لاہور کی فاطمہ جہانگیر بائیس سالہ بچی کوٹ لکھ پت جیل میں بلاسفمی کے دو نمبر کیس کی وجہ سے قید تھی، پرسرار حالات میں قتل ہوئ۔ ابھی کیس چل رہا تھا
صرف ایک میڈیا ہاؤس نے خبر لگائ وہ بھی جھوٹی کے اَس کے خاندان والے باڈی بھی لینے نہیں آۓ
فیملی کے کسی دوست سے پتا چلا کے ماں باپ جناح ہسپتال میں ڈھونڈتے پھر رہے تھے
فاطمہ کے کیس کا مدعی عرفان (بلاسفمی گروپ کا ممبر )
بہت سارے بلاسفمی کے کیسوں میں مدعی ہے اور طاہر اشرفی کے بھائ حسن معاویہ کا خاص آدمی ہے (تصویر میں عرفان اور حسن معاویہ اکٹھے)
انسانی حقوق کی تنظیموں کو جیل میں قیدی عورتوں کے حقوق پر آواز اٹھانی چاہیے
دو سال ہو چکے، حکومت ان دہشت گردوں کی پشت پناہی کیوں کر رہی ہے؟
تفصیل پڑھیں
https://t.co/x3pUuDj2pg
#StopBlasphemyBusiness
پاڻيءَ جو معاملو هاڻي گهوٽالي (بحران) واري صورتحال اختيار ڪري چڪو آهي جيڪو ارسا جي سطح تي نبيرجندي نظر نٿو اچي. سنڌ حڪومت کي بنا دير معاملو صفا مٿين سطح تي کڻڻ گهرجي.
@nmemon2004#SindhNeedsWater
دنیا کو ایک ارب بیرل سے زائد تیل کی قلت کا سامنا: پہلے جنگ ختم ہو گی یا عالمی طاقتوں کے سٹریٹجک ذخائر؟ ’وقت ہمارے حق میں نہیں ہے۔ دنیا کے سٹریٹجک تیل کے ذخائر ختم ہونے کے قریب ہیں۔۔۔‘
مکمل خبر: https://t.co/4tfrz8b3aV
عربی تاریخ میں اپ کو کوئی فاروقی، قریشی، ہاشمی، صدیقی، علوی، حسینی، جعفری، کاظمی، نقوی، تقوی ، جعفری، سید ، شاہ
نہیں ملے گا. تاریخ مدینہ میں وہاں کے کسی ایک باسی نے اپنے نام کیساتھ مدنی نہیں لگایا ہوگا. یہ فنکاری اور منافقت صرف ��رصغیر خصوصاً سندھ ، پنجاب کے مسلمانوں کے حصے میں آئی ہے.
میرے گھریلو ملازم کے گاؤں میں ٹرانسفارمر کل جل گیا۔ لیسکو کے ایک پرانے مہربان ceo کو فون کیا کے کسی کو فون کریں اور مہربانی فرمائیں ۔ ملازمین نے ٹرانسفارمر مرمت کردیا اور 80000روپے لیے اور مرمت کردیا۔ گاؤں والوں نے چندہ جمع کرکے لیسکو کے ملازمین کو ادا کردیا۔ رسید کسی نے نہیں دی۔ باقی آپ اندازہ لگا سکتے ھیں ۔ یہ حال ھے کہ ایک سابق بجلی کا وزیر سفارشی ھو اور موجودہ کابینہ کا رکن بھی ھو اسکی سفارش پہ بھی واردات سے گریز نہیں کیا جاتا۔ عام صارف کا کیا حال ھو گا۔ رقم کی باقاعدہ ادائیگی ھوئ ھے ۔ لیسکو رسید سے انکاری ھے
زیر نظر پوسٹ میں جو خواجہ صاحب نے لکھا وہ عمومی حقیقت ہے ہوتا وہی ہے جو لکھا گیا ، لیکن خواجہ صاحب آپ وفاقی وزیر ہیں چار سال سے زائد عرصہ سے حکومت کر رہے ہیں آپ کی یہ پوسٹ اپنی حکومت کے خلاف بھی بڑی چارج شیٹ ہے
نماز کی رسید
سال تھا 1954ء جب ہم بالآخر کلیم میں زرعی زمین الاٹ ہونے پر گوجرہ سے گاؤں منتقل ہوئے۔ پہلے ہی دن میاں جی ( دادا جان) گھر کے پاس مسجد میں نماز کے لیے گئے۔ جماعت کھڑی ہو چکی تھی اور پہلی صف میں کوئی جگہ نہیں تھی۔ میاں جی دوسری صف میں اکیلے ہی کھڑے ہو گئے۔ مولوی صاحب نے سلام پھیر کر دیکھا اور میاں جی سے کہا آپ کی نماز نہیں ہوئی۔ میاں جی نے جواب دیا ،کیا آپ کو رسید آ گئی ہے کہ آپ کی نماز ہو گئی ہے۔۔۔۔۔۔ساجد علی (
سندھ میں صحافت ایک جرم بنا دی گئی ہے۔ صحافی فلک شیر کے تیرہ سال کے بیٹے کو مبینہ طور پرنواب شاہ پولیس نے بس سے اتار کر نانی سمیت حراست میں لے لیا۔ معاملہ کورٹ گیا تو لمبی تاریخوں کی گیم چل نکلی۔ اس ملک کو کیا بنانا ہے؟ ماں اور باپ کی فریاد کون سنے گا ؟
پاکستان کرکٹ کو جتنا تبلیغیوں نے تباہ کیا ہے اتنا محسن نقوی اینڈ کو نے بھی نہیں کیا، سب سے بڑا مسئلہ یہ ہوتا ہے کہ زیادہ پلیئر کبھی اسکول تک نہیں گئے ہوتے ان کو ملاؤں کے حوالے کرنا ملک، کھیل اور معاشرے کی تباہی ہے، ان بچوں کو مولویوں سے محفوظ رکھنا بھی کرکٹ بورڈ کی ذمہ داری ہے!!