دروازے ضرور کھلے رکھیں لیکن وقت کی بھیک نہ مانگیں، ان لوگوں کیلئے خوار ہونا جو لوگ آپ کیلئے دو قدم نہ چل سکیں جو مشکل وقت میں آپکا ساتھ نہ دےسکیں۔جو آپکو سمجھ نہ سکیں۔ سراسر بیوقوفی ہے، تعلقات میں جن چیزوں کا تعاقب کرنا پڑے وہ کبھی آپ کی ہوتی ہی نہیں
#Hasnain