I have been warning for a long time: Asim Munir Mistri will spare no one. He intends to eliminate his political opponents one by one.
First, the KP government. Now, his eyes are on Punjab. Sindh could be next. And after that, what remains?
His latest game plan of provincial restructuring and political engineering risks pushing Pakistan towards disintegration. The pursuit of personal power at the expense of the federation could come at a devastating cost to the country.
روئٹرز کے مطابق ٹرمپ ایران کے خلاف جنگ شروع کرنے سے گریز کر رہا ہے۔ جبکہ اسرائیل کہتا ہے فوری جنگی شروع کریں اور کام ختم کریں۔
ایران کے ہمسایہ عرب ممالک نے ٹرمپ کو کہا ہے کہ ابھی جنگ شروع نہ کریں۔ پہلے ایران کے سمندری اور زمینی محاصرے اور مزید سخت پابندیوں سے ایران کو صدام والی صورتحال سے دوچار کریں۔ جب بھوک اور قحط پڑ جائے پھر حملہ کریں۔ (عراق میں 5 لاکھ بچت بھوک، قحط اور ادویات کی کمی کی وجہ سے مر گئے تھے۔)
ٹرمپ کا کہنا ہے کہ وہ عربوں کے اس (شیطانی) منصوبے سے متفق ہے۔ ہم سب ملکر ایران کو strangulate کریں گے، یعنی گلہ دبائیں گے۔ پھر آخر میں حملہ کریں گے۔
یاد رہے یہ وہی عرب ہیں جو ثالثی بھی فرما رہے ہیں۔ اور جو ہر آئے دن تہران یاترا پر ہوتے ہیں۔
There is no deal.
@ImranKhanPTI's family is not in any backchannel to make a deal on his behalf. Not now. Not ever.
He has spent more than three years in prison refusing every deal put in front of him. Does anyone seriously believe he would make one now?
On Tuesday, his sisters will go to Adiala to meet him. If they are stopped at the gate, that tells you everything.
The family stands with Imran Khan and with his principles. Liberty or death. No deal.
#ChargeThemOrReleaseThem
سلمان راجہ کا واضح مطلب یہ ہے کہ اسٹیبلشمنٹ نے لطیف کھوسہ کو بھیج کر کھلا وقت دیا تاکہ وہ عمران خان سے پارٹی کے اندر کچھ تبدیلیوں کا مشن مکمل کر سکیں مگر عمران خان پہلے ہی لطیف کھوسہ کو دیکھ کر چونک گئے تھے
سالے استاد سے استادی کرنا چاہ رہے تھے
تاہم بیرسٹر سلمان صفدر کو کریڈٹ دینا نہ بھولیں جنہوں نے لطیف کھوسہ کا ساتھ نہیں دیا اور واپس آ کرصرف سچ بتایا
🇷🇺 Russia has brought a pretty big wish list to the Ukraine peace talks.
At the top is an old demand that NATO pull its forces back to where they were in 1997, before Poland and the Baltic states joined.
That would mean removing NATO forces from those countries.
But Moscow wants more. No further NATO expansion, no Western weapons for Ukraine, and no British or French nuclear protection for other European countries.
Poland has already rejected the demands.
So Russia isn't just asking for changes in Ukraine. It wants to change how much of Europe is defended.
Source: bne IntelliNews / Writer: Daniyal
صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کی ملاقات میں دونوں نے ایک دوسرے کا نام کے ساتھ حال پوچھا کر ایک دوسرے کو دیکھا ، کسی قسم کی سیاسی گفتگو اور صوبوں کی بات کرنے سے گریز کیا!
کیا شریفین و زردارین میں کوئی صاحب عقل باقی رہ گیا ہے جو یہ بات سنے؟ آپکے پاس پارلیمانی جمہوریت بچانے کا یہ آخری موقع ہے اسکے بعد عسکری صدارتی نظام آئے گا اور آپ دونوں خاندان جانتے ہیں کہ صدارتی انتخاب آپ کبھی نہیں جیت سکتے تو ملک کیلئے نہ سہی اپنی سیاست کیلئے ہی سٹینڈ لے لیں!
