Top Tweets for #shaeree
آمین ثم آمین

(ماخوذ)
شاعر ڈاکٹر ضیاالمظہری
خواب میں ساجن آئے میرے گلے میں بانہیں ڈالیں
ڈر کے مارے آنکھ نہ کھولوں پھر سے بچھڑ نہ جاؤں میں
یکے ازانتخاب از چشمِ بینائے مظہریؔ
#Ghazal #Shaeree #chashmeBeena #Urdu
#اغزل #چشم_بینا #اردوشاعری #شاعری #اردو
#Ophthalmologist #Mazhry #Poet

غیر یوں کرتا ہے میری پرسش اس کے ہجر میں
بے تکلّف دوست ہو جیسے کوئی غم خوارِ دوست
تاکہ میں جانوں کہ ہے اس کی رسائی واں تلک
مجھ کو دیتا ہے پیامِ وعدۂ دیدارِ دوست
#Ghalib
#intikhab_e_mazhry #Ghazal #Shaeree #اردوغزل انتخاب# #چشم_بینا #اردوادب #اردوشاعری @gulzar5h #مظہری
غزل:
مجھ کو تیرا شباب لے بیٹھا
( ماخوذ)
شاعر: ڈاکٹر ضیاالمظہری
آواز: شفقت ممتاز
مجھ کو تیرا شباب لے بیٹھا
رنگ تیرا گلاب لے بیٹھا
کچھ تو اپنی جھجک نے مار دیا
اورکچھ ترا حجاب لے بیٹھا
#Ghazal #Shaeree #chashmeBeena #Urdu
#اغزل #چشم_بینا #اردوشاعری #شاعری
بات کرتے ہیں خوشبو آتی ہے
مسکراتے ہیں پھول جھڑتے ہیں
یکے ازانتخاب از چشمِ بینائے مظہریؔ
@gulzar5h
#Ghazal #Shaeree #chashmeBeena #Urdu
#اغزل #چشم_بینا #اردوشاعری #شاعری #اردو
#Ophthalmologist #Mazhry #Poet

اے ہمارے رب نہ تو ہم سے کبھی ناراض ہو
دے ہدایت کر عطا اپنی رضا والی حیات
یکے ازانتخاب از چشمِ بینائے مظہریؔ
@gulzar5h
#Ghazal #Shaeree #chashmeBeena #Urdu
#اغزل #چشم_بینا #اردوشاعری #شاعری #اردو
#Ophthalmologist #Mazhry #Poet
غزل
شاعر: پروفیسر ڈاکٹر ضیاءلمظہری
( ماخوذ)
مجھ کو تیرا شباب لے بیٹھا
رنگ تیرا گلاب لے بیٹھا
یکے ازانتخاب از چشمِ بینائے مظہریؔ
@gulzar5h
#Ghazal #Shaeree #chashmeBeena #Urdu
#اغزل #چشم_بینا #اردوشاعری #شاعری #اردو
#Ophthalmologist #Mazhry #Poet
آب پہ ریت سمندر میں صحرا میں آب دکھائے ہے
بجھتے بجھتے بھی دیکھو یہ آنکھ سراب دکھائے ہے
یکے ازانتخاب از چشمِ بینائے مظہریؔ
@gulzar5h
#Ghazal #Shaeree #chashmeBeena #Urdu
#اغزل #چشم_بینا #اردوشاعری #شاعری #اردو
#Ophthalmologist #Mazhry #Poet

بات کرو ناں مظہرؔ جی
اِس موسم اِس رات کی بات
تاروں کی بارات کی بات
رِم ِجھم کی برسات کی بات
بات کرو ناں مظہرؔ جی
یکے ازانتخاب از چشمِ بینائے مظہریؔ
@gulzar5h
#Ghazal #Shaeree #chashmeBeena #Urdu
#اغزل #چشم_بینا #اردوشاعری #شاعری #اردو
#Ophthalmologist #Mazhry #Poet

تیری محفل سے جو بھی آیا ہے
آنسو آنکھوں میں بھر کے لایا ہے
ایسے لگتا ہے تو نے دستک دی
ایک جھونکے نے در ہلایا ہے
یکے ازانتخاب از چشمِ بینائے مظہریؔ
@gulzar5h
#Ghazal #Shaeree #chashmeBeena #Urdu
#اغزل #چشم_بینا #اردوشاعری #شاعری #اردو
#Ophthalmologist #Mazhry #Poet

