Top Tweets for #sdpupdate
بلوچستان میں سرائیکی وسیب و دیگر علاقوں کے دہشت گردی کا نشانہ بننے والے مزدوروں کے لیے احتجاج۔ قتل ہونے والے لوگوں کے بچوں کی حکومت کفالت کرے اور فورا امداد کا اعلان کرے۔ ظالم قاتلوں کو جلد از جلد سزا دی جائے.
#SDPUpdate
@KlasraRauf @Ksaraikstan
#SaraikiLivesMatter

امیر جماعت اسلامی کی ملتان آمد.. سرائیکستان ڈیموکریٹک پارٹی کے چئیرمین رانا محمد فراز نون نے اجرک پہنا کر خیر مقدم کیا.. جلسہ میں سرائیکستان کے نعرے..
#Multan
#SDPUpdate
سرائیکستان ڈیموکریٹک پارٹی کے مرکزی آفس سبزہ زار کالونی ملتان میں وسیب کی یوتھ کے لیے سٹڈی سرکل کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں سرائیکی صوبہ کا قیام، آئین میں ترمیم، ایشوز پے سئیں اظہار شاہ نے تفصیلی لیکچر دیا۔
@Ksaraikstan @irumrae
#SDPUpdate

حیدراباد سے سیاسی و سماجی نوجوانوں کی شکیل گلھجہ کی قیادت میں جھوک سرائکستان ملتان امد رانا محمد فراز نون سے مل کر ایس ڈی پ�� میں شمولیت کا اعلان رانا محمد فراز نون نے اجرک پہنا کر خیر مقدم کیا
#SDPUpdate

الحمداللہ ہماری منزل قریب ہے۔ سرائیکستان صوبہ ہمارا آئینی حق ہے۔ ایس ڈی پی نے مختصر عرصہ میں ایوانوں تک سرائیکی خطہ کی آواز بلند کرائی ہے.
#SDPUpdate
@__Griffins

ایس ڈی پی رہنما عبدالستار تھیہم گزشتہ ایک سال سے لاپتہ ہیں. پاکستان کے ہر شہری کی حفاظت ریاست کے ذمے داری ہے۔ سیکورٹی ادارے انکی موجودگی کو یقینی بنائیں.
#SDPUpdate
#MissingPerson
@OfficialDGISPR

ایس ڈی پی کی قیادت کل رہبر سرائیکستان کانفرنس میں بھرپور شرکت کرے گی ۔SDP کے ممبران بھی شرکت کرکے بانی سرائیکستان سے اظہار عقیدت کریں۔
#SDPUpdate

3 جولائی برسی مصور سرائیکستان ریاض ہاشمی جنہوں نے "سرائیکستان" کا تصور پیش کرکے عملی سیاسی جدوجہد کی بنیاد رکھی.
#SDPUpdate

ڈیرہ غازی خان سے پاکستان تحریک انصاف کی رکن قومی اسمبلی محترمہ زرتاج گل وزیر کی سرائیکی صوبہ اور وسیب کے حقوق پر ت��ریر۔ وسیب دے باقی ایم این ایز وی ایویں ہمت تے غیرت کرن چا تاں صوبہ جلدی بنڑ وے سی۔
@zartajgulwazir
#Saraikistan #SDPUpdate @
خوشخبری۔
سرائیکی ایریا سٹڈی سنٹر
بہاءالدین زکریا یونیورسٹی ملتان
بی۔ایس سرائیکی پہلا سمسٹر
بی۔ایس سرائیکی پنجواں سمسٹر
داخلے شروع ہن۔۔چھیکڑی تریخ 09 جولائی 2024 ہئے۔
#SDPUpdate

مظفر گڑھ معروف سرائیکی شعراء صدر ومن ونگ سرائیکستان ڈیموکریٹک پارٹی شاہدا وفا علوی صاحبہ کی جانب سے منعق�� محفل مشاعرہ میں چیئرمین سرائیکستان ڈیموکریٹک پارٹی رانا محمد فراز نون کی وفہد کے ہمراہ بطور مہمان خصوصی شرکت..
#SDPUpdate

ملتان . جھ��ک سرائیکستان پر سرائیکی ادبی تقریب سے سرائیکی شعراء اور دیگر سرائیکی رہنماؤں کا خطاب.
#SDPUpdate

ملتان۔
صوبہ سرائیکستان کانفرنس میں رانا محمد فراز نون ( 154 .MNA) و سرائیکی قائدین و پارلیمانی جماعتوں کے نمائندے اظہارے خیال کرتے ہوئے ۔
#SDPUpdate

ملتان۔
صوبہ سرائیکستان کانفرنس میں سرائیکی قائدین و پارلیمانی جماعتوں کے نمائندے اظہارے خیال کرتے ہوئے ۔
#SDPUpdate #Saraikistan #ranafaraznoonsdp

ملتان | 2 جون 2024ء
ݙوجھی سالانہ آل پارٹیز صوبہ سرائیکستان کانفرنس اچ چئیرمین سرائیکستان ڈیموکریٹک پارٹی رانا فراز نون خطاب کریندے ہوئے۔
#صوبہ_سرائیکستان
#ملتان
#SDPUpdate
سرائیکی صوبہ تحریک کو سپورٹ کرنے والے پارلیمانی نمائندوں سرائیکی رہنماوں اور سرائیکی دانشورں کو شرکت کی دعوت ہے.
ملتان مارکی بوسن روڈ 11 بجے دن 2جون ملتان شریف۔
#SDPUpdate

میرے درد کی روہی میں پیاسی موت ناچتی ہے
تیرے شہر کے ہر گلی اور چوک میں فوارے ہیں
#چولستان_کو_پانی_دو
@MaryamNSharif @BBhuttoZardari
@akhtarshaheen
@__Griffins
@ImranRiazKhan
@Ksaraikstan
@ghazanfarabbass @UNEP
@FAO @FAOclimate
#CholistanChallenge #SDPUpdate #cholistanicow #چولستان_کو_پانی_دو #rohidesert

صوبائی صدر SDP نعیم احمد خاں ڈاہا کی قیادت میں سیاسی و سماجی شخصیات کی SDP میں شمولیت رانا فراز نون کا سرائیکی اجرک پہنا کر ویلکم..
#SDPUpdate


Last Seen Hashtags on Sotwe
Trends for you
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.5M followers

Barack Obama 
@barackobama
119M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
113.8M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.8M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.2M followers

Rihanna 
@rihanna
98.6M followers

NASA 
@nasa
92.4M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.7M followers

KATY PERRY 
@katyperry
89.6M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
83.6M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.1M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
72.8M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.7M followers

YouTube 
@youtube
68.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
65.8M followers

Bill Gates 
@billgates
64.9M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
62.7M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.3M followers

CNN 
@cnn
61.8M followers

X 
@x
60.7M followers





