”ہمارے پولیس کے سپاہئیوں اور فوجی جوانوں کو جس انداز میں نشانہ بنایا جا رہا ہے وہ نہایت افسوسناک ہے کیونکہ ہم روزمرّہ بنیادوں پر انہیں اپنی جانوں سے ہاتھ دھوتے دیکھ رہے ہیں۔
مگر عسکری خفیہ ایجنسیاں (انٹیلی جنس ایجنسیز) دہشتگردوں کی موجودگی اور نقل و حرکت کے حوالے سے بروقت معلومات جمع کرنے کی بجائے تحریک انصاف سے متعلّقہ مقدّمات کی سماعت کرنے والے (اسلام آباد ہائیکورٹ اور انسدادِ دہشت گردی عدالتوں کے) ججوں پر غیر قانونی دباؤ ڈالنے اور انہیں ڈرانے دھمکانے/ہراساں کرنے کیلئے استعمال کی جارہی ہیں جبکہ سیاسی اور سوشل میڈیا ورکرز اور ان کے رشتہ داروں کے ساتھ صحافیوں کو جبراً اغواء کرنے یا جعلی الزامات کی پاداش میں انہیں ”گرفتار“ کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔
سرگردھا کی انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج کے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کے نام تازہ ترین خط اور اس سے قبل اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6 ججوں کے چیف جسٹس آف پاکستان کو لکھے گئے خط نے عدالتی امور میں بڑے پیمانے پر انٹر سروسز انٹیلی جنس (ISI) کی مداخلت کا پردہ چاک کیا ہے جو اب بھی پوری ڈھٹائی سے جاری و ساری ہے۔
ہماری عسکری خفیہ ایجنسیوں کیجانب سے پاکستان تحریک انصاف کے سمندر پار مقیم (اوورسیز) سپورٹرز، قائدین اور ہماری سوشل میڈیا ٹیم کے اراکین کے خلاف دورِ نوآبادیات کا اجتماعی سزا جیسا (انسانیت سوز) ہتھکنڈہ بالکل اسی طرح آزمایا جارہا ہے جیسے بھارتی فوج اپنے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں استعمال کررہی ہے۔
اس سب سے غیریقینی کی کیفیت بڑھ رہی ہے اور ملک مزید انتشار کی جانب لڑھک رہا ہے۔ قانون کی حکمرانی کی عدم موجودگی سے معیشت براہِ راست متاثر ہورہی ہے اور سرمایہ کاری کی حوصلہ شکنی ہورہی ہے۔ پاکستان کو سرمایہ کاری درکار ہے اور سمندر پار پاکستانی اس باب میں ہمارا سب سے بڑا اثاثہ ہیں جبکہ انہیں دشمنوں کیطرح نشانۂ جبر و ستم بنایا جارہا ہے۔
چنانچہ میری اعلیٰ عدلیہ خصوصاً سپریم کورٹ سے التماس ہے کہ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ اور اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججوں کی گزارشات اور تاثرات کی روشنی میں اس معاملے کو دیکھیں اور نظامِ عدل میں آئی ایس آئی اور مقتدرہ کی مداخلت کا قلع قمع کرتے ہوئے نظامِ انصاف کو بچائیں۔
اس سے ہماری افواج کی ساکھ بھی بری طرح مجروح ہورہی ہے۔ جب تک عدلیہ کی آزاد حیثیت کی بحالی کیلئے قانونی کارروائی نہیں کی جاتی ملکی معیشت کو مزید بھی ناقابلِ تلافی نقصانات کا سامنا رہے گا” - بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان (14-06-2024)
🚨 BREAKING NEWS | Another Major Setback for Mohsin Naqvi!
Reliable sources in the UK have confirmed that the British government has formally REJECTED Mohsin Naqvi’s extradition requests for Adil Raja and Shahzad Akbar.
Naqvi had turned what is normally a confidential diplomatic and legal process into a public spectacle, boasting about the extradition requests and reportedly assuring Field Marshal Asim Munir AKA Munira Mistri that he would deliver both men.
Now, according to UK sources, that promise has collapsed.
Another embarrassing failure for Naqvi, who appears to have confused political theatrics with the rule of law.
Britain's legal system does not operate on the whims of Pakistan's military establishment.
اس ملک اور خطے پر بہت خطرناک بادل چھا رہے ہیں، پرسوں یہاں ایک میٹنگ بلائی گئی تھی جس میں دنیا بھر کے لوگوں کو یہ بتانے کے لیے بلایا گیا تھا کہ ہمارے ملک میں منرلز اور وسائل ہیں۔ خدا کو مانو، کیوں ملک کی قسمت سے کھیل رہے ہو؟ بالکل، یہ پاکستان کے وسائل ہیں، یہ پاکستان کے عوام اور صوبوں کے وسائل ہیں۔ مشورہ کریں، لوگوں کو اعتماد میں لیں اور اپنے عوام کو اس میں حصہ دار بنائیں۔ پاکستان پھلے پھولے گا اور ایک بہترین ملک بن جائے گا۔
ورنہ خدانخواستہ، جیسا کہ میں پہلے بھی کہہ چکا ہوں اور آج پھر کہہ رہا ہوں، تحریکِ تحفظِ آئین کی جانب سے ہم جو کچھ کہہ رہے ہیں، اسے ہر شریف آدمی کو ایک ڈوبتے جہاز کا ایس او ایس میسج سمجھنا چاہیے۔ہمارا جہاز ڈوب رہا ہے، اور یہ ہم پر ذمہ داری ہے کہ ہم دنیا اور عوام کو بتائیں تاکہ اپنے ملک کو بچا سکیں۔
چیئرمین عمران خان کے منتخب کردہ اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی محمود خان اچکزئی
اگر آپ لوگوں کو لگتا ہے کہ پی پی اور ن لیگ 28 ویں ترمیم اور صوبے بنانے کی راہ میں رکاوٹ ہیں تو آپ پھر پوگو دیکھیں۔
ملازموں کی کیا اوقات اپنے مالک کو انکار کرے۔