Top Tweets for #stateresolve
نال میں سیکیورٹی فورسز کی موٴثر پیش قدمی؛ دہشت گردوں کے ٹھکانے تباہ اور متعدد عناصر انجام کو پہنچ گئے۔ ریاست دشمن نیٹ ورک کے مکمل خاتمے تک آپریشن جاری رہے گا۔
#SecurityForces #NalOperation #CounterTerrorism #DefendingTheNation #StateResolve

Security forces launch a powerful operation in Nal, Khuzdar, destroying terrorist hideouts and neutralizing multiple anti-state elements. The mission continues until total elimination.
#SecurityForces #NalOperation #CounterTerrorism #DefendingTheNation #StateResolve

زہری میں دشمن کے ناپاک عزائم چکنا چور !
سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشنز سے امن بحال!
پروپیگنڈا ناکام، ریاست سرخرو!
#Balochistan
#Zehri
#StateResolve
#PeaceInBalochistan

نوشکی میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کے دوران BLA کا اہم کمانڈر بشام عرف بچھو سمیت 20 دہشت گرد جہنم واصل۔ ریاست کے خلاف اٹھنے والا ہر ہاتھ ناکامی سے دوچار ہوتا ہے۔
دہشت گردی کے تمام نیٹ ورک جڑ سے اکھاڑ دیے جائیں گے۔
#BLA #Noshki #CounterTerrorism #Balochistan #StateResolve

ہیروف ٹو کے بلند و بانگ دعوے زینی حقائق کے سامنے دم توڑ گئے، یہ ہم محض ایک ناکام پروپیگنڈہ ثابت ہوئی سیکورٹی فورسز کی مؤثر کارروائی میں دہشت گرد ہلاک اور گرفتار ہوئے اور ا من و امان بحال رہا
#ProxyTerrorism
#StateResolve
#FightAgainstTerror
#StrongState
#Balochistan

زخمی شہریوں کے مطابق بی ایل اے دہشت گردوں نے نہتے بلوچ عوام پر بزدلات حملہ کیاقسم کی رحم کی اپیل قبول نہ کی، تاہم سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی سے بڑی تباہی سے بپاؤ ممکن ہوا۔
#ProxyTerrorism
#StateResolve
#FightAgainstTerror
#StrongState
#Balochistan

سکیورٹی فورسز کا بروقت اور بھرپور جواب، فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کے تربت، خاران، دالبندین اور چاغی میں حملے ناکام، متعدد دہشت گرد جہنم واصل!
#Herof2_Failed
#Balochistan
#ProxyTerrorism
#StateResolve
#FightAgainstTerror
#StrongState
#Balochistan

آپریشن ہیروف 2 بری طرح ناکام! سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان بھر میں دہشت گردوں کو کچل دیا: خاران 9، دالبندین 8، مند 12، تربت 10۔ ریاست ہر محاذ پر دہشت گردی ختم کرے گی۔
#Balochistan #CounterTerrorism #SecurityForces #Pakistan #StateResolve

بی ایل اے کا نام نہاد آپریشن ہیروف 2.0 بری طرح ناکام۔ 12 سے زائد مقامات پر حملے کچل دیے گئے۔ آج 37، گزشتہ 48 گھنٹوں میں مزید 51 — کل 88 دہشت گرد ہلاک۔
#BLA #CounterTerrorism #SecurityForces #NationalSecurity #NoMercyForTerrorists #StateResolve

دہشت گردی کی ریت کی دیوار
پراکسی دہشت گرد ہر بار ریاست کے عزم کے سامنے ناکام رہتے ہیں۔ ٹیکنالوجی اور بہادری کے امتزاج سے امن قائم رہتا ہے۔
#ProxyTerrorism #StateResolve
#FightAgainstTerror #StrongState
#Balochistan

ہورمگئی، زردکور میں خشخاش کے کھیتوں کی صفائی کے دوران سکیورٹی فورسز نے 3 فتنہ الہندوستان کے دہشت گرد ہلاک کر دیے، جن میں 1 مقامی اور 2 افغان شامل تھے۔
#Balochistan #CounterTerror #SecurityForces #StateResolve

بلوچستان کے نام نہاد “آزادی کے علمبردار” دراصل فتنہ الہندوستان کے پالے ہوئے دہشت گرد ہیں۔ نہتے مزدوروں، ڈرائیوروں اور شہریوں پر حملے کرکے اپنی ناکامی چھپاتے اور بھارتی آقاؤں کے ایجنڈے کو آگے بڑھاتے ہیں۔ بلوچستان دشمنوں کی نہیں، بہادروں کی سرزمین ہے
#Balochistan
#StateResolve