میں بھی کسی کا کوئی مرا منتظر رہا
دونوں کا انتظار مگر بے ثمر رہا
یکے ازانتخاب از چشمِ بینائے مظہریؔ
یکے ازانتخاب از چشمِ بینائے مظہریؔ
@gulzar5h
#Ghazal #Shaeree #chashmeBeena #Urdu
#اغزل #چشم_بینا #اردوشاعری #شاعری #اردو
#Ophthalmologist #Mazhry #Poet

کیا کہوں کس لیے خفا ہے وہ
روگ دل کو لگا کے چلتا ہے
جھکتی جاتی ہیں نظریں سجدے میں
سر جو خوش رو اٹھا کے چلتا ہے
یکے ازانتخاب از چشمِ بینائے مظہریؔ
@gulzar5h
#Ghazal #Shaeree #chashmeBeena #Urdu
#اغزل #چشم_بینا #اردوشاعری #شاعری #اردو
#Ophthalmologist #Mazhry #Poet
وہ جو خود شعر ہے نہ سمجھے شعر
شعر ہم کو سکھا کے چلتا ہے
ہوتا کیا کیا ہے دل لگانے سے
پتہ دل کو لگا کے چلتا ہے
یکے ازانتخاب از چشمِ بینائے مظہریؔ
@gulzar5h
#Ghazal #Shaeree #chashmeBeena #Urdu
#اغزل #چشم_بینا #اردوشاعری #شاعری #اردو
#Ophthalmologist #Mazhry #Poet
یہ حیا ہے یا پھر تغافل ہے
آنکھیں اکثر جھکا کے چلتا ہے
وقتِ رُخصت گلہ کیا اس سے
ہم کو اپنا بنا کے چلتا ہے
یکے ازانتخاب از چشمِ بینائے مظہریؔ
@gulzar5h
#Ghazal #Shaeree #chashmeBeena #Urdu
#اغزل #چشم_بینا #اردوشاعری #شاعری #اردو
#Ophthalmologist #Mazhry #Poet
درد دل میں بسا کے چلتا ہے
ہم کو اپنا بنا کے چلتا ہے
یوں چلے جیسے کارواں کوئی
اپنا سب کچھ لٹا کے چلتا ہے
یکے ازانتخاب از چشمِ بینائے مظہریؔ
@gulzar5h
#Ghazal #Shaeree #chashmeBeena #Urdu
#اغزل #چشم_بینا #اردوشاعری #شاعری #اردو
#Ophthalmologist #Mazhry #Poet
طبیعت آجکل کچھ مضطرب سی ہے
خلش اک بے محل سی بے سبب سی ہے
نہیں معلوم یہ عشق و محبت ہے
یا پھر کوئی ضرورت یا طلب سی ہے
یکے ازانتخاب از چشمِ بینائے مظہریؔ
@gulzar5h
#Ghazal #Shaeree #chashmeBeena #Urdu
#اغزل #چشم_بینا #اردوشاعری #شاعری #اردو
#Ophthalmologist #Mazhry #Poet

بوند بوند جیسے دوا حلق میں اُتاری ہے
تم نے بھی اے مظہریؔ کیا زندگی گزاری ہے
یکے ازانتخاب از چشمِ بینائے مظہریؔ
@gulzar5h
#Ghazal #Shaeree #chashmeBeena #Urdu
#اغزل #چشم_بینا #اردوشاعری #شاعری #اردو
#Ophthalmologist #Mazhry #Poet

Last Seen Hashtags on Sotwe
Trends for you
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
240.7M followers

Barack Obama 
@barackobama
119.2M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.7M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
110.9M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107M followers

Rihanna 
@rihanna
97.7M followers

NASA 
@nasa
92.2M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91M followers

KATY PERRY 
@katyperry
87.8M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
81.7M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
73.2M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
70.2M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
69.9M followers

YouTube 
@youtube
68.7M followers

Bill Gates 
@billgates
64M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
63M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.4M followers

CNN 
@cnn
61.9M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
60.9M followers

X 
@x
60.8M followers



