@capricorn_lhr آپ کنفیوز کرنے کی کوشش کر رہے ہیں عمران خان کو 60 روپیہ نہیں 90 روپیہ ملا تھا اور 2018 سے 2022 ساڑھے تین سالوں میں 160 تک گیا یعنی کل 70 روپیہ اضافہ
درج ذیل لنک سے آپ پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ کی پہلی کلاس سے بارہویں کلاس تک کی کسی بھی مضمون کی کتاب مفت ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں۔ نہم کلاس نیو کورس کی کتابیں بھی اپلوڈ کردی گئی ہیں۔
https://t.co/hGsiXMmYQO
*--------------------------
Kashaf was right when she said: Baaz larkiyan kitni khush qismat hoti hai, Allah taala duniya ki saari naimatein jese unhe hi de deta hai khubsurti, zahanat, daulat or kismat.