Top Tweets for #publicprogram
قیام پاکستان کے بعد جدید ہسپتال کیوں نہ بن سکے؟تعلیم اچھی نہ صحت۔۔۔آخر حکومت کی ترجیحات میںہیں کیا؟تجزیہ کار ایثار رانا نےسارا کچا چٹھا کھول دیا
#PublicNews #PublicProgram #PublicOpinion @BXaryab @realrazidada @Isarrana1
ایلون مسک نے پاکستانی عدالتوں کے سزائے موت کے فیصلے کو سراہا، لیکن اس نے خاتون کو فرینچ سیاح کہا، حالانکہ وہ خاتون فرینچ نیشنل تھی لیکن تھی پاکستانی اور گھر والوں سے ملنے پاکستان آئی ہوئی تھی۔ سینئر صحافی نصرت جاوید کی گفتگو
#PublicNews #PublicProgram #KhabbarNashar @_AdnanHaider @javeednusrat
جتنا مرضی بجٹ ہو پاکستان میں عوام کوصحت کی سہولت نہیں مل سکتی! پاکستان کا صحت کا نظام میڈیکل پروفیسرز مافیا کے گرد گھوم رہا ہے! تجزیہ کار رضوان رضی کے چونکا دینے والے حقائق
#PublicNews #PublicProgram #PublicOpinion @BXaryab @realrazidada @Isarrana1
حکومت کا 10 جون کو بجٹ پیش کرنے کا فیصلہ، کیا حکومت اور پیپلز پارٹی کے درمیان اختلافات ختم ہوگئے یا حکومت پیپلز پارٹی کے بغیر بجٹ پاس کرلے گی؟ سینئر صحافی نصرت جاوید اور عدنان حیدر کی گفتگو
#PublicNews #PublicProgram #KhabbarNashar @_AdnanHaider @javeednusrat
⬅️بجٹ پر پیپلزپارٹی اور ن لیگ کے درمیان اختلافات برقرار
⬅️ٹرمپ نیتن یاہو کو برا بھلا کہنے پر مجبور کیوں ہوا؟
⬅️پاکستان میں سزائے موت کے فیصلوں پر ایلون مسک کی داد
⬅️دیکھئے پروگرام "خبر نشر" آج رات 08:03PM پر صرف پبلک نیوز پر
#PublicNews #PublicProgram #KhabbarNashar @_AdnanHaider @javeednusrat

گلگت بلتستان الیکشن کے حوالے سے ندیم افضل چن صاحب نے کہا ہے کہ الیکشن کی نگرانی کے لیے پنجاب پولیس بلائی جا رہی ہے۔ اگر آپ کو اضافی فورس کی ضرورت ہے تو رینجرز کو لائیں، پنجاب پولیس کی ضرورت نہیں۔ سینئر صحافی و تجزیہ کار نصرت جاوید کی گفتگو
#PublicNews #PublicProgram #KhabbarNashar @_AdnanHaider @javeednusrat
بجٹ وہ وقت ہوتا ہے جب بلاول بھٹو صاحب پرفارمنس دے رہے ہوتے ہیں اور ساتھ ہی حکومت کو آنکھیں بھی دکھا رہے ہوتے ہیں۔ اینکر پرسن عدنان حیدر نے بلاول بھٹو کے حکومت کو اڑے ہاتھوں لینے کے کلپس چلوا دیے👇👇
#PublicNews #PublicProgram #KhabbarNashar @_AdnanHaider @javeednusrat
ترقیاتی منصوبوں پر معاملات الجھے ہوئے ہیں، عجیب و غریب منصوبے بنائے جاتے ہیں، حالات یہ ہیں کہ نئے کنونشن سینٹر پر 19 ارب روپے لگانے کا منصوبہ ہے، اس سے پہلے بھی 2 کنونشن سینٹر پہلے ہی موجود ہیں، سینئر صحافی نصرت جاوید کی حکومتی ترجیحات پر کڑی تنقید
#PublicNews #PublicProgram #KhabbarNashar @_AdnanHaider @javeednusrat
5 جون کو بجٹ پیش نہ کرنے کی وجہ آئی ایم ایف کے ساتھ معاملات کا طے نہ ہونا ہے، سینئر صحافی نصرت جاوید کی گزشتہ روز دی گئی خبر کی تصدیق ہوگئی، مسئلہ صرف آئی ایم ایف بھی نہیں ہے اور بھی مسائل ہیں جو سنیں تو ہنسی آتی ہے۔ سینئر صحافی نصرت جاوید کی گفتگو
#PublicNews #PublicProgram #KhabbarNashar @_AdnanHaider @javeednusrat
गोरखपुर यूपी न्यूज़ | गोरखपुर मंदिर में बच्चों संग सीएम योगी | JAN TV
https://t.co/iXkc6Xym69
#GorakhpurNews #CMYogi #GorakhnathTemple #Children #GorakhpurVisit #UPNews #PublicProgram #JANTV #BreakingNews #गोरखपुर_समाचार #सीएम_योगी #गोरखनाथ_मंदिर #बच्चों_के_संग #गोरखपुर_दौरा #उत्तरप्रदेश #jantvdigital @BJP4UP @UPGovt @CMOfficeUP @chandanisinghb2 @CMYogiAdityaNat @sksurana_jantv @sanjaychapps1
@VishalSinghIAS #Jantv_mkp

