Top Tweets for #urdufun
وہ کہتی ہے میں پھول جیسی ہو
مجھے ڈر ہے اسے بکری نہ کھا جائے🙂🌹
#urduFun
Urdu Literature & writers zinda Baad
#UrduLiterature #UrduFun #Urdu #Pakistan #photography #quote

سلام ہے ان لڑکیوں پر جو بڑے اہتتمام سے کاپی پینسل لیکر ٹی وی پروگرام سے مختلف کھانوں کی ریسیپیز نوٹ کرنے کے بعد ٹینڈے پکا لیتی ہے🙂😂
#UrduFun
عامر لیاقت کو دانیہ سے شادی روزانہ دس لاکھ میں پڑی
😄
(چھٹیاں نکال کر)
#UrduFun
29 روزے رہ گئے
پتہ ہی نہیں چلا😅😅
#UrduFun
کچھ لوگ موبائل کے اسقدر دیوانے ہوتے ہیں.🙄
کہ بستر پہ موبائل لئے یوں لیٹے ہوتے ہیں جیسے ڈرپ لگی ہو .🥴🥴
#UrduFun
ٹک ٹوک والوں نے تو آپس میں شادیاں بھی کرلی اورTwitter
والے قیامت تک یہی پوچھتے رہینگے کہ قسم کھاؤ لڑکی ہو یا لڑکا🤣🤣🤣😛😉
#UrduFun
پتہ ہے شرمندگی کیا ہے ؟
سالن کی پلیٹ میں آلو توڑو اور وہ مہمان کی گود میں جا گرے😂🤣
#UrduFun
سب کہہ رہے ہیں ملک 20سال پیچھے چلا گیا
میں پھر بتا رہی ہوں میں سکول نہیں جاؤں گا
☺️☺️☺️
#UrduFun
آج کل کی محبتیں بھی نوڈلز کی طرح ھوگئی ھیں🤦🙄
منٹوں میں تیار😬
منٹوں میں ختم😐
#UrduFun
باس” نــے “ لطیـفہ” سنایا سارا اسٹاف ہنسی سے لوٹ پوٹ ہوگیا سوائے ایک شخص کے جسکے چہرے پہ کوئی تاثر ہی نہیں تھا۔
باس نے پوچھا کیا ہوا لطیفہ سمجھ نہیں آیا؟
وہ بولا سمجھ آگیا ہے لیکن میں استعفیٰ دے چکا ہوں۔😂😂😂
#UrduFun
ہاسپٹل میں اتنا Attitude ڈاکٹرز میں نہیں ہوتا جتنا چھوٹی چھوٹی نرسوں میں ہوتا ہے😂😂😂
#UrduFun
جب کسی جاننے والے کا ایک طویل عرصے بعد فون آئے تو۔۔۔
خواہ مخواہ اس جملے کا انتظار رہتا ہے۔۔۔
"یار تجھ سے ایک ضروری کام تھا"
😂🤔😜
#UrduFun
وہ لڑکے بھی لڑکیوں کو کہہ رہے ہوتے ہیں میرا سب کچھ تمہارے نام ہے جن کی اپنی سم بھی ان کے ابو کے نام ہوتی ہے😁🤣🤣🤣🤣...!!!
#UrduFun
گاڑی میں الٹی کا بہانہ بنا کر شیشے والی سائیڈ لینے والے پاکستانیوںSala ma laikom 😹
#UrduFun
بہت دفعہ کا ذکر ہے ہمارے گھر مہمان آئے 😍
اور مجھے پیسے دیئے بنا ہی چلے گئے 😒😪😭
🥴😒
#UrduFun
Last Seen Hashtags on Sotwe
desi son
Seen from Israel
rapethreats
Seen from United States
bbc #deutsch
Seen from Germany
VALENTINANAPPI
Seen from Turkey
incestoconmamà
Seen from Australia
ometv
BruiCert
Seen from United States
sizekink
Seen from Germany
momson video
Seen from Malaysia
lowlvl()***********************************
Seen from United States
Trends for you
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241M followers

Barack Obama 
@barackobama
119.2M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
111.8M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.8M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107M followers

Rihanna 
@rihanna
98M followers

NASA 
@nasa
92.2M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.2M followers

KATY PERRY 
@katyperry
88.3M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
82.2M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
73.7M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
70.9M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.1M followers

YouTube 
@youtube
68.7M followers

Bill Gates 
@billgates
64.3M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
63.8M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.4M followers

CNN 
@cnn
61.8M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
61.4M followers

X 
@x
60.8M followers