فتنۂ الہندوستان کی دہشت گرد تنظیم بی ایل اے
بھارت کی پشت پناہی سے چلنے والا نیٹ ورک جو معصوم بلوچ نوجوانوں اور خواتین کو خودکش اور پرتشدد کارروائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے۔
یہ سراسر خونریزی اور بلوچ نسل کشی کی مہم ہے!
#BLA #Balochistan #StopTerrorism #AntiTerrorism
#StateResolve

جو عناصر بلوچ عوام پر ظلم اور بلوچستان کی ترقی میں رکاوٹ بنتے ہیں، ان کا انجام طے ہے۔ دشمن یہ حقیقت جان لیں کہ پاکستان کی ریاست ناقابلِ شکست ہے۔ دہشت گردی کا جواب صرف خاتمہ ہے۔
#BalochistanSecurity #DefeatTerrorism #StateResolve

عمان میں BLA کا سہولت کار محمد حسن ایڈووکیٹ عمانی حکام کے ہاتھوں قانونی طور پر گرفتار۔ یہ گرفتاری عمانی قانون کے تحت BLA سے دہشت گردانہ روابط کی وجہ سے کی گئی ہے۔
ان کا اصل چہرہ بے نقاب ہو چکا ہے۔ دہشت گردی کے سہولت کاروں کی کوئی جگہ نہیں!
#BLA
#Oman
#Facilitator
#StateResolve

بی ایل اے کو زوردار جھٹکا ⚡
کمانڈر حمید بلوچ دشت یاری، گواتر میں ہلاک!
فتنہ الہندوستان کا یہ پروردہ دہشت گرد پاکستان
میں مختلف دہشت گردانہ کارروائیوں میں ملوث تھا۔
#Iran
#NoToTerrorism
#StateResolve

بی ایل اے کو زوردار جھٹکا ⚡
کمانڈر حمید بلوچ دشت یاری، گواتر میں ہلاک!
فتنہ الہندستان کا یہ پروردہ دہشت گرد پاکستان
میں مختلف دہشت گردانہ کارروائیوں میں ملوث تھا۔
#Iran
#NoToTerrorism
#StateResolve

آواران میں سیکیورٹی فورسز کی بڑی کامیابی 💪
مصدقہ اطلاعات پر آپریشن کے دوران فتنہ الہندوستان کے 7 دہشت گرد ہلاک، اسلحہ و گولہ بارود برآمد۔
ریاست دشمن عناصر کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گی۔🇵🇰
#Awaran #Balochistan #SecurityForces #NoToTerrorism
#StateResolve

پاکستان نے افغانستان کے اندر موجود خارجی گل بہادر گروپ کے کیمپوں پر کاری ضرب لگائی — دشمن کے ٹھکانے نیست و نابود! 💥
افغانستان کا شہری ہلاکتوں کا دعویٰ جھوٹا پروپیگنڈا ہے، حقائق مسخ کرنے کی ناکام کوشش! 🇵🇰
#Pakistan #NoToTerrorism #CounterTerrorism #StateResolve

میر یار بلوچ جیسے لوگ فتنہ الہندستان کے دہشت گرد نیٹ ورکس کے آلہ کار ہیں،
جھوٹا پروپیگنڈا ان کا ہتھیار، فنڈز ان کا مقصد۔ 🇵🇰
#Pakistan #Balochistan #NoToTerrorism
#StateResolve

Last Seen Hashtags on Sotwe
ometv #ometvbugil
Seen from Indonesia
todossomoselprogreso
Seen from United States
ibu kesepian
Seen from Indonesia
nolimit() #momson() +filter:native_video
Seen from Colombia
nolimit()**
Seen from France
Momson #nolimit
Seen from Canada
剪辑风
Seen from Germany
PINTOAWARD
Seen from Brazil
早泄废物
Seen from Japan
BoreNoMore
Seen from Indonesia
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
240.6M followers

Barack Obama 
@barackobama
119.2M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.7M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
110.6M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107M followers

Rihanna 
@rihanna
97.7M followers

NASA 
@nasa
92.2M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
90.9M followers

KATY PERRY 
@katyperry
87.7M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
81.5M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
73.1M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
69.9M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
69.8M followers

YouTube 
@youtube
68.7M followers

Bill Gates 
@billgates
63.9M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
62.7M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.4M followers

CNN 
@cnn
61.9M followers

X 
@x
60.8M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
60.8M followers










