🌹
اپنے دن کا آغاز کیجئیے بارگاہِ مقدس سرکارِ محمدؐ و آلِ محمدؑ میں ہدیۂ درود و سلام کے ساتھ
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وآلِ مُحَمَّدٍ وعَجِّلْ فَرَجَهُمْ
امام جعفر صادق علیہ السّلام نے فرمایا
جو تین مؤمنین کو کھانا کھلانے گا اللّٰه اسے
👈🏻 تین جنتوں
جنت عدن ،جنت طوبی
اور جنت فردوس ، میں کھانا کھلانے گا
📚 اصول کافی۔ج(2 )باب طعام مومن ،،
ماشاء اللّٰـه ❤️