عزت اسی کی ہوگی جو رسول اللہ علیہ السلام کی ناموس پر پہرہ دے گا فقط۔
فلاں کو عزت دو ڈھمکے کو عزت دو
فلاں کی عزت ہونی چاہئے،
تو سنو وہ سب فلاں فلاں جن کے پاس طاقت و وسائل ہونے کے بعد بھی رسول اللہ کی ناموس کا پہریدار نہیں میرے جوتے کی نوک پر
بندوق دیکھانے سے عزت نہیں ملتی
وہ نیازی جسے بائیڈن کال نہیں کرتا،مودی کال نہیں سنتا،محمد بن سلمان چلتے جہاز سے نیچے اتار دیتا ہے اور چائینہ جائے تو ایئرپورٹ پر استقبال کے لئے شہر کا مئیر آتا ہے، وہ نیازی کہتا ہے کہ میں دنیا کے لئے خطرہ تھا اس لیے عالمی دنیا نے میری حکومت ختم کر دی
✍️#SyedHasnain
تم نے ایک معزور عالم دین عاشق ء رسولﷺ کو جیل میں ڈال کر تشدد کرایا
تم نے ایک گستاخ عورت کو رہا کرانے میں مدد کرآئی
تم نے فرانس کے خلاف احتجاج کرنے والے نہتے 36 شہریوں کو روزے کی حالت میں گولویوں چھلنی کروایا تھا تم بھول گئے تھے کہ
سدا بادشاہی میرے رب کی ہے
اے کاش آپ ناموس رسالت کیلئے فرانس کے سفیر کو نکالنےکی وجہ سے مغربی دنیا کے سامنے ڈرنے کے بجاۓ ڈٹ جاتے تو آپ کے چاہنے والوں کے سینے چوڑے ھو جاتے۔ مگر بات ھے نصیب کی ۔۔۔۔۔
#TLP
کلیدی درخواستیں مسترد: چین کسی ہمدردی رعایت پر تیار نہیں گویا بجلی استعمال کریں نہ کریں سی پیک بجلی گھروں کو ڈالرمیں 25 فیصد منافع دینا ہے 😞 یہ درخواست بھی مسترد کہ سی پیک بجلی گھروں پر قرضوں کی ادائیگی 10 کے بجائے 20 سال میں ہی ہوجائے 😔 شوکت ترین جوابات غور سے سنیں 😭