Top Tweets for #pak_oppression
ظلم
#Pak_oppression
زیارت میں لیویز اہلکاروں کو بلایا گیا اور انہیں کوئی واضح مقصد بتائے بغیر یہ حکم دیا گیا کہ فلاں مقام پر جائیں، صرف ایک یا دو میگزین لے کر جائیں۔
دو دو میگزین کے ساتھ ان کو بھیجا گیا۔وہاں ان پر حملہ ہو گیا۔ یہ حملہ کس نے کیا اور کہاں سے ہوا؟
ظلم
Kashmir can't be coerced.
#Pak_oppression
پاکستان زیر انتظام جموں کشمیر میں رضاکارانہ شٹرڈاؤن و پہیہ جام جاری ہے- راولاکوٹ کے اطراف دیے گئے 6 دھرنوں میں عوام کے حوصلے بلند ہیں- پاکستانی فورسز کی جارحیت، حکمرانوں کی ایماء پر کی جانے والی خوراک کی سپلائی کی مکمل بندش ، انٹرنیٹ و موبائیل سروسز کی بندش ، کشمیریوں کے قتل عام ، جبری گمشدگیوں کے خلاف اور جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے تسلیم شدہ چارٹرڈ آف ڈیمانڈ پر عمل درآمد کیلئے ہر گھر، ہر علاقے ، ہر محلے میں 15 جولائی لانگ مارچ کی بھرپور تیاریاں جاری ہیں-
حکمرانوں نے 4 اکتوبر 2025 ء عوام کے تمام مطالبات کو تسلیم کرتے ہوئےُ معائدے پر دستخط کیے اور 8 ماہ گزرنے کے باوجود اس پر عمل درآمد نہ کیا گیا- مظفرآباد لانگ مارچ کے اعلان کے بعد پاکستانی فورسز کی جانب سے کشمیر کو قتل گاہ بنا دیا گیا اور درجنوں پر امن شہریوں کو شہید کر کے ان کے جسد خاکی حراست میں رکھے گئے، سینکڑوں ذخمی اور ہزاروں افراد کو جبری طور پر لاپتہ کیا گیا- اس سب کے باوجود جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی نے پُرامن رہتے ہوئے حکومت کو ایک ماہ سے ذیادہ ٹائم دیا جا چکا ہے مگر مطالبات پر عمل درآمد کے بجائے حکمرانوں نے ناجائز طاقت کا استعمال کرتے ہوئے بار بار پرامن شہریوں پر اسٹریٹ فائرنگ کی گئی- حکمران جبر کی بنیاد پر اس تحریک کو کچلنا چاہتے ہیں - ہم حکمرانوں کو دو ٹوک پیغام دیتے ہیں کہ عوام منظم ہو چکی ہے- ایک ایک محلے میں عوامی ایکشن کمیٹی کی صورت عوام متحد ہے- ہم پر امن و ثابت قدم ہیں- فی الفور مطالبات پر عمل درآمد کرو بصورت دیگر 15 جولائی کو ان مطالبات پر بات نہیں ہو گی- ہم قوم کے بہترین مستقبل کیلئے ایک نئے عزم، نئے اعلان کے ساتھ مظفرآباد کی طرف بڑھیں گے- ہم اپنی جانیں قربان کریں گے لیکن حکمرانوں کیلئے مزید اس بربریت کی گنجائش باقی نہ چھوڑیں گے انشاء اللہ
طلباء طالبات سے گزارش ہیکہ آپ ہمارا مستقبل ہیں- جدوجہد کے میدان میں آپ بھی اپنی قوم کے ساتھ بھرپور شرکت کریں اور کل بتاریخ 13 جولائی اپنے یونیفارمز و سکول بیگز سمیت احتجاجی دھرنوں میں شرکت کریں اور ان ظالم، جابر ، قاتل حکمرانوں و فورسز کے خلاف اظہار نفرت کریں-
اہلیان پونچھ و میرپور ڈویژن سے اپیل ہیکہ لانگ مارچ کی تیاری کے ساتھ دھرنوں میں شامل ہوں اور اہلیان مظفرآباد تیار رہیں- 15 جولائی لاکھوں کی تعداد میں عوام مظفرآباد میں داخل ہو گی انشاء اللہ
اوورسیز کشمیریوں نے اپنے بھائیوں کے دکھ، درد و کرب و محسوس کرتے ہوئے جس اتحاد و یکجہتی کا مظاہرہ کیا وہ قابل ستائش ہے- ہماری ایک بار پھر اوورسیز سے اپیل ہیکہ انٹرنیشنل میڈیا سے رابطے کرتے ہوئے انھیں 15 جولائی کو ہونے والے لانگ مارچ کے حوالہ سے مدعو کریں اور اس کے ساتھ ساتھ پاکستانی سفارتخانوں، انسانی حقوق کی تنظیموں اور یو این او کے دفاتر کے باہر احتجاجی مظاہروں، لانگ مارچ و احتجاجی دھرنوں کا انعقاد کریں-
اب وقت آ گیا ہیکہ شہداء کی قربانیوں کا حساب لیتے ہوئے درست سمت و درست بیانیے کے ساتھ جدوجہد کے اس مقدس عمل کو آگے بڑھایا جائے- اللہ پاک ہم سب کا حامی و ناصر ہو-
سردار عمر نذیر کشمیری
ممبر جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی
