سلمان اکرم راجہ ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ!!
پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ چار سال سے زیادتی ہو رہی ہے،ایسے نہیں ہو سکتا کہ پاکستان کی سب سے بڑی پارٹی کے وجود سے آپ انکار کریں،امت مسلمہ کے عظیم لیڈر عمران خان کو جیل میں ڈال کے آپ سمجھتے ہیں کہ لوگ ان کو بھول جائیں گے یا سپورٹ کرنا چھوڑ دیں گے، ایسا ہرگز نہیں ہے عوام کے دلوں میں عمران خان بستے ہیں۔۔!!
🚨برصغیر اور پاکستان کے تاریخ میں سب سے بڑا سب سے زیادہ پڑھا لکھا سیاست دان لیڈر
امت مسلمہ کا واحد شخصیت لیڈر جنکو وہ بھی جانتے ہیں جنکو خود کی کوئی پہچان نہیں ہے
نام اپ خود بتایں جناب ۔۔۔👍💯✌️
عمران خان اس قوم کے وہ لیڈر ہیں جن سے بہت سے پاکستانی اپنی امیدیں وابستہ رکھتے ہیں۔ بچے ہوں، بزرگ ہوں، خواتین ہوں یا مرد، ہر طبقے میں ان کے چاہنے والے موجود ہیں۔
ان کے حامیوں کا یقین ہے کہ عمران خان پاکستان کے مستقبل کے لیے ایک اہم آواز ہیں، اور یہی امید انہیں ثابت قدم رکھتی ہے۔
#ReleaseImranKhan
لیڈرش�� بہانے چھوڑو اور عمران خان کی رہائی کا لائحہ عمل دو، آپ تو عمران خان کے نام پر ائیر کنڈیشنڈ کمروں میں مزے کر رہے ہیں لیکن ہمارا لیڈر پچھلے تین سال سے تندور جیسے 8×6 چھوٹے سیل میں بیماری کی حالت میں قید ہیں
#پہلے_خان_پھر_بجٹ عمران خان نے جو شعور عوام کو دے دیا ہے اس کے بعد تو ان کا نام سن کر ہی کانپ جاتے ہیں۔ میں بہت خطرناک ہوں، جیل جاکر اور بھی خطرناک ہو جاؤں گا۔ عمران احمد خان نیازی@TeamiPians
عمران خان کی جدوجہد اب صرف سیاست نہیں رہی بلکہ ایک ایسا اجتماعی شعور بن چکی ہے جو ہر طبقے کے دل میں یہ سوال جگا رہی ہے کہ انصاف آخر کب طاقتور کے بجائے کمزور کے ساتھ کھڑا ہوگا اور ��ب نظام خوف کے بجائے حق پر چلے گا جب سچ جاگتا ہے تو ظلم کی بنیادیں لرزنے لگتی ہیں
#پہلے_خان_پھر_بجٹ
عمران خان نے ثابت کیا ہے کہ نظریے اور اصولوں پر ڈٹ جانے والے شخص کو قید، دباؤ اور مشکلات جھکا نہیں سکتیں۔ وہ آج بھی ثابت قدمی، حوصلے اور بہادری کی علامت بن کر کھڑے ہیں۔ تاریخ ہمیشہ حق اور سچ پر ڈٹ جانے والوں کو یاد رکھتی ہے۔ #ReleaseImranKha
انصافینز یہ ٹرینڈ #پہلے_خان_پھر_بجٹ شروع کریں، کیونکہ علیمہ خان سمیت ہم سب کا یہی مطالبہ ہے کہ سب سے ضروری عمران خان کی رہائی اور سلامتی ہے۔ سہیل آفریدی تب تک بجٹ منظور نہ کریں جب تک عمران خان کو فیملی کی موجودگی میں ہسپتال منتقل نہیں کیا جاتا۔ سب جوائن کریں 👏
وہ مردِ مجاہد جیل میں بیٹھ کر بھی حکومت کو للکار رہا ہے۔ ظالمو! آخر کب تک ظلم کرو گے؟ حق اور سچ کی آواز کو قید نہیں کیا جا سکتا۔ #خان_کو_قوم_کے_سامنے_لاؤ
عمران خان کہاں ہیں!
اس قوم کا بچہ بچہ یہ سوال کر رہا ہے کہ: #WhereIsImranKhan
جواب دیں، ورنہ آج کا سوال کل کے انقلاب کا سبب بنے گا۔
#EndKhansIsolationNow