We were recently featured on a news network in Pakistan!
Amazing to see the growth of $KHAN in such a short amount of time.
Thank you so much to our community for helping make this happen.
#crypto#ImranKhan#Web3
منصور علی خان کا پتن آڈٹ رپورٹ پر تجزیہ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اپنی آفیشل ویب سائٹ پر حلقہ این اے 125 لاہور کہ فارم 45 نہیں اپ لوڈ کئے اور فارم 45 رسیوڈ بھی نہیں کئے گئے اور ریزلٹ دے دیا گیا، کیا یہ تھا فری اینڈ فیئر الیکشن ؟
یاد رہے کہ این اے 125 سے تحریک انصاف کے امیدوار رانا جاوید عمر نے بھاری برتری حاصل کی ہے پر عوام سے ��ن کا مینڈیٹ چھین کر فارم 47 کے مطابق افضل کھوکھر کو جتا دیا گیا۔
#عمران_بنو_عمران
#ملٹری_ٹرائل_نامنظور
پتن کی آڈٹ رپورٹ کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اپنی آفیشل ویب سائٹ پر حلقہ این اے 125 لاہور سے کہ فارم 45 نہیں اپ لوڈ کئے اور فارم 45 رسیوڈ بھی نہیں کئے گئے اور ریزلٹ دے دیا گیا، کیا یہ تھا فری اینڈ فیئر الیکشن ؟
یاد رہے کہ ا��ن اے 125 سے تحریک انصاف کے امیدوار رانا جاوید عمر نے بھاری برتری حاصل کی ہے۔
#MandateThieves
اکیس مارچ 2024: کو گورنر ہائوس کی جانب سے پرنسپل ایچی سن کالج کو خط لکھا گیا کہ وفاقی وزیر احد چیمہ صاحب کے بچوں عیسی اور مصطفی کی فیس معاف کی جائے۔ پچیس مارچ 2024 کو گورنر ہائوس کی مداخلت کی وجہ بتاتے ہوئے پرنسپل ایچی سن کالج مائیکل اے کا خط سامنے آ گیا کہ یکم اپریل سے وہ کالج کے پرنسپل کا عہدہ چھوڑ دیں گے۔ ہر ادارہ اس ملک میں تباہ کیا جا رہا ہے! کیا چیمہ صاحب بچوں کی فیس افورڈ نہیں کر سکتے ؟
ناجائز کیسز میں ناجائز قید ہمارے کپتان عمران خان کو فوری طور پر رہا کیا جائے،
پوری قوم کا ایک ہی مطالبہ رہا کرو کپتان ہمارا،
رانا جاوید عمر NA125
#FreeImranKhan#ReleaseImranKhan