Top Tweets for #urduVO
پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے جاری کیے جانے والے ایک بیان میں کہا گیا ہےکہ سیکیورٹی فورسز نے جنوبی وزیرستان کے علاقے سروراکا میں ایک کارروائی کے دوران" کم از کم 30 عسکریت پسند وں" کو ہلاک کر دیا ہے۔
#UrduVO https://t.co/aKYjciIUnV
خان یونس کے کھنڈرات میں سے بچے ننگے پاؤں خالی برتنوں اور پیالوں کو لے کر بھاگتے ہیں، جہاں شیف حمدا آگ پر بڑے بڑے برتنوں میں ڈبہ بند راشن اور میسر سبزیو ں کا اسٹو پکا کر ان کےخالی برتنوں کو بھرتے ہوئے انہیں ایک بہتر کل کی امید کا پیغام دیتے ہیں۔
#UrduVO https://t.co/timYxcMMuG
پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا میں ضلعی انتظامیہ، خیبرپختونخوا کلچر اینڈ ٹورازم اتھارٹی اور سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے باہمی تعاون سے پہلی تین روزہ 'ٹور دی وزیرستان' سائیکل ریس کا انعقاد ہوا۔ تین روزہ مقابلے میں ملک بھر سے 50 کے قریب سائیکلسٹ نے شرکت کی۔
#Cyclingrace #KPK #UrduVO

حکومت کی جانب سے قیمتوں میں حالیہ اضافے کی وجہ عالمی مارکیٹ میں اضافہ قرار دیا جا رہا ہے اور یہ جواز بھی پیش کیا جا رہا ہے کہ پڑوسی ملک بھی اس مہنگائی کی زد میں ہیں اور حکومت سیلز ٹیکس بہت کم وصول کر رہی ہے۔
مزید پڑھیں: https://t.co/ANoi9U797Y
#PetrolDieselPriceHike #UrduVO
ماہرین کے مطابق بھارت کی ریاست مہاراشٹرا میں گزشتہ چار دہائیوں کے دوران رواں ماہ جولائی میں ہونے والی بارشیں سب سے شدید ہیں۔
مزید جانیے: https://t.co/whfY0eYtwT
#India #Monsoon2021 #Rain #UrduVO

موڈرنا ترجمان کا کہنا ہے کہ ویکسین کے اثرات کے مطالعے کے لیے امریکہ اور کینیڈا میں چھ ہزار سات سو سے زائد صحت مند بچوں کی رجسٹریشن کی جا چکی ہے۔ کرونا وائرس سے متعلق تازہ ترین خبروں کے لیے دیکھیے ہمارا لائیو بلاگ۔
https://t.co/JmVyGWNxsq
#coronavirus #updates #UrduVO
آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کو تین میچز پر مشتمل ٹیسٹ سیریز میں وائٹ واش کر دیا
#AusVsNZ #ICC #ICCTestChampionship #UrduVO

Last Seen Hashtags on Sotwe
夢乃薫
Seen from United States
เย็ดหมอนวด
Seen from Thailand
minichat
Seen from Chile
minichat()()()()()**************
minichat()()()()()()****
Seen from United States
ديوووث_متحرر
Seen from Egypt
shapertallks
Seen from United States
sooooome
Seen from United States
pussyrubbing
Seen from United Kingdom
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.5M followers

Barack Obama 
@barackobama
118.9M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
114.6M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.8M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.1M followers

Rihanna 
@rihanna
98.7M followers

NASA 
@nasa
92.3M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
90.1M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
84M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.5M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
73.5M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.9M followers

YouTube 
@youtube
68.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
66.6M followers

Bill Gates 
@billgates
65.3M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
63.1M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.2M followers

CNN 
@cnn
61.8M followers

X 
@x
60.7M followers





