Top Tweets for #pp_147
گزشتہ شب "امیر PP_147" جناب عزم وحید صاحب کی اپنی ٹیم کے ہمراہ
"سیکورٹی انچارج PP_147" م��مد فضائل صاحب کی شادی کی تقریب میں حاضری
#TLP_Promotion #PP_147 #Azmwaheed #TLP_Lahore
مساجد سمیت شعاٸر اسلام کی حرمت کی پاسداری لبیک والے اپنے
قائدِ محترم "علامہ حافظ سعد حسین رضوی صاحب" کی قیادت میں تاریخ دہرانے ��رہے ہیں
22 اگست 2025 بروز جمعة المبارک
جامع مسجد وزیر خان لاہور
#TLP #PP_147 #Azmwaheed #TLP_Lahore

تیسرا روز
عُرس مبارک حضور سیدی داتا گنج بخش علی ہجویری علیہ رحمہ کے موقع پر ضلع لاہور کی جانب سے PP_147 "لوہاری گیٹ نزد اردو بازار" پر لگائے گئے
(استقبالیہ کیمپ) کے خوبصورت مناظر
#TLP_Promotion #PP_147 #Azmwaheed #TLP_Lahore
@LabbaikLahore
عُرس مبارک حضور سیدی داتا گنج بخش علی ہجویری علیہ رحمہ کے موقع پر ضلع لاہور کی جانب سے PP_147 "لوہاری گیٹ نزد اردو بازار" پر لگائے گئے
(استقبالیہ کیمپ) کے خوبصورت مناظر
#TLP #PP_147 #Azmwaheed
قائدِ ملت اسلامیہ حضرت علامہ مولانا حافظ سعد حسین رضوی صاحب کے ہمراہ "جناب عزم وحید صاحب" امیر و ٹکٹ ہولڈر PP_147 کی "مصری شاہ" آمد امیرمحترم نے تحریکی کارکن مدثر گجر کی والدہ ماجدہ کا نمازِ جنازہ پڑھایا
#TLP #PP_147 #قوم_کی_آواز_سعدرضوی
امیر PP_147 جناب عزم وحید صاحب کی قیادت میں نکالے جانے والے عظیم الشان جلوس "حضرت سیدنا عمرِ فاروقؓ" کے خوبصورت مناظر
#PP_147 #TLP_Promotion #Pakistan
محرم الحرام کے حوالے سے DSP سرکل نولکھا SHO تھانہ اکبری گیٹ کے ساتھ امن کمیٹی کے ممبران کی میٹینگ ہوئی جس میں امیر PP_147 کی خصوصی ہدایت پر ناظمِ برائے انتظامیہ PP_147 "علی محسن صاحب" ناظمِ نشرواشاعت PP_147 "شیخ ولید صاحب" نے شرکت کی
#LabbaikPakistan #PP_147

تحریکِ لبیک پاکستان کے زیرِ اہتمام PP_147/148 میں بلڈ ونگ ضلع لاہور کی جانب سے لگائے جانے والے کیمپ میں امیر ضلع لاہور
"عثمان مظفر نقشبندی صاحب" امیر PP_147 "عزم وحید صاحب" کی آمد کے خوبصورت مناظر ڈاکڑز کی حوصلہ افزائی بھی کی گئی
#LabbaikPakistan #PP_147
تحریکِ لبیک پاکستان کے زیرِ اہتمام PP_147/148 میں بلڈ ونگ ضلع لاہور کی جانب سے لگائے جانے والے کیمپ میں
(عکسِ امیر المجاہدین حضرت علامہ مولانا حافظ انس حسین رضوی صاحب) کی آمد کے خوبصورت مناظر
#TLPPromotion #LabbaikPakistan #PP_147
تحریکِ لبیک پاکستان کے زیر اہتمام PP_147/148 میں بلڈ ونگ ضلع لاہور کی جانب سے عوام لناس الناس کیلئے "فری میڈیکل کیمپ اور بلڈ کیمپ" کے خوبصورت مناظر...
#LabbaikPakistan #PP_147
چوہدری سعود مجید #NA_165
چوہدری خالد محمود ججہ #PP_147
چوہدری سعدمسعود #PP_148
محترمہ مریم نواز نائب صدر پاکستان مسلم لیگ نون بہاولپور ورکرز کنونشن میں ایک ساتھ
@MaryamNSharif
@Atifrauf79

گزشتہ شب اپنے حلقہ PP-147 میں عوام کے ساتھ ڈور ٹو ڈور کیمپین کرتے ہوئے، اس موقع پر اہل محلہ نے میری اور پاکستان تحریک انصاف کی سپورٹ کا بھرپور اعلان بھی کیا۔
انشاءاللہ اپنا حلقہ جیت کر عوام کی محر��میوں کو بھرپور کوشش سے ختم کروں گا۔
#InshaAllah_MPA_Gulraiz
#PP_147

الحمداللہ,اللہ تعالی کے فضل و کرم، عزیز دوستوں اور اہل حلقہ کی نیک خواہشات کی بدولت میرے کاغذات نامزدگی حلقہ PP-147 سے منظور کر لئے گئے ہیں۔
انشاءاللہ 25 جولائی کو میری جیت میرے مخالفین کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہو گی۔
#InshaAllah_MPA_Gulraiz @gulraiziqbalISF
#PP_147

انشاءاللہ اس بار 2018 میں ہم لاہور کی عوام کو ان کے ووٹ کی یلغار کے ساتھ تخت رائیونڈ کو زمین بوس کریں گے اور PP-147 کی سیٹ جیت کر عمران خان صاحب کو بطور تحفہ پیش کریں گے، گلریز اقبال
#InShaAllah_MPA_Gulraiz
#PP_147
#CongratulatiOn_PTI for winning in #PP_147 .. And Well played #Aleem_khan in #NA_122 . (Y)
#PTI
#Imran_khan :* <3
Last Seen Hashtags on Sotwe
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.2M followers

Barack Obama 
@barackobama
119.1M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
112.9M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.8M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.1M followers

Rihanna 
@rihanna
98.3M followers

NASA 
@nasa
92.3M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.5M followers

KATY PERRY 
@katyperry
89.1M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
83M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
74.5M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
72M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.5M followers

YouTube 
@youtube
68.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
64.9M followers

Bill Gates 
@billgates
64.6M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.4M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
62.1M followers

CNN 
@cnn
61.8M followers

X 
@x
60.8M followers







