Top Tweets for #n65
بلوچ معاشرے میں خواتین عزت و احترام کی علامت ہیں، مگر فتنۂ الہندوستان اپنے مفادات کے لیے خواتین کے جذبات کا استحصال کرتے ہوئے انہیں پروپیگنڈے اور انتشار کے ایجنڈے میں استعمال کرتا ہے۔
#StrikeFailed_inBLN
#Quetta #N95 #N65
بلوچستان میں پہیہ جام ہڑتال کو بلوچ عوام نے مسترد کر دیا ہے۔ زیر نظر ویڈیو میں سندھ-بلوچستان قومی شاہراہ (این-65)، دشت کے مناظر دکھائے گئے ہیں جہاں ٹریفک معمول کے مطابق رواں دواں ہے۔
#StrikeFailed_inBLN
#Quetta #N95 #N65
بلوچستان میں پہیہ جام ہڑتال کا ڈھول پٹنے والے خود ہی پٹ گئے!
عوام نے مسترد کر دیا ہے مچھ بولان میں سڑکیں ہنستی مسکراتی نظر آ رہی ہیں۔
نہ کوئی چکر نہ کوئی رکاوٹ زندگی اپنی روانی میں رواں دواں ہے سب خیریت ہے!
#StrikeFailed_inBLN
#Quetta #N95 #N65
ایئرپورٹ روڈ ہو یا کوئٹہ کے دیگر مصروف علاقے عوام نے ہڑتال کی سیاست کو ٹھکرا دیا ہے۔
غیور بلوچ عوام اپنی روزمرہ کی مصروفیات میں مصروف ہیں اور شٹر ڈاؤن کا کوئی اثر دکھائی نہیں دے رہا۔
کوئٹہ پرامن ہے اور زندگی اپنے معمول پر ہے۔
#StrikeFailed_inBLN
#Quetta #N95 #N65
بادینی بازار قلعہ سیف اللہ میں ایف سی بلوچستان (نارتھ) کیجانب سے عوامی مسائل کے حل کےلیے اہم نشست۔
مقامی افراد کے ساتھ ملکر ترقیاتی امور اور فلاحی منصوبوں پر تفصیلی گفتگو۔
عوام اور سیکیورٹی فورسز کا باہمی تعاون ہی بلوچستان کی اصل طاقت ہے۔
#StrikeFailed_inBLN
#Quetta #N95 #N65

کھیل کے میدان آباد خوشحالی کا پیغام!
ایف سی بلوچستان (نارتھ) کے زیر اہتمام کلی بابوزئی قلعہ سیف اللہ میں کرکٹ میچ کا شاندار انعقاد۔
نوجوانوں کا جوش وخروش اور مقامی لوگوں کی بڑی تعداد میں شرکت نے سماجی سرگرمیوں کو چار چاند لگا دیے۔
#StrikeFailed_inBLN
#Quetta #N95 #N65

صحت مند بلوچستان خوشحال بلوچستان! ایف سی بلوچستان (نارتھ) کی طرف سے لگائے گئے فری میڈیکل کیمپ میں مقامی افراد نے بڑی تعداد میں استفادہ کیا۔
طبی ماہرین کی خدمات اور مفت ادویات کی فراہمی دور دراز علاقوں کے عوام کےلیے کسی نعمت سے کم نہیں۔
#StrikeFailed_inBLN
#Quetta #N95 #N65

چمن کے قبائلی مشران کا فیصلہ واضح ثبوت ہے کہ عوام اب صرف امن، استحکام اور کاروبار کا فروغ چاہتے ہیں۔ ہڑتال کی عبرتناک ناکامی نے ثابت کر دیا کہ بلوچستان میں اب انتشار پھیلانے والوں اور منفی ایجنڈے کے لیے کوئی جگہ نہیں بچی۔
#StrikeFailed_inBLN
#Quetta #N95 #N65

ژوب کی ترقی اور امن کےلیے اہم قدم!
ایف سی بلوچستان (نارتھ) کی مقامی قبائلی عمائدین کےساتھ خصوصی نشست۔
ملاقات میں امن وامان تعلیم اور صحت کےامور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیاگیا۔
فورسز اور عوام کا یہ باہمی تعاون ہی خوشحال بلوچستان کی کنجی ہے۔
#StrikeFailed_inBLN
#Quetta #N95 #N65

بلوچستان کے عوام کا فیصلہ ہڑتال مسترد! سندھ بلوچستان NA-65 ہائی وے پر ٹریفک رواں دواں ہے اور معمولات زندگی بلا تعطل جاری ہیں۔
دشت کے مقام پر پرامن ماحول اس بات کی گواہی ہےکہ باشعور عوام اب ایسی ہڑتالوں سے تنگ آچکے ہیں۔
#StrikeFailed_inBLN
#Quetta #N95 #N65
چمن کے باشعور قبائلی و تجارتی مشران نے نام نہاد ہڑتال کو یکسر مسترد کر دیا! تجارتی برادری کا واضح پیغام: عوامی مفاد، مستقل امن اور روزگار کے خلاف کسی بھی بیرونی یا انتشار پسند ایجنڈے کی حمایت ہرگز نہیں کی جائے گی۔
#StrikeFailed_inBLN
#Quetta #N95 #N65

