@Motivate_lifes Success is something which comes from failure, dedication, focusing, determination and struggle. If you are struggling today, then you are going to succeed one day. You will feel proud of the uncomfortable feelings then.
5th جنریشن دھاندلی کے ذریعے پارلیمان کو مینڈیٹ چوروں سےبھرکر پارلیمان اورجمہوریت کی روح کو تار تار کیا گیاہے۔
عوام کامینڈیٹ عمران خان کےپاس ہےجس پر دن دیہاڑے ڈاکہ ڈال کر پاکستان کو عوام کی منشاء کے بالکل برعکس غلامی کی زنجیروں میں جکڑنے کی قابلِ مذمت کوششیں جاری ہیں۔
عوام کاحقیقی مینڈیٹ چوروں سےواپس نکلوائیں گے،پاکستان کو دستور و جمہوریت کی راہ پر ڈالیں گے اور جیل میں ناحق قید اپنےمحبوب قائد کو زندان سے نکال کر اسی وزارتِ عظمیٰ پر بٹھائیں گے جس کیلئے قوم نے 8 فروری کو گھروں سےنکل کر ووٹ ڈالا اور اپنا مینڈیٹ انکے سپرد کیا، ان شاء اللہ
عمران خان زندہ باد، پاکستان پائندہ باد!