*ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ*
اے اللہ پاک! اس دنیا میں جتنے بھی دکھ، تکلیفیں، پریشانیاں، بیماریاں، بے سکونیاں، محرومیاں اور بے بسی ہے، ان سب کو اپنے رحم و کرم سے دور فرما دے۔
*آمیـــــن یارب العالمـــین *
یہ تصویر ریلوے روڈ (کوٹ لکھپت) قیچی میٹرو بس اسٹیشن فیروزپور روڈ لاہور کے نزدیک 2017ء میں لی گئی تھی،نہر کی چوڑائ 37فٹ تھی، یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں https://t.co/4McWquiikQ
آپریشن سربکف: لوئی ماموند، باجوڑ 🇵🇰
مقصد: امن بحال کرنا، دہشتگردوں کے ٹھکانے تباہ کرنا، اور تمام دہشتگردوں کا خاتمہ کرنا۔
کرفیو: علاقے میں 3 دن کے لیے کرفیو نافذ کر دیا گیا ہے۔
زمینی فورسز: ایس ایس جی، ایس او جی، اور پاک فوج کے دستے آپریشن میں شریک ہیں۔
ڈیرہ غازیخان روڈ سمینڑاں چوک میں ایک دوست سے ملنے آیا ہوں۔کوٹ چھٹہ قریب ہے۔یہ تصویر میری جی ایل آئ کار میں لی گئی ہے۔یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں https://t.co/VlVjtCOEiz
حسنین آفشل زراعی فارم عیسن والا کے 14 فٹ ��وڈ پر اپنے ٹیوب ویل کے سامنے اپنی بائیک سی ڈی 70 کو واش کررہا ہوں۔ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں https://t.co/VlVjtCOEiz