میں پاپی شرمندہ جُھوٹا ، بَھریا نال گناھاں
ھِکو آس تساڈے در دی ، نہ کوئی ھور پناھاں
میں اَنہاں تے تِلکن رستہ ، کیونکر رھے سنبھالا
دَھکے دیون والے بہتے ، تُوں ھتھ پکڑن والا
میاں محمّد بخش رحمتہ اللہ علیہ
Buscad al Mehdi, reconoced al Mehdi porque ésta es la era del Mehdi, de lo contrario, a pesar de vuestra piedad y adoración, moriréis la muerte de la ignorancia. #IsMehdiHere#ARMageddon#Iran#IranWar#MexicoCity
Seek the Mehdi, recognize the Mehdi
For this is the era of Mehdi. Otherwise, despite your piety and worship, you will die the death of ignorance. #IsMehdiHere#eraofMehdi#Iran#ARMageddon
امام زمانہ کو دیکھنے کے لئے ظاہری آنکھ سے زیادہ ضروری ہے کے ہمارا باطن منّور ہو ۔۔ امام زمانہ کا فیض حاصل کر کے ہی امام کو پہچانا جا سکتا ہے ، گوہر شاہی سے جڑ جائیں ہمارے امامِ وقت ان ہی کی پاک و اطہر ذات ہے🙏🏻💙
#YounusAlGoharIsEnoughForMe#IfollowGoharShahi#Alratv
جہنم کیلئے تخلیق کردہ مخلوقات:
اللہ تعالی کا راضی ہونا اوراللہ تعالی کا ناراض ہونا ایسے نہیں ہوتا ہے جیسے انسان راضی ہوتے ہیں یا ناراض ہوجاتے ہیں۔ اس کے دونکات ہیں ، اللہ تعالی نے قرآن مجید میں یہ فرمایا کہ
وَلَقَدْ ذَرَأْنَا لِجَهَنَّمَ كَثِيرًا مِّنَ الْجِنِّ وَالْإِنسِ لَهُمْ قُلُوبٌ لَّا يَفْقَهُونَ بِهَا وَلَهُمْ أَعْيُنٌ لَّا يُبْصِرُونَ بِهَا وَلَهُمْ آذَانٌ لَّا يَسْمَعُونَ بِهَا أُولَـٰئِكَ كَالْأَنْعَامِ بَلْ هُمْ أَضَلُّ أُولَـٰئِكَ هُمُ الْغَافِلُونَ سورۃ الاعراف آیت نمبر179
اورہم نے انسانوں اور جنوں کی کثرت کو جہنم کیلئے بنایا ہے۔ جن کو جہنم کیلئے بنایا ہے اُنکی پہچان یہ ہے کہلَهُمْ قُلُوبٌ لَّا يَفْقَهُونَ بِهَاکہ اُن کیلئے جو لطیفہ قلب رکھا جائے گا اُن میں سوچنے سمجھنے کی صلاحیت نہیں ہوگی۔ يَفْقَهُونَ کا معنی یہ ہے کہ اُن کے قلب کو دین کی فقہ نہیں ملے گی۔ انسانوں کے جو قلب ہونگے وہ باطنی سمجھ اور فہم سے خالی ہونگے۔وَلَهُمْ أَعْيُنٌ لَّا يُبْصِرُونَ بِهَاکہ اورجواُنکی آنکھیں ہونگی اُن میں باطنی بصیرت نہیں ہوگی۔ اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ وہ اندھے ہونگے کیونکہ ابوجہل اندھا نہیں تھا۔ ابوجہل کو نظر آتا تھا لیکن اُس کی آنکھوں میں بصیرت نہ ہونے سے مراد یہ ہے کہ آنکھوں کو باطنی بصیرت جس روحانی لطیفے سے ملتی ہے وہ اُس بصیرت سے خالی ہوگا اور یہاں مراد ہے کہ لطیفہ سری یعنی وہ لطیفہ سری سےخالی ہوگا۔وَلَهُمْ آذَانٌ لَّا يَسْمَعُونَ بِهَاکہ اور اُن کو جو آسمانوں سے زمین پر جبرائیل اور ملائکہ کی پکاراورجو اللہ کی آواز آتی ہے اور جواُن کے پاس سماعت ہوگی وہ اُس کو سننے سے عاری ہونگے۔ جیسا کہ شبِ قدر کو بھی بہت آوازیں آتی ہیں لیکن لوگوں کو سنائی نہیں دیتی۔ ملائکہ بھی آتے ہیں لیکن عام لوگوں کو نظر نہیں آتے یعنی باالفاظِ دیگر جن لوگوں کو اللہ نے جہنم کیلئے بنایا ہے اگر وہ کسی مرشدِ کامل کو پکڑ بھی لیں تو نہ کبھی اُن کاقلب بیدار ہوگا اور نہ ہی کوئی اور لطیفہ بیدار ہوگا۔ اُن کے لطائف کی زندگی ختم ہوچکی ہوگی۔ وہ جو لوگ ہیں جن کو جہنم کیلئے بنایا اور جن کے لطائف بیکار ہیں اور جن میں نہ بصیرت ہے، نہ سماعت ہے، نہ فہم ہے اور نہ ادراک ہے ایسے لوگوں کیلئے کہا ��ہأُولَـٰئِكَ كَالْأَنْعَامِ کہ وہ لوگ جانوروں کی مانند ہیں اور اُس کے بعد اللہ نے فرمایا کہبَلْ هُمْ أَضَلُّبل کہ وہ جانوروں سے بھی زیادہ گمراہ ہیں۔أُولَـٰئِكَ هُمُ الْغَافِلُونَ کہ یہ وہ لوگ ہیں جن کوغفلت کے پردوں میں ڈال دیا ہے یعنی باالفاظِ دیگرجن کو جہنم کیلئے بنایا ہے اُن کے لطائف جاری نہیں ہونگے۔
جہنمی لوگوں کی پہچان یہ ہوگی کہ اُن کا قلب جاری نہیں ہوگا۔ اسی لئے کہا جاتا ہے کہ تم نے ذکر لے لیا ہے اورایک مہینہ ہوگیا ہے لیکن اگر قلب جاری نہیں ہورہا ہے تو اب رؤاور گڑگڑاؤ کیونکہ یہی ایک پہچان ہے کہ تم کون ہو۔ صوفی رہبر یونس الگوہر #PeshawarHighCourt #ZartajGul #zartajgull #عوام_بمقابلہ_کرپٹ_نظام #بڑی_کرسی_پر_چھوٹا_آدمی
Spirituality has nothing to do with any religion. #Spirituality is the #knowledge with the help of which you can awaken your #souls. You can strengthen them and through them, you reach the higher realms and approach God.-HDE Ra Riaz Gohar Shahi #Quote#enlightenment