والله اعلم بالصواب
Resistance to oppression in Pak is growing significantly.
The oppressors must cease their actions and negotiate; otherwise, their worries and woes will multiply.
#Pak_oppression
جموں کشمیر دنیا کی وہ واحد بدقسمت ریاست ہے جہاں اپنا حق مانگنے پر ایک ملک پاکستان کا اور دوسرا انڈیا کا ایجنٹ بنا کر مظلوم کشمیروں پر ظلم کرتا ہے۔
ظلم
#Pak_oppression
ویسے یاد کرانا چاہتی ہوں کہ عمران خان 8 ماہ سے قید تنہائی میں ہے
بہر حال آپ سب کو بلیو پاسپورٹ مبارک ہو!
ظلم
#Pak_oppression
پاکستان کی تاریخ کی مقبول ترین سیاسی، سماجی اور کھیلوں کی سب سے بڑی عالمی شخصیت، عمران خان کو اس وقت اڈیالہ جیل کی ایک تنگ اور تاریک 'چکی نما' کال کوٹھڑی میں شدید ترین نامساعد حالات کا سامنا ہے
۔
جیل حکام کی جانب سے بنیادی انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں عروج پر ہیں:
بنیادی سہولیات کی عدم دستیابی: سخت گرمی میں نہ تو اے سی (AC) کی سہولت میسر ہے اور نہ ہی ٹھنڈے پانی کا کوئی انتظام۔
طبی غفلت: آنکھوں کی بینائی شدید متاثر ہونے کے باوجود مناسب طبی معائنے اور علاج کی اجازت نہیں دی جا رہی۔
مذہبی آزادی پر قدغن: وضو کے لیے صاف پانی کی عدم دستیابی سمیت جمعہ کی نماز کی ادائیگی پر بھی پابندی عائد ہے۔
جس شخص نے اپنی زندگی ملک کی خدمت، شوکت خانم جیسے اداروں اور عالمی اعزازات کے نام کر دی، وہ اس نوعیت کے انتقامی سلوک کا حقدار ہرگز نہیں تھا۔ تاریخ گواہ ہے کہ پاکستان کے کسی سیاسی قیدی کے ساتھ ایسا غیر انسانی سلوک نہیں کیا گیا۔
ظلم
#Pak_oppression
5جولائی مظفرآباد :
مظفرآباد میں ایک طرف گولیوں کی گونجتی آوازیں ہیں، اور دوسری طرف مسجدوں سے بلند ہوتی اذانیں۔ دل دہلا دینے والا منظر ہے۔
کل چمن تھا آج صحرا ہوا
دیکھتے ہی دیکھتے یہ کیا ہوا
دیکھنے والوں نے دیکھا ہے بس دھواں
کس نے دیکھا____دل مرا جلتا ہوا
#Kashmir
#RightsMovementAJK
#RawalakotBleeds
Last Seen Hashtags on Sotwe
Teenagee
Seen from United States
irls
หลุดนักเรียน
Seen from Thailand
Momson() +filter:native_video
nolimit filter:videos since:2026-06-03 min_faves:8
Seen from Brazil
Tririwuaiñ
Seen from United States
pandawa88
Seen from Indonesia
ludivinita
Seen from Mexico
findombe
Seen from Spain
staticmoth #nsfw
Seen from United States
Trends for you
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
240.8M followers

Barack Obama 
@barackobama
119.2M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.7M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
111.3M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107M followers

Rihanna 
@rihanna
97.8M followers

NASA 
@nasa
92.2M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91M followers

KATY PERRY 
@katyperry
88M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
81.9M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
73.4M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
70.4M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
69.9M followers

YouTube 
@youtube
68.7M followers

Bill Gates 
@billgates
64.1M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
63.3M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.4M followers

CNN 
@cnn
61.9M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
61.1M followers

X 
@x
60.8M followers





