

Barack Obama 
@barackobama
119.2M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.7M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
110.8M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107M followers

Rihanna 
@rihanna
97.7M followers

NASA 
@nasa
92.2M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
90.9M followers

KATY PERRY 
@katyperry
87.8M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
81.6M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
73.2M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
70.1M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
69.8M followers

YouTube 
@youtube
68.7M followers

Bill Gates 
@billgates
64M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
62.9M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.4M followers

CNN 
@cnn
61.9M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
60.9M followers

X 
@x
60.8M followers