کوئٹہ ہو یا مستونگ ہڑتال کا کوئی اثر نہیں۔ لکپاس کے مقام پر زندگی کی رونقیں اپنی جگہ برقرار ہیں۔
عوام نے ثابت کردیا ہےکہ وہ ترقی کےسفر میں کسی رکاوٹ کے حامی نہیں۔
کاروباری سرگرمیاں رواں ہیں اور شہروں کا پہیہ اپنے معمول کے مطابق چل رہا ہے۔
#StrikeFailed_inBLN
#Quetta #N95 #N65
ضلع نوشکی کے علاقے ’زری‘ میں ایف سی بلوچستان (نارتھ) کے خدمت مرکز کی جانب سے مسافروں کے لیے پینے کے ٹھنڈے پانی کی فراہمی۔ مقامی عوام نے پاک فوج اور ایف سی کے اس خیر سگالی کے اقدام کو بے حد سراہا ہے۔
#StrikeFailed_inBLN
#Quetta #N95 #N65

بار بار کی ہڑتالوں سے نقصان صرف عام شہری، مزدور اور کاروباری طبقے کا ہوتا ہے۔ چمن کے عوام نے ایک بار پھر ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے شہر کو بند کرنے کی سازش کو ناکام بنا دیا اور امن و ترقی کا ساتھ دیا۔
#StrikeFailed_inBLN
#Quetta #N95 #N65

بلوچستان میں پہیہ جام ہڑتال کو بلوچ عوام نے مکمل طور پر مسترد کر دیا ہے۔زیرِ نظر ویڈیو میں سندھ-بلوچستان قومی شاہراہ (N-65)، دشت کے مناظر دیکھے جا سکتے ہیں جہاں ٹریفک معمول کے مطابق رواں دواں ہے اور زندگی کی رونقیں بحال ہیں
#StrikeFailed_inBLN
#Quetta #N95 #N65
ایف سی بلوچستان (نارتھ) بارکھان میں خدمت خلق کے مشن پر گامزن! خدمت مراکز کے ذریعے مقامی آبادی کو مفت طبی معائنہ اور سائیکل مرمت کی بہترین سہولیات فراہم کی گئیں۔ عوام کی فلاح و بہبود اور ترقی ہی اصل ترجیح ہے۔
#StrikeFailed_inBLN
#Quetta #N95 #N65

بلوچستان میں پہیہ جام ہڑتال مکمل طور پر ناکام! غیور بلوچ عوام نے ہڑتال کی کال کو یکسر مسترد کر دیا۔ مچھ بولان کے مقام سے تازہ ترین مناظر، جہاں ٹریفک معمول کے مطابق رواں دواں ہے اور زندگی کی رونقیں بحال ہیں۔
#StrikeFailed_inBLN
#Quetta #N95 #N65
حقوق کی آڑ میں معصوم شہریوں کو ہراساں کرنا اور شہروں کو بند کرنا کسی صورت احتجاج نہیں ہے۔ یہ منظم پروپیگنڈا مہم صرف اور صرف بلوچستان کی معیشت پر ضرب لگانے اور بیرونی آقاؤں کو خوش کرنے کے لیے چلائی جا رہی ہے۔
#StrikeFailed_inBLN
#Quetta #N95 #N65

چمن کے غیور عوام نے ثابت کر دیا ہے کہ وہ ملکی معیشت کے استحکام کے ساتھ ہیں اور کسی بھی ایسے اقدام کی حمایت نہیں کریں گے جو عوام کی مشکلات میں اضافہ کرے۔
#StrikeFailed_inBLN
#Quetta #N95 #N65

Last Seen Hashtags on Sotwe
NoLimits
Seen from Turkey
รับงานบางแสน
Seen from Thailand
いちごのレアチーズモコ
Seen from United States
Teenagegirls filter:videos
Seen from Turkey
kastamonupasif
Seen from Turkey
btduex
Seen from United States
Olympic_City
Seen from United States
Gaoxingdesigns
Seen from United States
momson teenage .() +filter:native_video
Seen from Germany
แตกใส่รูป
Seen from Thailand
Trends for you
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
240.8M followers

Barack Obama 
@barackobama
119.2M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.8M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
111.3M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107M followers

Rihanna 
@rihanna
97.8M followers

NASA 
@nasa
92.2M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.1M followers

KATY PERRY 
@katyperry
88.1M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
81.9M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
73.4M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
70.5M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70M followers

YouTube 
@youtube
68.7M followers

Bill Gates 
@billgates
64.1M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
63.3M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.4M followers

CNN 
@cnn
61.9M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
61.1M followers

X 
@x
60.8M followers