حکومت کا رئیل اسٹیٹ اور کنسٹرکشن کا کام کرنےوالوں کو ٹیکس میں چھوٹ ،اس سے معیشت پر کیا اثرات پڑیں گے ؟ صدر رئیل اسٹیٹ کنسلٹنٹ ایسوسی ایشن احسن ملک کا بڑا بیان
#PublicNews #NewsUpdates #PublicProgram #PakistanFront @salmanhaider791
بجٹ میں پراپرٹی بیچنے اور خریدنے والوں کے لیے خوشخبری،ٹیکس میں بڑی کمی کا فیصلہ ،فائلرز اور نان فائلرز پر ٹیکس کتنا ہوگا؟ چیئر مین آباد حسن بخشی کی خصوصی گفتگو
#PublicNews #NewsUpdates #PublicProgram #PakistanFront @salmanhaider791
ن لیگ جی بی الیکشن میں کتنی سیٹیں جیت سکتی ہے؟"مجھے کیوں نکالا"نواز شریف کے اس سوال پر عوام انہیں ووٹ دیں گی ؟مسلم لیگ الیکشن جیتی تو وزیر اعظم کون ہو گا ؟ سابق وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن اندر کی خبر دے دی
#PublicNews #NewsUpdates #PublicProgram #PakistanFront @salmanhaider791
بجٹ شیڈول میں تبدیلی کی اصل وجہ کیا؟ 28ویں آئینی ترمیم پر ہلچل پیپلز پارٹی اور ن لیگ آمنے سامنے، نواز شریف سیاست میں واپسی کریں گے؟ تجزیہ کار نصر اللہ ملک کی خصوصی گفتگو
#PublicNews #NewsUpdates #PublicProgram #PakistanFront @salmanhaider791 @NasrullahMalik1
حکومت عوام کے آگے جواب دہ نہیں ہے تو اسی لئے وجوہات نہیں بتا رہے،اس حکومت نے کہا کہ بجٹ 5 کے بجائے 8 یا 12 کو ہوگا لیکن قومی اسمبلی کے سٹاف کو مینٹلی اس بات پر تیار کیا گیا کہ10 کو بجٹ ہوگا! سینئر تجزیہ کار نصرت جاوید نے اہم خبریں دے دیں
#PublicNews #PublicProgram #KhabbarNashar @_AdnanHaider @javeednusrat
کانسپریسی تھیوری چل رہی ہے کہ بالآخر پیپلز پارٹی این ایف سی پر رضامند ہو جائے گی لیکن بشرط یہ کہ گلگت کے انتخابات میں ان کو حکومت بنانے دی جائے۔ سینئر صحافی و تجزیہ کار نصرت جاوید کی گفتگو
#PublicNews #PublicProgram #KhabbarNashar @_AdnanHaider @javeednusrat
13لاکھ میٹرک ٹن اضافی چینی کا دعویٰ!نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کو خط!پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن کا اضافی چینی کی برآمدکا مطالبہ چینی وافر مقدار میں ہونے کے باوجودا مپورٹ کیوں کرنا پڑتی ہے؟رضوان رضی کا انتہائی اہم تجزیہ
#PublicNews #PublicProgram #PublicOpinion @BXaryab @realrazidada @Isarrana1
چیلنج کرتا ہوں آپ لے آئیں فارم45پتا چل جائیگا نواز شریف جیتا ہے یا ہارا ہے!تجزیہ کار ایثار رانا نے رضوان رضی کا چیلنج قبول کر لیا
#PublicNews #PublicProgram #PublicOpinion @BXaryab @realrazidada @Isarrana1
گلگت میں الیکشن۔۔۔اصل لڑائی تو ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی ہے!
6،7 سیٹیں دونوں پارٹیوں کو ملیں گی اور 2 آزاد اور ایک آدھی پی ٹی آئی کو بجٹ بھی الیکشن کی وجہ سے لیٹ ہواپہلے5 کو آنا تھا اب 10کو آئیگا! گلگت الیکشن!تجزیہ کار ایثار رانا کی انتہائی اہم گفتگو
#PublicNews #PublicProgram #PublicOpinion @BXaryab @realrazidada @Isarrana1
بجٹ میں تاخیر ہونے کی وجہ یہ ہے کہ ابھی تک 28ویں ترمیم پاس نہیں ہوئی ہے۔ عدنان حیدر: اگر انہوں نے واقعی 28ویں ترمیم پاس کروانی تھی تو ابھی تک حکومت سو رہی تھی کیا؟ بجٹ میں تاخیر، سینئر صحافی نصرت جاوید اور اینکر پرسن عدنان حیدر کے درمیان بحث
#PublicNews #PublicProgram #KhabbarNashar @_AdnanHaider @javeednusrat
Last Seen Hashtags on Sotwe
小草神
Seen from Singapore
ometv jilbab
Seen from Germany
nolimit nolimit()*** +filter:native_video
Seen from Canada
FordTrophy
Seen from United States
CDerHijab
Seen from Indonesia
MrunalHot
Seen from India
jogjacrot
Seen from Indonesia
เงี่ยนหีแฉะน้ำแตก
Seen from Thailand
mom #desi
Seen from India
chaelisablackpink
Seen from United States
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
240.1M followers

Barack Obama 
@barackobama
119.3M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.6M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
108.8M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
106.9M followers

Rihanna 
@rihanna
97.2M followers

NASA 
@nasa
92.1M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
90.5M followers

KATY PERRY 
@katyperry
86.7M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
80.5M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
72.1M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
69.3M followers

YouTube 
@youtube
68.6M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
68.4M followers

Bill Gates 
@billgates
63.4M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.5M followers

CNN 
@cnn
61.9M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
61M followers

X 
@x
60.9M followers

CNN Breaking News 
@cnnbrk
59.9M followers