اسلام آباد/پنڈی کے لوگوں سے اپیل 🚨
احتجاج میں شریک کارکنان تقریبا 40 گھنٹوں سے بھوکے پیاسے بغیر سوئے ہر قسم کی فسطائیت کا مقابلہ کر رہے ہیں، آپ سے درخواست ہے ان لوگوں کو خوراک پانی اور باقی ضرورت کی اشیاء مہیا کریں۔ یہ سب آپ کے مہمان ہیں
صدام خان ترین کا اعلان..
جب تک عمران خان کے ٹویٹر اکاؤنٹ سے احتجاج ختم ہونے کا اعلان نہیں ہوگا ہم کسی کو نہیں مانیں گے کسی بھی اکاؤنٹ سے اعلان ہو جائے ورکر نہیں مانے گا...
خیبر پختونخواہ اسمبلی کا ہنگامی اجلاس طلب!
وفاقی اداروں اور رینجرز کی جانب سے کے پی ہاؤس اسلام اباد پر حملہ اور سی ایم کے پی کے غائب کرنے پر ذمہ داران سے جواب مانگے جائیں گے.
کے پی کی تاریخ ظلم کے خلاف جہاد سے بھری ہوئی ہے.
کے پی حساب مانگے گا اور حساب ل�� کر رہے گا.
#ImranKhan
It is now, or never.
Incredible scenes of resistance by ordinary people of Pakistan against an oppressive illegitimate regime that seeks to strip them of their fundamental rights through unconstitional amendments.
In heavy rain and strong winds, these patriotic and courageous Pakistanis are resisting a tyrant who wants to consolidate all power in his person. Everyone must step up and help them in any way you can.
#SaluteTheProtestors
#چلو_چلو_ڈی_چوک_چلو