At the command of the leader "Rahber e Mouzzam Syed Ali Khamnai"
On the occasion of the martyrdom of Imam Zainul Abidin, blood donation was offered to the innocent children of thalassemia at sukkur blood bank
#BloodDonation@Rahbar_Khamenei@khamenei_ir
فوجداری ایکٹ پاکستان میں قائم اتحاد بین المسلمین کو ختم کرنے کی مذموم سازش ہے
اب اس نام نہاد ایکٹ کی وجہ سے مزید افراتفری پھیلے گی
ہم من حیث القوم اس بل کو یکسر مسترد کرتے ہیں۔
@RanaSanaullahPK@ArifAlvi@CMShehbaz#SectarianBillRejected
'Sectarian Bill Rejected'
پاکستان کی عوام اس نام نہاد بل کو یکسر مسترد کرتی ہے۔ یہ بل فرقہ واریت کو بڑھاوا دینے کا سبب ہے۔
@ArifAlvi
سے مطالبہ کرتے ہیں کہ ایسے قانون نہ بنیں جو اس ملک کو مزید نقصان کی طرف لے جائیں
#SectarianBillRejected
گزشتہ ایک ہفتہ کے دوران جامعہ کراچی کی حدود میں اسلحہ کی نمائش کے دومختلف واقعات پوری جامعہ کے لئے باعث تشویش ہیں۔بد قسمتی سے دونوں واقعات میں ریاستی ادارے ملوث تھے۔
#SuspendBashirBrohi
we are pakistani shia and we reject this bill . Because this is an Islamic issue and in this the Ulama should first sit and confirm with them, ask them, then pass a bill.
#متنازعہ_ترمیمی_بل_نامنظور
ملکی سالمیت اور وحدت کے لئے ملت جعفریہ ہرا��ل دستہ کا کردار ادا کریگی لیکن کوئی بھی ترمیم جو ہمارے عقائد سے ٹکرائیگی وہ کسی صورت قبول نہیں
حسن جواد اصغری مرکزی صدر اصغریہ اسٹوڈنٹس پاکستان
#متنازعہ_ترمیمی_بل_نامنظور